روزانہ ارکائیوز

دنیا کے 23 ممالک میں اومیکرون کے کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ اب تک 23 ممالک میں اومیکرون کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور یہ تعداد بڑھنے کی امید ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایڈھنم کے مطابق اب تک ہم نہیں جان سکے ہیں کہ کورونا کا نیا ویریئنٹ اومیکرون کس طرح متاثر کرسکتا ہے، مرض کی شدت کتنی …

مزید پڑھئے

پھلوں اور سبزیوں پر نقش ونگار بنانے والے ماہر نے سب کوحیران کر دیا

گاکو اپنی مخصوص مہارت کی وجہ سے سوشل میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ غیر ملکی خبر رساں اسارے کے مطابق جاپان سے تعلق رکھنے والے آرٹسٹ گاکو نہایت ہی پیچیدہ قسم کی فنی مہارت کے حامل ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by gaku carving (@gakugakugakugakugaku1) آرٹسٹ گاکو پھلوں پر کچھ اس طرح …

مزید پڑھئے

اومیکرون: فرانس نے جنوبی افریقا سے آنیوالی پروازوں پر عائد پابندی ختم کردی

فرانس حکومت نے جنوبی افریقا سے آنے والی پروازوں پر سے پابندی ہفتے سے ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جنوبی افریقا سے فرانس آنے والی پروازوں کو سخت پابندیوں کے ساتھ آنے کی اجازت ہوگی۔ صرف فرانسیسی شہریوں اور یورپی ممالک کے رہائشیوں کو آنے کی اجازت دی گئی ہے۔ جنوبی افریقا سے آنے والے مسافروں کو فرانس آمد …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ سندھ نے کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔ مراد علی شاہ کی صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس وزیراعلیٰ ہاؤس میں آج صبح 10 ہوگا، سندھ کابیہ اجلاس کے ایجنڈے میں لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 میں ترمیم سے متعلق ہونے والے اجلاس کے منسٹس کی منظوری دی جائیگی۔ اجلاس میں لاڑکانہ شہر کے مضافاتی علاقوں …

مزید پڑھئے

موٹاپے سے نجات حاصل کرنا ہوا اب بہت آسان

یہ حقیقت ہے کہ موٹاپا بدترین چیزوں میں سے ایک ہے اور ہر موٹاپے کا شکار انسان اس سے جلد از جلد نجات حاصل کرنا چاہتا ہے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آخر پیٹ کی اضافی چربی سے نجات کیسے حاصل کی جائے؟ خیال رہے کہ پیٹ کی اضافی چربی نہ صرف بری لگتی ہے بلکہ کئی خطرناک بیماریوں …

مزید پڑھئے

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کو مالی مشکلات کا سامنا

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کو مالی مشکلات کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  حکومت سے بنیادی اشیاء پر سبسڈی برقرار رکھنے کیلئے ساڑھے پانچ ارب مانگ لیئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے پہلے سے جاری فنڈز استعمال کرنے کا مشورہ دیدیا،ای سی سی میں  مزید سبسڈی برقرار رکھنے کا فیصلہ نہ ہوسکا تاہم  مزید مشاورت ہوگی۔ ذرائع کے …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کی جانب سے سٹیزن پورٹل پر شہریوں اور تاجروں کا مطالبہ مان لیا گیا

لاڑکانہ: وزیراعظم کی جانب سے سٹیزن پورٹل پر شہریوں اور تاجروں کا مطالبہ مان لیا گیا۔ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی ہدایات پر محکمہ ریلویز کی جانب سے تین سال سے بند ٹرین بحال کر دی گئی۔ کوئٹہ سے کراچی براستہ لاڑکانہ بولان میل ایکسپریس ٹرین لاڑکانہ اسٹیشن پہنچ گئی۔ تین سال سے بند بولان میل ٹرین لاڑکانہ ریلوے …

مزید پڑھئے

روس یوکرائن کی سرحد سے فوج واپس بلائے یا کڑی پابندیاں بھگتے، امریکا کی تنبیہہ

امریکا نے دیرینہ حریف روس کو خبردار کیا ہے کہ وہ یوکرائن کی سرحد سے اپنی فوجیں فوری واپس بلائے ورنہ روس کو کسی بھی جارحیت کا خمیازہ پہلے سے کہیں زیادہ سخت پابندیوں کی صورت میں بھگتنا ہوگا۔ لیٹویا کے دارالحکومت ریگا میں ہونے والی نیٹو رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کی ملاقات کے بعد امریکی سیکرٹری آف اسٹیٹ …

مزید پڑھئے

دوسرے ٹیسٹ کے لئے بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم کا اعلان، شکیب الحسن کی واپسی

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لئے  20 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے ۔ زخمی شکیب الحسن کی مثبت فٹنیس رپورٹ کے بعد کرکٹ بورڈ نے ان کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شکیب الحسن کی واپسی سے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کو باؤلنگ اور بیٹنگ میں کافی مدد حاسل …

مزید پڑھئے

پاکستان میں مزید 370 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 370 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1283421 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 370 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 197 ، خیبرپختونخوا میں 71 ، آزاد کشمیر میں 7 …

مزید پڑھئے