ماہانہ ارکائیوز

ریزیلئینٹ سول سوسائٹی، ریزیلئینٹ چترال کے عنوان سے چترال میں یوتھ کنونشن کا انعقاد

چترال (زیل نمائندہ) لوئر چترال کے ہیڈ کوارٹر چترال ٹاؤن کے ایک مقامی ہوٹل میں ایل ایس یوتھ کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔ اس کنونشن کا انعقاد اے کے آر ایس پی کے زیر انتظام چلنے والے پروجیکٹ "بلڈنگ ریزیلئینس آف سول سوسائٹی آرگنائزیشنز اینڈ یوتھ ٹو کووڈ-19 ان گلگت بلتستان اینڈ چترال” کے تحت کیا گیا۔ جس کے لیے …

مزید پڑھئے

لوئر چترال میں اینٹی کرپشن کے حوالے سے آگہی واک

لوئر چترال میں آج اینٹی کرپشن ڈے منایا گیا جس کا مقصد کرپشن سے پاک معاشرے کا قیام اور عوام میں یہ شعور اجاگر کرنا تھا کہ کرپشن سے پاک معاشرے کی تشکیل سے ہی ہم پاکستاں کو مستحکم بنا سکتے ہیں۔ اس آگہی واک میں لائن کے تمام ڈیپارٹمینٹس کے عہدہ داراں، طلباء اور عوام کی بڑی تعداد نے …

مزید پڑھئے

عثمان بزدار نے سرگودھا میں خاتون کو آگ لگانے کے واقعے کا نوٹس لے لیا

عثمان بزدار نے سرگودھا میں خاتون کو آگ لگانے کے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے آرپی او سرگودھا سے رپورٹ طلب کر لی اور گرفتار ملزم کے خلاف قانون کے تحت کارروائی کا حکم دی دیا۔ انہوں نے متاثرہ خاتون کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت دی اور کہا کہ متاثرہ …

مزید پڑھئے

سیاہ لباس میں ہانیہ عامر کی تصویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی

 پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اداکارہ ہانیہ عامر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔 (@haniaheheofficial) انسٹاگرام …

مزید پڑھئے

سرگودھا میں سفاک باپ نے 3 سالہ بیٹے کو گلا دبا کر قتل کردیا

سرگودھا میں سفاک باپ نے بیوی سے جھگڑے کے بعد اپنے 3 سالہ معصوم بیٹے کو گلا دبا کر قتل کر دیا سرگودھا کے نواحی گاؤں کی رہائشی خاتون نورین بی بی شوہر عمر حیات سے جھگڑے کے بعد اپنے بھائی کے گھر رہائش پذیر تھی اور ان کا 3 سالہ بیٹا ساجد بھی باپ کی بجائے ماں کے ساتھ …

مزید پڑھئے

روہنگیا مہاجرین نے فیس بک پر 150 ارب ڈالر ہرجانے کا دعوی کردیا

نفرت انگیز مواد کے پھیلاؤ پر روہنگیا مہاجرین نے امریکا اور برطانیہ میں  فیس بک پر اربوں ڈالر ہرجانے کا دعوی کردیا ہے ۔ بی بی سی کے مطابق اس مقدمے میں روہنگیا مہاجرین نے موقف اختیار کیا ہے کہ فیس بک اپنے پلیٹ فارم پر روہنگیا عوام کے خلاف شایع ہونے والے نفرت آمیز مواد کے پھیلاؤ کو روکنے …

مزید پڑھئے

کترینہ کیف کو شادی سے پہلے کروڑوں کی ڈیل کی پیشکش

بالی ووڈ کی  اداکارہ کترینہ کیف اور وکی کوشل کو شادی سے پہلے 100 کروڑ کی ڈیل کی پیشکش ہو گئی۔  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بالی ووڈ کی نئی جوڑی کترینہ کیف اور وکی کوشل کی فوٹیج کے لیے ایک اوٹی ٹی( OTT) پلیٹ فارم نے 100 کروڑ روپے کی بھاری رقم دینےکی پیشکش کردی ہے۔ رپورٹ میں بتایا …

مزید پڑھئے

 افغانستان کی معاشی و اقتصادی مدد کیلئے دنیا کردار ادا کرے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان چاہتا ہے کہ افغانستان کی معاشی و اقتصادی مدد کیلئے دنیا کردار ادا کرے۔ ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار احمد نے صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ او آئی سی وزراء خارجہ کا غیر معمولی اجلاس 19 دسمبر کو اسلام آباد میں ہوگا انہوں نے کہا کہ اجلاس میں …

مزید پڑھئے

بنگلہ دیش: خلیج بنگال میں طوفان، ماہی گیروں کی کشتی اُلٹ گئی، 20 ماہی گیر لاپتا

خلیج بنگال میں آئے طوفان کی وجہ سے بنگلہ دیشی ماہی گیروں کی کشتی اُلٹ گئی۔ حادثے میں لاپتا ہونے والے 20 ماہی گیروں کی تلاش کے لئے امدادی کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔ بحیرہ ہند کے شمال مشرق میں واقع خلیج بنگال آج کل طوفان “جواد” کی لپیٹ میں ہے۔ بلند لہروں کی وجہ سے الٹنے والی کشتی میں …

مزید پڑھئے

ٹھیکیداروں کی زیادتیوں سے تنگ خاتون نے خود کو آگ لگالی

سرگودھا: گلشن جمال میں ٹھیکیداروں کی زیادتیوں سے تنگ نورین نامی خاتون نے منگل بازار میں جگہ نہ ملنے پر خود کو آگ لگا لی۔ متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ وہ مختلف علاقوں میں لگنے والے ہفتہ وار بازاروں میں کپڑے بیچ کر گزارہ کرتی ہیں۔ خاتون نے اپنے بیان میں کہا کہ جبار، توصیف اور عابد نامی ٹھیکیدار …

مزید پڑھئے