شفیق آحمد کی کتاب “کشمکش“ کی تشہیرو اشاعت اور چترال میں تخلیقی سرگرمیوں کے فروغ میں نوجوانوں کا کردار‎‎

چترال ایک گوناگوں معاشرہ ہے۔ چترال میں تخلیقی سرگرمیوں کا فروغ خوش آئند بات ہے۔ ہمارے نوجواں اگر منفی مشقوں سے نکل کر تخلیقیت، سماج سازی اور تہذیبی سرگرمیوں میں حصہ لیتے ہے اور ایک مثبت رویئے کے ساتھ آگے بڑھتے ہے تو یہ نہ صرف چترال کیلئے بلکہ اجتماعی سطح پر حوصلہ افزاء عمل ہے۔

مدک لشٹ چترال سے تعلق رکھنے والے شفیق آحمد  زیل میڈیا نیٹ ورک کے ایڈیٹر ہے اور جستجوئے خیال کے عنواں سے بھی لکھتے ہے ساتھ ہی آپ  پشاور یونیورسٹی کے شعبہ امن تنازعات میں پڑھاتے ہیں۔

شفیق آحمد کی کتاب "کشمکش” منظر عام پر آگئی ہیں اور ای-کتاب آپ کھوار ان لائن سے وصول کر سکتے ہیں۔

یہ شاعرانہ کہانی اس شعر کے گرد گھومتی ہیں

جب سے خدا دھندلا غبار میں
میں کشمکش میں گرتا چلا گیا

"شفیق آحمد "

یقینا شفیق آحمد کی یہ تخلیقی اور طالب علمانہ کاوش قابل تعریف ہے ۔ اس امید کے ساتھ کہ ہمارے نوجواں معاشرے میں اپنا مثبت کردار آدا کرتے ہوئے تخلیقیت کے فروغ میں اپناکردار آدا کریں گے۔

 

Zeal Policy

Print Friendly, PDF & Email