روزانہ ارکائیوز

نوجوان برطانوی کھلاڑی زیادہ سے زیادہ لیگ کرکٹ کھیلیں۔ کپتان انگلش ٹیم این مورگن

انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان این مورگن نے برطانوی کھلاڑیوں کو زیادہ سے زیادہ لیگ کرکٹ کھیلنے کا مشورہ دیا ہے۔ 2019  کی ورلڈ کپ فاتح ٹیم کے قائد این مورگن نے کرکٹ کی ایک مشہور ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ دس سال قبل مجھے نہیں معلوم تھا کہ دنیا میں کہاں کہاں لیگ کرکٹ کھیلی جارہی …

مزید پڑھئے

کینسر کا سبب بننے والے کیمیکل سے آلودہ بلڈ پریشر کی گولیاں واپس منگوالی گئیں

کینسر کا سبب بننے والے کیمیکل سے آلودہ بلڈ پریشر کی گولیوں کی بڑی مقدار واپس منگوالی گئی۔ دوا میں ABZTکیمیکل ملنے کےبعد فارمیسیز اور ہیلتھ ماہرین کو اِربیسرٹن نامی دوا کے 44 بیچز فوری طور پر روکنے کے احکامات جاری کیے گئے اور باقی اسٹاک کو الگ کردیا گیا۔ لیب ٹیسٹ میں دیکھا گیا کہ اگر لوگوں کا طویل …

مزید پڑھئے

کورونا کے باعث مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے،فرخ حبیب

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ کورونا کے باعث مہنگائی میں اضافہ ہواہے۔ فرخ حبیب نے اسلام آباد میں وزارت خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم کے ہمراہ  مشترکہ پریس  کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ مہنگائی کو مستقل بنیادوں پر کنٹرول کرنے کیلئے حکومت ٹھوس اقدامات کررہی ہے ۔ انہوں  نے کہا کہ غریب عوام پربوجھ کم …

مزید پڑھئے

ٹیسٹ ڈیبیو کے بعد عبداللہ شفیق کا پہلا پیغام آگیا

بنگلادیش کے خلاف  ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے قومی کرکٹر عبداللہ شفیق نے سوشل میڈیا پر خصوصی پیغام جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹر عبداللہ شفیق نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کیں جوکہ اُن کے ٹیسٹ ڈیبیو کے دوران لی گئی تھیں۔ All Praises Belongs to Allah AlMighty Representing And Performing well …

مزید پڑھئے

چیف الیکشن کمشنر کی ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سے ملاقات

چیف الیکشن کمشنر نے ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سے ملاقات کی ہے، جس میں ملاقات میں الیکٹرونک وٹنگ مشین کی اسٹوریج کے حوالے سے جگہ کے معاملے پر غور کیا گیا۔ اس موقع پر سیکریٹری الیکشن کمیشن اور سیکریٹری پلاننگ کمیشن نے بھی موجود تھے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں الیکشن کمیشن کی ڈیٹا بیس اسٹوریج کے متعلق امور پر …

مزید پڑھئے

عائشہ عمر کی دلکش تصاور سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسڑری کی سپر ماڈل، میزبان و اداکارہ عائشہ عمر کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئیں۔ عائشہ عمر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارسیاہ رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔   اداکارہ عائشہ عمر کی  تصاویر دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔   …

مزید پڑھئے

صدر مملکت نے مشترکہ اجلاس سے منظور شدہ 31 بلوں کی منظوری دیدی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے منظور شدہ 31 بلوں کی منظوری دیدی۔ صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت بلوں کی توثیق کی۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت کی طرف سے منظور کئے گئے بلوں میں پرائیوٹائزیشن کمیشن، پورٹ قاسم اتھارٹی بل، اسلام آباد جسمانی تشدد کے خلاف بل اور عالمی عدالت …

مزید پڑھئے

ٹوئٹر کا بغیر اجازت کسی کی نجی تصاویر و ویڈیو شیئر کرنے پر پابندی کا اعلان

ٹوئٹر نے لوگوں کی اجازت کے بغیر ان کی نجی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے پر پابندی کا اعلان کردیا۔ ٹوئٹر کی جانب سے یہ اعلان منگل کے روز کمپنی کی پرائیویٹ انفارمیشن پالیسی کو بڑھانے کے تحت کیا گیا۔ اگر کوئی صارف کسی دوسرےشخص کی تصویر یا ویڈیو بغیراجازت استعمال کرتاہے تو وہ شخص(جس کی تصاویر یا ویڈیوز استعمال …

مزید پڑھئے

امریکی ایف 16 طیارے نے آؤموری میں ایندھن کے ٹینک گرا دئیے

امریکی فوج کے مطابق شمالی جاپان کے علاقے آؤموری کے فوجی ہوائی اڈے پر تعینات ایف 16 طیارے نے لینڈنگ سے قبل ایندھن کے ٹینک گرا دیئے۔ جاپان کے محکمہ دفاع نے امریکی حکام سے ایف 16 طیارے کو گراؤنڈ کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ امریکی ترجمان کے مطابق طیارہ معمول کی پرواز پر تھا اور جاپان کے آؤموری …

مزید پڑھئے

افغانستان کی صورت حال پر خصوصی اجلاس،او آئی سی سفارتکاروں کو بریفنگ

افغانستان کی صورت حال پر او آئی سی خصوصی اجلاس کے حوالے سے سیکرٹری خارجہ نے اسلام آباد میں او آئی سی سفارتکاروں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں مخدوش انسانی صورت حال پر غور کیا جائے گا۔ سیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے بریفنگ میں کہا کہ افغانستان کے 38 ملین عوام کو خوراک کی قلت کا سامنا …

مزید پڑھئے