ماہانہ ارکائیوز

اصول اوچے موسولو مقابلہ

اصول اوچے موسول ای لوڑیکو بو مختلف اشناری ۔مگم ای خورغیچھین کہ لوڑین ہوئے ہمیت کھاڑ لازم او ملزوم دی۔کوریکو کہ اصول اوچے موسول کہ ایغو سوم ملگیری نو ہانی یا موسول اصولو سوم کہ ملگیری نوہوئے اصول ای فالتو اشناری غیری بہچور۔ دی بہچتیائے پاکستانہ ہمیشہ موسولو لوٹھوروئی بہچی گیتی شیر وا اصول شرمندہ باؤ گلی کوچاہی شکایت کوراؤ …

مزید پڑھئے

اوچاؤ تہوار کالاش گوم میں اختتام پذیر

کالاش گوم (زیل نمائندہ ) کالاش قبیلے کا گرمیوں کے موسم میں منائے جانے والا مذہبی تہوار اوچاؤ(اوچھال) بمبوریت میں اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ اس تہوار کو کالاش کمیونیٹی اگست کی ۲۱ سے ۲۳ تاریخ تک مناتی ہیں۔ تہوار کا آغاز رومبور میں جبکہ اس کا اختتام بمبوریت میں ہوتا ہے۔  ایک عقیدے کے مطابق …

مزید پڑھئے

بھارت کیلئے تاریخی لمحہ، چندریان 3 کامیابی سے چاند پر اتر گیا

بھارت کے خلائی ادارے اسرو کی جانب سے چاند کے تاریک حصے میں اترنے کیلئے چندریان 3 مشن 14 جولائی کو روانہ کیا گیا تھا اور اگست کے شروع میں چاند کے مدار میں داخل ہوا۔ وکرم نامی لینڈر 17 اگست کو پروپلشن موڈیول سے کامیابی سے الگ ہوا تھا جس کے بعد آج یہ مشن چاند پر کامیابی سے …

مزید پڑھئے

نظریات کی جنگ

قائد ملت محمد علی جناح نے جس علیحدہ ریاست کے لئے خواب دیکھا تھا اس خواب کو ساخت تو دیا لیکن اس ساخت کے ماخذ کو عملی جامہ نہ پہنا سکے۔ اس کا خواب تھا کہ ریاست آزاد ہونے کے ساتھ ساتھ تعصبات اور تفرقات سے پاک ہو۔ جس متحدہ ہندوستان میں وہ دو قومی نظریے کے قائل تھے اسی …

مزید پڑھئے

گلشٹ پُل میں کام تعطل کا شکار کیوں؟

کوراغ(زیل نمائندہ) تحصیل موڑکھو کا علاقہ گلشٹ اور شوغور خام کے عوام جن کازمینی رابطہ گزشتہ آٹھ سالوں سے منقطع ہے شدید کرب اور مسائل کا شکار ہیں۔  جولائی 2015ء کے سیلاب اور دریاء چترال میں پانی کا بہاؤ زیادہ ہونے کی وجہ سے گلشٹ پل دریاء برد ہوا تھا ۔اُس وقت سے تاحال یہ رابطہ مکمل طور پر بحال …

مزید پڑھئے

قدرت اور فطرت

کہتے ہیں کہ فطرت میں قدرت کے مظاہر جلوہ گر ہیں، قدرت کی یہ جلوہ گری بہت بڑی کاریگری ہے ایک ایک روپ حکمت کی مکمل کتاب اور ایک ایک ذرہ عبرت کا مکمل باب ہے. فطرت کے چہرے میں قدرت کا جلوہ دیکھنا اور قدرت کے جلوے میں فطرت کا اشارہ سمجھنا قدرت کا اصل منشا ہے. پس انسان …

مزید پڑھئے

مدک لشٹ چترال میں گاڑی حادثے کا شکار، کوئ جانی نقصان نہیں ہوا

مدک لشٹ چترال میں گاڑی حادثے کا شکار ہوا۔ مدک لشٹ سے دروش جاتے ہوئے گاڑی کھائ میں جا گیری۔ خدا کے فضل سے کوئ جانی نقصان نہیں ہوا۔ علاقے کے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت متاثریں کی مدد کی اور ان کو حوصلہ دیا۔  

مزید پڑھئے

چترال یونیورسٹی کا آفیشل ویب سائیٹ کے علاوہ ڈیجیٹل پلیٹ فارم میں کوئی اکاؤنٹ نہیں۔

چترال (ذیل نمائندہ) چترال یونیورسٹی کے دفتر سے جاری اعلامیے کے مطابق یونیورسٹی کا آفیشل فیس بک پیج نومبر 2022 سے ہیک ہوگیا تھا اور تب سے آج تک ریکور نہیں کیا جاسکا اور تاحال آپڈیٹ نہیں ہورہا ہے۔ اس پیچ پر آخری پوسٹ 10 نومبر 2022 کو کی گئی ہے اور یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق اس کے بعد یونیورسٹی …

مزید پڑھئے

نواز شریف نے آج بھی پاکستان واپسی کی تاریخ نہیں بتائی

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے آج بھی پاکستان واپسی کی تاریخ نہیں بتائی۔  لندن میں جب ان سے ایک صحافی نے پاکستان واپسی کا سوال کیا تو ان کا جواب تھا کہ بتائيں گے آپ کو ، پھر سوال ہوا کہ کیا آپ ن ليگ کی انتخابی مہم کی قیادت کریں گے؟ اس …

مزید پڑھئے

قومی کرکٹر عمر اکمل کی لندن میں پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملاقات ہوئی ہے

ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر اکمل نے کہا کہ کرکٹ سے متعلق نواز شریف سے گفتگو ہوئی، میاں صاحب سے ایک درخواست کی ہے جو امید ہے قبول ہو گی۔ عمر اکمل کا مزید کہنا تھا کہ فٹنس اچھی ہے، پاکستان ٹیم میں کھیلنا چاہتا ہوں، کرکٹ کے حالات اچھے ہیں، میاں صاحب کے آنے سے …

مزید پڑھئے