ماہانہ ارکائیوز

آیوش شرما کو اپنے مداحوں سے کیا شکوہ ہے؟ اداکار نے بتادیا

بالی وڈ کے ابھرتے ہوئے اداکار آیوش شرما جو کہ سلمان خان کے بہنوئی بھی ہیں، اپنے مداحوں سے شکوہ کیا ہے۔  حال ہی میں اداکار آیوش شرما نے اپنے مداحوں سے شکایتی انداز اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں آوارہ گردی نہیں کرتا ہوں بلکہ کماتا بھی ہوں۔ اداکار کا کہنا تھا کہ میں آج چاہے کچھ بھی …

مزید پڑھئے

ڈھاکہ ٹیسٹ: بنگلادیش کی ٹیم مشکلات کا شکار

ڈھاکہ: پاکستان کے خلاف پہلی اننگ میں بنگلادیش کی ٹیم مشکلات کا شکار ہوگئی ہیں جبکہ بنگلادیش کے صرف 22 رنز پر 3 کھلاڑی آؤٹ ہوگئے ہیں۔ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز جاری ہے جس کا دوسرا میچ ڈھاکہ کے شیر بنگلا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جبکہ آج چوتھے دن کے کھیل کے موقع پر بنگلا …

مزید پڑھئے

پاکستان کے عوام مافیاازم کی حکومت سے تنگ آچکے ہیں، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ پاکستان کے عوام مافیاازم کی حکومت سے تنگ آچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے ترجمان پنجاب حکومت کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب لاہور پانی میں تیر رہا ہوتا تھا اسوقت عوام کا خادم اعلی عوام …

مزید پڑھئے

حکمرانوں کی عدم توجہی، قبضہ مافیا تباہی کی ذمہ دار ہے، امیرجماعت اسلامی لاہور

میاں ذکراللہ مجاہد نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی عدم توجہی اور قبضہ مافیا نے شہرلاہور کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی لاہور(پنجاب) میاں ذکر اللہ مجاہد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ لاہور موجودہ حکمرانوں کی بدانتظامی کی وجہ سے بدترین مسائل کا شکار ہو کر رہ گیا ہے، شہر کو بنیادی سہولتوں …

مزید پڑھئے

تحریک انصاف کی حکومت مہنگائی پر قابو پانے کی کوشش کررہی ہے، حسان خاور

پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نے کہا ہے کہ مہنگائی ایک بنیادی مسئلہ ہے تحریک انصاف اس پر قابو پانے کی کوشش کررہی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے اطلاعات حسان خاور نے الحمراء میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جن ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف تھی اس کا ٹرن آؤٹ دیکھیں اور جس میں …

مزید پڑھئے

ایف بی آر نے مشورہ کیے بغیر پراپرٹی کی ویلیوایشن میں اضافہ کردیا، چمبر آف کامرس

خواجہ خاور رشید نے کہا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے حسب معمول مشورہ کیے بغیر ہی پراپرٹی کی ویلیوایشن میں کئی سو گنا اضافہ کردیا جس کے بدترین اثرات اسٹاک مارکیٹ پر بھی دیکھنے میں آئے جبکہ ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں کام کرنے والے لوگ بھی پریشان ہیں۔ پنجاب ڈائیز اینڈ کیمیکلز مرچنٹس ایسوسی ایشن کے لاہور چیپٹر …

مزید پڑھئے

پنجاب کی عوام کو صحت کی بہتر سہولیات فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہیں، ڈاکٹر یاسمین راشد

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق پنجاب کی عوام کو صحت کی بہتر سہولیات فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیرِ صدارت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں اہم اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری صحت ڈاکٹر احمد جاوید قاضی، ایڈیشنل سیکرٹری ڈاکٹر آصف …

مزید پڑھئے

 سردیوں میں گرم پانی کا استعمال کتنا فائدے مند ہوسکتا ہے؟

ٹھنڈا پانی پینا اب ہر عمر کے فرد کی عادت بن چکی ہے لیکن ٹھنڈے پانی کا استعمال انسان کی صحت کے لئے بہت سے نقصانات کا باعث بن سکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ماہرین ان تمام نقصانات سے بچنے کے لئے باقاعدہ طور پر گرم پانی کا استعمال کرنے کی ہدایت دیتے ہیں۔ گرم موسم میں گرم پانی …

مزید پڑھئے

کراچی میں سرد ہواؤں کا راج

شہر میں سردی کا راج برقرار ہے، کم سے کم درجہ حرارت 15 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا موجودہ درجہ حرارت 17 ڈگری سینٹی گریڈ ہے جبکہ  ہوا میں نمی کا تناسب 44 فیصد ہے۔ شمال مشرق کی سمت سے 8 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ٹھنڈی ہواؤں کا سلسلہ جاری …

مزید پڑھئے

مجھ سے وہ چند لوگ مطمئن نہیں ہیں جن کے خلاف کیسز ہیں ، چیئر مین نیب

چیئرمین نیب نے کہا ہے کہ مجھ سے وہ چند لوگ مطمئن نہیں ہیں جن کے خلاف کیسز ہیں۔ چیئرمین نیب جاوید اقبال سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صحافی نے سوال کیا کہ آرڈیننس کے تحت آپ کو توسیع دینے پر بہت تنقید ہو رہی ہے جس کے جواب میں جاوید اقبال نے کہا کہ تنقید تو ان پر …

مزید پڑھئے