ماہانہ ارکائیوز

پارلیمنٹ نے نگراں حکومت کے اختیارات میں اضافے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (زیل نمائندہ) نگراں حکومت کے اختیارات سے متعلق حکومت اتحادیوں کو منانے میں کامیاب ہوگئی جس کے بعد شق 230 میں ترمیم کرکے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے منظوری لے لی گئی۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پریزائڈنگ آفیسر کی طرف سے نتائج بروقت پہنچانے سے متعلق ترمیم منظور کر لی گئی جس کے مطابق پریزائڈنگ افسر نتائج کی …

مزید پڑھئے

کیا سچ ایک بے راستہ سر زمین ہے ؟

انسان اور کائنات کے بیج ایک ثقافتی نظام کارفرما ہوتا ہیں ہر چند کہ یہ نظام شروغ سے اب تک کی لکھی گئی متن سے عبارت ہے یا پھر وہ جو کہا گیا اور سنا گیا، شاید اس وجہ سے جون ایلیاء نے کہا تھا کہ“ سب اپنے کانوں کو بند رکھیں کیونکہ گناہ کانوں کے رستے روح میں در …

مزید پڑھئے

سوال کی اہمیت

کہا جاتا ہے کہ ایک بار حسن بصری کا گزر ایک بچے کے پاس سے ہوا جس کے ہاتھ میں جلتا ہوا چراغ تھا۔ حسن نے بچے سے پوچھا کہ اس کے ہاتھ میں موجود چراغ کی روشنی کہاں سے آئی؟ بچے نے فوراً چراغ بجھایا اور حسن سے کہا "اب آپ بتائیں کہ روشنی گئی کہاں”؟ تلاشِ حق و …

مزید پڑھئے

ٹک ٹاک صارفین کیلئے خوشخبری

میٹا کے بعد ٹک ٹاک نے بھی ایلون مسک کی زیر ملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر (جس کا نام اب ایکس رکھ دیا گیا ہے) کو ٹکر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس مقصد کے لیے ویڈیو شیئرنگ ایپ میں ایک نئے فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے جو اس کے استعمال کا تجربہ بدل دے گا۔ ٹک ٹاک …

مزید پڑھئے

سیلاب متاثرین کے لیے دو ،دو کروڑ روپے کی منظوری مذاق ہے، ایکشن کمیٹی

چترال (زیل نمائندہ) حالیہ دنوں چترال میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورت حال اور دریا ؤں میں پانی کا بہاؤ زیادہ ہونے کی وجہ سے نقصانات کے ازالے کے لیے چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا ندیم اسلم چوہدری کا چترال میں سیلاب متاثرین کے لیے اعلان کردہ دو ،دو کروڑ کی رقم چترالی عوام کے ساتھ سراسر مذاق او ر …

مزید پڑھئے

کیا  آفت زدہ اضلاع کے لیے 2،2 کروڑ روپے کافی ہیں

چترال (زیل نمائندہ) حالیہ دنوں چترال  لوئیر اور اپر میں بارشوں کے دوران سیلابی صورت حال کے نتیجے میں متعدد علاقے متاثر ہوچکے ہیں۔مستوج یارخون سے لیکر عشریت تا اراندو تک سیلابی ریلوں اور دریاء چترال میں پانی کا بہاؤ زیادہ ہونے کی وجہ سے زمینات کی کٹائی اور نشیبی علاقوں کا زیر آب آنا  نصف سے زیادہ آبادی  کو …

مزید پڑھئے

چترال کے ایک اور بیٹی نے ROSE اسکالرشپ حاصل کرلی

آج ROSE, Chitralآفس میں ایک پر وقار تقریب میں ROSE, Chitral کی طرف سے ایک چترال ٹاون سے تعلق رکھنے والی پشاور یونیورسٹی میں ریاضی کی ہونہار طالبہ آمینہ حسن کو پچاس ہزار روپے اسکالر شپ کا چیک بدست مہمان خصوصی مولانا شمس الدین صاحب خطیب مزار قائد کراچی دیا گیا ۔ اس خصوصی تقریب میں جناب پروفیسر اسرارالدین ، …

مزید پڑھئے

"پاک فوج کو اپنی قوم کی خدمت کرنے پر فخرہے” پاک فوج کے سربراہ، عاصم منیر

خانیوال ماڈل ایگریکلچر فارم کی افتتاحی تقریب کے موقع پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے شرکا سے خطاب میں کہا کہ پاک فوج کو اپنی قوم کی خدمت کرنے پر فخر ہے،فوج عوام سے اور عوام فوج سے ہے،ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان کو موجودہ بحران سے نکال کر دم لیا جائے گا،پاکستانی غیرت مند ، غیور …

مزید پڑھئے

کھوار زبان اب پی ٹی وی پر بھی

پشاور(زیل نمائدہ)پاکستان ٹیلی ویژن پشاور سنٹر نے تاریخ میں پہلی مرتبہ کھوار زبان میں ہفتہ وار خبریں نشر کرنا شروع کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق پی ٹی وی نیشنل پشاور نےصوبے کی تیسری بڑی زبان کھوار میں خبریں پیش کرنا شروع کیا ہے جو بعد میں روزانہ کی بنیاد پر کھوار راؤنڈاپ کے نام سے خبروں اور مختلف صنف کے …

مزید پڑھئے

نگران وزیراعظم کے لیے پیپلز پارٹی اپنی طرف سے نام تجویز کرے گی

اسلام آباد: پی پی پی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ نگران وزیراعظم کے لیے پیپلز پارٹی اپنی طرف سے نام تجویز کرے گی۔ جیونیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے پی پی رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پارٹی کی لیڈر شپ اور کور کمیٹی نے نگران وزیراعظم کے نام سےمتعلق فیصلہ کرنا ہے، …

مزید پڑھئے