ماہانہ ارکائیوز

چیئرمین پاکستان علما کونسل جڑانوالا واقعے پر معافی مانگنے چرچ پہنچ گئے

چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی جڑانوالہ واقعے پر مسیحی برادری سے معافی مانگنے کیلئے چرچ میں پہنچ گئے۔ چرچ کے دورے کے موقع پر پریس کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان علما کونسل کا کہنا تھا کہ جڑانوالا میں جو کچھ ہوا اس سے پاکستان اور اسلام کو زخم لگا۔ انہوں نے کہا کہ پیش آئے واقعے پر پورا …

مزید پڑھئے

جڑانوالہ واقعے میں شامل ملزمان کےخلاف مقدمہ درج ، زرائع

پولیس کا کہنا ہے کہ جڑانوالہ میں جلاؤ گھیراؤ کرنے والوں کے خلاف 2 مقدمات درج کیے گئے ہیں جس میں 37 افراد کو نامزد اور 600 سے زائد نامعلوم افراد کو شامل کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے توڑ پھوڑ کی، گھروں اور گرجا گھر کو آگ لگائی، مقدمات میں دہشتگردی اور توہین مذہب سمیت 13 سے …

مزید پڑھئے

تروئے بیشیر جوش ݯھوئےسالاپاکستان – ذیل کھوار

دونیکو بݰ لو ای سوال ہݰ کہ پاکستان ساؤزبیکار پروشٹی اسپہ سوم کیاغ اوشوئے ۔ای خور سوال ہݰ کہ اسپہ تان تنتین کیاغ کوسیان وا پاکستان اسپتین کوئے۔ وا ای سوال ہݰ کہ ہتے رویانتین کا کیاغ کونیا؟ کاکہ تان تنتین کیاغ نوکوراؤ اوشونی۔ای خور دونیکو بݰ سوال ہݰ کہ کاکہ تان بچین کیاغ کہ نو اریر ہتوبچین خور کا …

مزید پڑھئے

اپنے ہی ملک میں بار بار بتانا پڑتا ہے کہ پاکستانی ہوں ،نتاشا بیگ

معروف گلوکارہ و اداکارہ نتاشا بیگ نے انکشاف کیا ہے کہ ایک شاپنگ مال میں ایک شخص نے اپنی روتی ہوئی بچی کو ان کی جانب اشارہ کرتے ہوئے چپ کرانے کی کوشش کی اور بیٹی کو بتایا کہ وہ دیکھو چینی خاتون کھڑی ہیں۔ نتاشا بیگ ماضی میں بھی بتا چکی ہیں کہ انہیں ان کی شکل و صورت …

مزید پڑھئے

رستم زمان کا اکھاڑہ

باکسنگ کا دور آنے سے پہلے پہلوانوں کے درمیان کُشتی کے مقابلے ہواکرتے تھے۔ برصغیر کے بڑے شہروں میں پہلوانوں کے اکھاڑے تھے۔ گوجرانوالہ کے اکھاڑے بڑے مشہور تھے اس زمانے میں جو پہلوان سب کو بچھاڑ کر جیت جاتا اس کو رستم زمان کا خطاب دیا جاتا ۔ ڈاکٹر محمد یونس بٹ نے لکھا ہے کہ رستم زمان کا …

مزید پڑھئے

چترال میونسپل ایڈمنسڑیشن۔ ذیل اداریہ

لوگ بلدیاتی انتخابات کو یاد کرتے ہیں تو ان کو بے ساختہ رونا آتا ہے۔ جب تحصیل میونسپل ایڈمنسڑیشن چترال کے انتخابات نہیں ہوئےتھے تو عوام کو اسی طرح کا مسئلہ کھبی پیش نہیں آیا تھا۔ انتخابات کے بعد میونسپل ایڈمنسڑیشن کے ملازمین کی تنخواہیں ادا کرنے کیلئے فنڈ نہیں ملا تو صفائی کے عملہ نے احتجاج کیا۔ دو مہینے …

مزید پڑھئے

چترال میں خواتین کے لیے آرٹ اور پینٹنگ کی ٹریننگ کا انعقاد

چترال (ذیل رپورٹ) 14 اگست 2023 – چترال بھر سے 36 خواتین نے 12 سے 14 اگست 2023 تک چترال ٹاؤن میں آرٹ کے تخلیقی ورکشاپ میں شرکت کی۔ ورکشاپ کا انعقاد تریچ میر بیک پیکررز کلب پاکستان چترال نے کیا تھا، جسے ایک مقامی این جی او  کی حمایت حاصل تھی۔ ورکشاپ کا مقصد تخلیقی اظہار کے ذریعے تخلیقی …

مزید پڑھئے

گورنمنٹ ہائی سکول چمرکن لوئر چترال میں پرچم کشائی و جشن آزادی کی تقریب

ملک بھر کی طرح اس سال جشن آزادی ضلع چترال میں بھی بڑے جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی۔ اس سلسلے میں گورنمنٹ ہائی سکول چمرکن لوئر چترال کے زیر اہتمام جشن آزادی کی خوبصورت تقریب شاندار اور پروقار انداز میں منایا گیا۔ اسکول کے گراؤنڈ کو سبز اور سفید غباروں اور سبز ہلالی پرچموں سے سجایا گیا تھا۔ …

مزید پڑھئے

انسان اور آس پاس کا ماحول

 انسان جب اس دنیا میں جنم لیتا ہے تو اپنا پہلا دم لیتا ہے. پہلے دم کے لیتے ہی آس پاس کے ماحول کے چنگل میں آجاتا ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ ماحول سے گھل مل جاتا ہے. جنم لینا اس کے اپنے اختیار میں نہیں تھا اور نہ ہی ماحول کا انتخاب اس کے اختیار میں ہے. رفتہ …

مزید پڑھئے

جذبۂ حب الوطنی کا اظہار، پاکستان کی آزادی کے 76 سال

پاکستانی قوم آج روایتی جوش و خروش، جذباتی نعروں اور دعاؤں کے ساتھ آزادی کے 76 برس مکمل ہونے پر جش آزادی منا رہی ہے۔ ملک بھر میں شاہراہیں، گلیاں اور قومی یادگاروں میں شہریوں کا ہجوم تھا، جنہوں نے قومی پرچم کی مناسبت سے سبز اور سفید رنگ کا لباس زیب تن کررکھا تھا۔ یوم آزادی کی صبح کا …

مزید پڑھئے