سیاحت

چترال میں سیاحت کو فروغ دینے کے لیے ہم یہ مسقتل سلسلہ شروغ کر رہے ہیں۔ چترال میں سیاحت کو فروغ دینے کے لیے اپنے تخلیقات ہمیں ارسال کریں ای میل ایڈرس ہے۔ zealnews.tv@gmail.com آپ ہمیں واٹس ایپ بھی کر سکتے ہیں
0302-2999325 or 0345-0990083

شندور پولو 2019 کا ٹائٹل چترال کے نام

Zeal Breaking News

شندور(زیل نمائندہ)‌ دنیا کے بلندترین پولوگروانڈ شندورمیں جاری فیسٹول اختتام پذیرہوگیا . فیسٹول کے اخری دن چترال اے اور گلگت اے ٹیموں‌کے مابین فری سٹآئل پولو کا ایک سنسنی خیز میچ دیکھنے کو ملا، پولوگراونڈ کے چاروں‌اطراف تماشیوں‌سے بھرا ہواتھا. جس میں‌ملکی سیاحوں‌کے ساتھ غیر ملکی سیاح بھی کثیر تعداد میں شرکت کی. فائنل میچ کے پہلے ہاف میں‌ چترال کی …

مزید پڑھئے

سابق جنرل حمید گل کا بیٹا عبداللہ گل 4 روزہ دورے پر چترال پہنچ گئے

چترال (زیل نمائندہ) سنیئر تجزیہ کار اور مرکز دانش میثاق کے ڈائریکٹر اور تحریک جوانان پاکستان کے مرکزی چئیرمین 21 جون سے چار روزہ دورے پر چترال آرہے ہیں۔ عبداللہ گل سابق جنرل حمید گل کے فرزند ہیں ۔ چترال کے دورے کے موقع پر مہمان گرامی چترال کے نوجوانوں، دانشوروں، وکلاء اور زندگی کے مختلف طبقے کے افراد  سے …

مزید پڑھئے

جشن شندور کمیٹی اجلاس شندور پولو گروانڈ میں منعقد

شندور(زیل نمائندہ) جشن شندور کے انعقاد کے حوالے سے کمیٹی کا خصوصی اجلاس شندور پولوگرونڈ میں منعقد ہوا،اجلاس میں سکیورٹی انچارج بریگیڈئیرنعیم، کمانڈنٹ چترال سکاوٹ کرنل معین الدین، کرنل شریف جی بی سکاوٹ نے خصوصی طور پر شرکت کی، اس موقعے پر چترال کی نمائیندگی ڈی سی لوئیر چترال خورشید عالم محسود اور ڈی سی اپرچترال شاہ سعود نے کی، …

مزید پڑھئے

امسال عید کے چھٹیوں اور بعد میں لاکھوں سیاح چترال آئے: رپورٹ

چترال(زیل نمائندہ) برف پوش پہاڑوں میں گھر ے ہوئے، مخصوص ثقافت کے حامل، رنگین لباس میں ملبوس کیلاش  ثقافت کودیکھنے کیلئے امسال لاکھوں کی تعداد میں سیاحوں نے وادی کا رح کیا۔  ایک محتاط اندازے کے مطابق تقریبا چار لاکھ گاڑیاں چترال میں داحل ہوئے جن میں زیادہ تر وادی کیلاش چلے گئے۔ اس کے علاوہ سیاحوں نے گرم چشمہ، …

مزید پڑھئے

کالاش قبیلے کا مشہور تہوار چیلم جوشٹ اختتام پذیر

بمبوریت (گل حماد فاروقی) گذشتہ پندرہ سالوں سے انتہائی سخت سیکیورٹی میں منایا جانے والا دنیا کی قدیم ترین ثقافت کے حامل علاقے کے باشندوں کا مقامی تہوار اس سال انتہائی جوش اور جذبے سے منایا گیا۔ موجودہ حکومت کے سیاحتی اقدامات کے باعث کثیر تعداد میں غیر ملکی سیاحوں نے بھی کالاش قبیلے کے مذہبی تہوار چیلم جوشٹ میں …

مزید پڑھئے

میرا گاوں بونی

رقبے کے لحاظ سے  چترال صوبہ خبیر پختونخواہ کا سب سے بڑا ضلع ہے جو دو تحصیلوں "تحصیل چترال "(لوئر چترال) اور "تحصیل مستوج ”  ( اپر چترال)  پر مشتمل ہے ۔ بونی تحصیل مستوج کا صدر مقام ہے جو  چترال خاص سے ۷۵ کلومیٹر کے فاصلے پر  چترال شندور روڈ کے دائیں طرف واقع  ہے۔ بونی تقریبا  ۱۶۰۰ گھرانےاور …

مزید پڑھئے

آئیں دروش کی سیر کریں

آپ بے شک جنت نظیر وادیوں، طلسماتی حسن اوردلفریب مناظر سے بھرپور مملکت خداداد پاکستان کے کئی بلند وبالا پہاڑوں کی فلک بوس چوٹیوں کو سر کرکے ان کی بلندی اور عظمت سے ہم کلام ہوئے ہوں گے۔ کئی چمکتے صحراﺅں کا نظارہ کیا ہوگا،کئی لہلہاتے کھیتوں میں بوجھل دل اور تھکے، ٹوٹے، ہارے بدن کو سہلایا اور آرام بخشا …

مزید پڑھئے

پریت نگرتریچ میر

زمین نے پہاڑ کو میر کا نام بخشا ہے یا پھر پہاڑ کے مرہون جنگل، پہاڑیاں، دریا، چشمے، آبشار اور کوہسار تریچ بنے ہیں، ایک بحث ہے ۔ البتہ اتنا ضرور ہے کہ "میر” اور تریچ دونوں موجود ہیں ۔ اور بے مثال موجود ہیں ۔اس وجود کو نیلے ہو کہ ابریں ہو، آسمان نے مانا ہے ۔ دور ہو …

مزید پڑھئے

شاہ جنالی اور سیاحت

گزرے برسوں کی بات ہے جب گاؤں میں درختوں کے سائے دوہرے ہو جاتے اور دور کہیں بچے "انگریز، انگریز” پکارتے تو ہم ایسے بھاگتے کہ چپل پاؤں سے نکل کر دور جا گرتے۔ گورے بڈھے بڈھیاں، جواں سال، نیم برہنہ لڑکیاں، کسرتی جسم والے سفید فام مرد ہاتھوں میں شفاف منرل واٹر کی بوتل (جسے ہم دارو سمجھ کر …

مزید پڑھئے