روزانہ ارکائیوز

نئے پاکستان میں اقلیتوں کو برابر کے حقوق حاصل ہیں، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ نئے پاکستان میں اقلیتوں کو برابر کے حقوق حاصل ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار سے چیئرمین ون مین کمیشن ڈاکٹر محمد شعیب سڈل کی ملاقات ہوئی جس میں اقلیتی برادریوں کی فلاح و بہبود او ران کے حقوق کے تحفظ کیلئے کئے گئے اقدامات پر پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ عثمان بزدار …

مزید پڑھئے

گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید197نئے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید197نئے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔   وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں12443نمونوں کی جانچ کی گئی جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید ایک مریض انتقال کرگیا۔ انہوں نے کہا کہ اموات کی …

مزید پڑھئے

وفاقی وزیر علی زیدی سے امریکی ناظم الامور انجیلا ایگلر کی ملاقات

وفاقی وزیر علی زیدی سے امریکی ناظم الامور انجیلا ایگلر کی ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات اسلام آباد میں وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی کے دفتر میں ہوئی۔ ملاقات میں فریقین نے افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جبکہ فریقین نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مضبوط …

مزید پڑھئے

پاکستان آرمی نے نیشنل انٹر ڈیپارٹمنٹ نیٹ بال چیمپئین شپ کا ٹائٹل جیتنے کی ہیٹ ٹرک کرلی

پاکستان آرمی نے مسلسل تیسری مرتبہ نیشنل انٹر ڈیپارٹمنٹ نیٹ بال چیمپئن شپ جیت کا ٹائٹل جیتنے کی ہیٹ ٹرک کرلی  ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کوچنگ سینٹر میں کھیلی گئی نیٹ بال چیمپئین شپ کے فائنل میں پاکستان آرمی کا مقابلہ ایئرفورس سے ہو، دلچسپ کے مقابلے کے بعد آرمی نے 23کے مقابلے میں 34 پوائنٹس سے چیمپئین بننے …

مزید پڑھئے

نئی شرحوں کا اطلاق پیٹرولیم مصنوعات کی آئندہ نظرثانی سے ہوگا، عمر ایوب

وفاقی وزیر اقتصادی امور عمر ایوب نے کہا ہے کہ نئی شرحوں کا اطلاق پیٹرولیم مصنوعات کی آئندہ نظرثانی سے ہوگا۔ عمر ایوب کی زیرِ صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ای سی سی نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز مارجن بڑھانے کی منظوری دیدی، ان کا کہنا تھا کہ نئی شرحوں کا اطلاق پیٹرولیم مصنوعات کی …

مزید پڑھئے

ایمن منیب کی شادی کی سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز جوڑی اداکارہ ایمن خان اور منیب بٹ کی شادی کو تین سال مکمل ہو گئے ہیں۔ شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ایمن خان نے اپنی شادی کی تصویر فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگارم پر شئیر کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by AIMAN MUNEEB (@aimankhan.official) ایمن خان …

مزید پڑھئے

پائلٹس کے جعلی لائسنسوں کے معاملے سے نمٹنے کے لیے حکومت کا بڑا فیصلہ

پائلٹس کے جعلی لائسنسوں کے معاملے سے نمٹنے کے لیے حکومت نے بڑا فیصلہ کیا ہے۔ لائسنسنگ کے معاملے پر پاکستان نے برطانیہ کی خدمات حاصل کرتے ہوئے پائلٹس کے امتحانات کو آوٹ سورس کردیا۔ پاکستان سول ایوی ایشن اور یوکے سول ایوی ایشن انٹرنیشنل کے درمیان معاملے سے متعلق معاہدہ طے پاگیا۔ وفاقی کابینہ نے دونوں اداروں کے مابین …

مزید پڑھئے

چین اور پاکستان کے مابین وقت کی آزمائی ہوئی دوستی ہے ، وزیر اعظم

وزیر اعظم نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کے مابین وقت کی آزمائی ہوئی دوستی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت چین ، پاکستان اقتصادی راہداری منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں انہوں نے کہا کہ سی پیک منصوبوں پر کام مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ملکی مفاد کے …

مزید پڑھئے

انتخابی فہرستوں کی نظر ثانی کے حوالہ سے ووٹرز کی جانچ کا 80 فیصد کام مکمل ہو چکا، اسرار خان

الیکشن کمشنر پنجاب غلام اسرار خان نے کہا ہے کہ انتخابی فہرستوں کی نظر ثانی کے حوالہ سے ووٹرز کی جانچ کا 80 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے۔ غلام اسرار خان نے سرگودھا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انتخابی فہرستوں کی نظر ثانی کے حوالے سے ووٹرز کی جانچ پڑتال کی مہم 6 دسمبر 2021 تک …

مزید پڑھئے

فرانس: عالمی وبا کورونا کی نئی قسم اومیکرون کے پہلے کیس کی تصدیق

 فرانس میں کورونا کی نئی قسم اومیکرون کا پہلا کیس سامنے آگیا۔ 47 سالہ مریض میں اومیکرون وائرس کی تشخیص ہوگئی۔ فرانس میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے باعث متاثرہ کیسز میں نہایت تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ فرانس میں دو ہفتے قبل متاثرہ کیسز کی یومیہ تعداد 9458 تھی جو گزشتہ ہفتے 75 فیصد اضافے کے بعد …

مزید پڑھئے