روزانہ ارکائیوز

اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائدریفرنس کیس میں فیصلہ محفوظ

 احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد ریفرنس کی سماعت میں درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق وزیر خزانہ اسحق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ نیب پراسیکیوٹر افضل قریشی، شریک ملزمان کے وکلا عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔ شریک ملزمان کے …

مزید پڑھئے

کراچی: کارخانے میں آتشزدگی کا واقعہ

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر 5 کے لوموں کے کارخانے میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ فائر بریگیڈ کی 3 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ واضح رہے کہ فائر بریگیڈ کی تین گاڑیوں نے موقع پہنچ کر آگ پر قابو پالیا ہے۔ خیال رہے کہ آگ ممکنہ طور پر شارٹ …

مزید پڑھئے

آگ لگنے کے باوجود عوام ’شادی کا کھانا‘ کھانے میں مصروف

بھارت میں ایک شادی کی تقریب میں آگ لگنے کے باوجود لوگ شادی کا کھانا کھانے میں مصروف دکھائی دے رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر شادی کی تقریبات سے متعلق اکثر ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں اور زیادہ تر ان وائرل ویڈیوز کا تعلق بھارت سے ہوتا ہے جہاں دلہن کے بھاگنے ، خود گاڑی چلانے یا پھر دلہا کو …

مزید پڑھئے

ای وی ایم دھاندلی کی مشین ہے، سعید غنی

سعیدغنی کا کہنا ہےکہ ای وی ایم دھاندلی کی مشین ہے۔  پی پی رہنما اور وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اپنا مرضی کا قانون لانا چاہتی ہے ،ہم الیکشن کمیشن کے ساتھ ہیں،الیکشن کمیشن کو مفلوج بنانے کی حکومت کی ہر سازش کو ناکام بنائیں گے۔ سعید غنی نے …

مزید پڑھئے

کراچی میں بینک ڈکیتی، مسلح ملزمان 10 لاکھ لے اڑے

کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 17 میں بینک ڈکیتی کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملزمان اسلحے کے زور پر واردات کرتے ہوئے بینک سے تقریباً 10 لاکھ لوٹ کر فرار ہوگئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ  واردات کے دوران ملزموں نے سکیورٹی گارڈ کو یرغمال بنایا جبکہ ملزمان کی تعداد 5 سے …

مزید پڑھئے

ڈھاکہ ٹیسٹ: قومی ٹیسٹ اسکواڈ آج چٹاگانگ سے ڈھاکہ روانہ ہوگا

چٹاگانگ: قومی ٹیسٹ اسکواڈ دوسرا ٹیسٹ میچ کھیلنے کے لیے آج چٹاگانگ سے ڈھاکہ روانہ ہوگا۔ پاکستان اور بنگلادیش کی ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز جاری ہے جس کا دوسرا ٹیسٹ میچ کھیلنے کے لیے قومی کرکٹ ٹیم آج چٹاگانگ کے لیے روانہ ہوگی جبکہ قومی اسکواڈ کل سے ڈھاکہ میں نیٹ سیشنز کا آغاز کرے گا۔ قومی اسکواڈ کل …

مزید پڑھئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑی محنتی ہیں، ‏ورنن فلینڈر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بولنگ کنسلٹنٹ ورنون فلینڈر کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کے تمام کھلاڑی محنتی ہیں اور مجھے اس ٹیم کا حصہ بننا اچھا لگا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بولنگ کنسلٹنٹ ورنون فلینڈر نے کہا کہ میں ‏آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے دبئی روانگی سے قبل پاکستان پہنچا تھا، مجھے …

مزید پڑھئے

خوشبو کی اس بوتل میں 100 طرح کے پرفیوم ہیں

ٹیکنالوجی کی بدولت نت نئی حیرت انگیز ایجادات سامنے آرہی ہیں اور اب کراؤڈ فنڈنگ کی ویب سائٹ پر ایک غیرمعمولی پرفیوم بوتل پر سرمایہ کاری جاری ہے جس میں ایک ہی وقت میں 100 خوشبوئیں بھری جاسکتی ہیں۔ اسے نینو اسمارٹ پرفیوم کا نام دیا گیا ہے جو دنیا کی سب سے پہلی اسمارٹ بوتل ہے جس میں درجنوں …

مزید پڑھئے

حکومت کی ذمےداری ہے کہ مدثرنارو کی فیملی کو مطمئن کرے، اسلام آبادہائیکورٹ

مدثرنارو لاپتا کیس میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو 13 دسمبرتک مدثرنارو کی فیملی کو مطمئن کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ کیوں نہ جس دورمیں کوئی لاپتا ہو اس وقت کے چیف ایگزیکٹو کی جیب سے معاوضہ لیا جائے۔  شیریں مزاری سے آئندہ سماعت پر جواب طلب کرتے ہوئے عدالت …

مزید پڑھئے

حکومت پنجاب کا ریلوے قلیوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کا منصوبہ

حکومت پنجاب نے تعلیم بالغاں کے سلسلے میں ریلوے قلیوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ صوبائی وزیر لٹریسی اینڈ نان فارمل ایجوکیشن راجہ راشد حفیظ نے ملتان ریلوے اسٹیشن پر قلیوں کے مرکز کا افتتاح کردیا ہے۔ اس حوالے سے راجہ راشد حفیظ نے کہا کہ یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے کبھی اسکول کی …

مزید پڑھئے