ماہانہ ارکائیوز

ملک بھر میں آج 76 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے 76ویں جشن آزادی کا آغاز توپوں کی سلامی سے ہوا، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 توپوں کی سلامی دی گئی، جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں 21-21 توپوں کی سلامی کا اہتمام کیا گیا۔ اس کے علاوہ نماز فجر کے وقت ملکی ترقی، یکجہتی، امن، اور خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ مزار قائد پرگارڈز …

مزید پڑھئے

آزادی کا وہم

آزادی کے چھہتر سال بعد بھی یہ اضطراب کہ کیا ہم واقعی آزاد ہیں ؟ یقیناً ایک بہت بڑا المیہ ہے۔ چنانچہ اس ضمن میں بارہا ابوالکلام آزاد کی کہی ہوئی بات کہ "اس آزاد ریاست میں مایوسی پھیلے گی "، انفرادی و اجتماعی طور سطح پر مختلف پلیٹ فارمز کے زریعے مایوسی پھیلایا جارہی ہے۔ دکھ کی بات تو …

مزید پڑھئے

راکاپوشی بیس کیمپ کے قریب مقامی نوجوان نے کوہ پیما کی لاش دریافت کرتے ہوئے دہائیوں پرانے اسرار سے پردہ اٹھایا

نگر (ذیل رپورٹ) واقعات کے ایک قابل ذکر موڑ میں، نگر کے ایک نوجوان رہائشی نے میناپن، نگر میں راکاپوشی بیس کیمپ کے قریب ایک طویل عرصے سے کھوئے ہوئے کوہ پیما کی لاش کو ٹھوکر مار دی۔ متعدد رپورٹس نے اس دلچسپ دریافت کی تصدیق کی ہے، ممکنہ طور پر دہائیوں پرانے اسرار کو حل کیا ہے۔ ابتدائی معلومات …

مزید پڑھئے

گورنر ہاوس پشاور میں صوبہ کی یونیورسٹیوں کے معذور طلباء وطالبات میں الیکٹرک وہیل چئیر تقسیم کرنیکی پروقار تقریب

پشاور (ذیل نمائندہ) گورنرخیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے کہاہے کہ خصوصی بچوں کی سرپرستی پورے معاشرے کی ذمہ داری ہے،الیکٹرک وہیل چئیرز کی فراہمی سے خصوصی بچوں کی خود اعتمادی میں اضافہ ہو گا،خصوصی بچے مجھے اپنا سرپرست سمجھیں، تقریب میں خصوصی بچوں کو دیکھ کر خوشی اور دکھ کے مشترکہ احساسات سے گزرا ہوں،اِن والدین کو سلام پیش کرتا …

مزید پڑھئے

بشریٰ بی بی کی مبینہ ڈائری سامنے آئی ہے جس میں ہوشربا اور چشم کُشا انکشافات سامنے آئے ہیں

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مبینہ ڈائری سامنے آئی ہے جس میں ہوشربا اور چشم کُشا انکشافات سامنے آئے ہیں۔ مبینہ ڈائری میں بشریٰ بی بی چیئرمین پی ٹی آئی کو  سیاسی ڈکٹیشن دے رہی ہیں، بشریٰ بی بی یہ تک بتا رہی ہیں کے پی ٹی آئی کی سیاسی حکمتِ عملی کس وقت …

مزید پڑھئے

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تین نئی سیاسی جماعتوں کو رجسٹر کر لیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تین نئی سیاسی جماعتوں کو رجسٹر کر لیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن کمیشن نے حصارمسلم پارٹی، اپنی پارٹی پاکستان اور حق دوتحریک بلوچستان کورجسٹر کرلیا ہے۔ مزید 3 جماعتوں کی رجسٹریشن کے بعد ملک میں سیاسی جماعتوں کی تعداد 171 ہوگئی۔

مزید پڑھئے

دنیا کی سب سے پہلی خوشبو کی فیکٹری کیسے بنی؟

پیرس کو خوشبوؤں کا شہر کہا جاتا ہے ان خوشبوؤں کا مین سورس فرانس میں موجود ایک قصبہ ہے جس کو Grasse گراس کے نام سے جانا جاتاہے جس کو کیپٹل آف فریگننٹ یعنی خوشبوؤں کا دارالحکومت بھی کہتے ہیں۔ اسی گاؤں میں دنیا کی سب سے پہلی خوشبوؤں کی فیکٹری ہے جو 1747ء میں قائم ہوئی، اس فیکٹری کے …

مزید پڑھئے

ثقافت کے خلاف

آج مرشد غصے میں تھا۔ آتے ہی کہنے لگا تم ہر وقت ثقافت کا نام لیتے ہو ہماری ثقافت کہتے ہو، چترال کی ثقافت کہتے ہو مجھے دکھاؤ تمہارے پاس ناچنے کے سوا کونسی ثقافت ہے؟ میں حسب معمول حیران ہوا کہ آج پھر مرشد کو کس نے میرے خلا ف اکسایا ؟ بہرحال میں نے نرمی اختیار کرتے ہوئے …

مزید پڑھئے

عمران خان جیل میں رہنے پر پریشان اور ناخوش ہیں،

سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان جیل میں رہنے پرپریشان اورناخوش ہیں۔ جیل ذرائع کے مطابق عمران خان نے وکلا سے میٹنگ میں کہا کہ مجھے باہر نکالو، جیل میں نہیں رہنا چاہتا۔ جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان جیل میں رہنے پرپریشان اورناخوش ہیں۔ خیال رہے کہ 5 اگست کو …

مزید پڑھئے

انسان در خسارہ است – ذیل فارسی

خداوند تعالیٰ می فر ماید کہ انسان بسیار در خسارہ ہست.. بہ حیثیت انسان کہ فکر می کنیم واقعا” انسان در خسارہ و نقصان ہست۔ انسان کی در دنیا پیدا می شود تا بہ پنج سال بہ رحم روئے پدر و مادر می ماند، پس از او در مکتب قدم می ماند کہ علم و کسب حاصل کند کہ زندگی …

مزید پڑھئے