روزانہ ارکائیوز

کراچی: سعید آباد میں مبینہ طور پر تیس لاکھ روپے کی ڈکیتی

کراچی کے علاقے سعید آباد میں مبینہ طور پر تیس لاکھ روپے کی ڈکیتی ہوئی ہے۔ جمعرات کی سہ پہر ہوٸی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر واٸرل ہو گئی ہے جس پر دیکھا گیا کہ ڈاکوؤں نے مزاحمت کرنے پر شہری کو گولی مار دی اور پیسوں سے بھرا بیگ لے کر فرار ہو گئے۔ …

مزید پڑھئے

پاکستان میں مزید 371 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 371 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1283792 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 371 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 214 ، اسلام آباد میں 43 ، خیبرپختونخوا میں 48 …

مزید پڑھئے

دبئی کے پانچ مقامات پر آتش بازی کا مسحور کن مظاہرہ، مشہور عمارتیں جگمگا اٹھیں

متحدہ عرب امارات کے 50 ویں قومی دن کے موقع پر تمام ریاستوں میں گولڈن جوبلی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں دبئی کی پانچ مشہور عمارتوں کو انتہائی خوبصورتی کے سجایا گیا اور آتش بازی کا دلکش مظاہرہ بھی کیا گیا۔ برج خلیفہ اور برج العرب سمیت 5 مشہور عمارتوں پر شاندار چراغاں کیا گیا اور آتش …

مزید پڑھئے

متحدہ عرب امارات کے قومی دن پر ان کی قیادت کو نیک خواہشات پیش کرتے ہیں، شہباز گل

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے قومی دن پر ان کی قیادت اور عوام کو نیک خواہشات پیش کرتے ہیں۔ شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے قومی دن پر ان کی قیادت اور …

مزید پڑھئے

نئی دہلی: شدید فضائی آلودگی کے باعث کل سے اسکول تاحکم ثانی بند

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں شدید فضائی آلودگی کے باعث کل سے اسکول تاحکم ثانی بند کردیے گئے۔ ریاست کے وزیر ماحولیات گوپال رائے کے مطابق نئی دہلی کے اسکول ائیرکوالٹی بہتر ہونے کی پیش گوئی کے بعد 4 روز قبل کھولے گئے تھے لیکن فضائی آلودگی بدستور برقرار رہنے کی وجہ سے کل سے پھر اسکولوں کو تاحکم ثانی …

مزید پڑھئے

2017 میں پاکستان ترقی کی شاہراہ پہ گامزن تھا، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ 2017 میں پاکستان ترقی کی شاہراہ پہ گامزن تھا۔ احسن اقبال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ بحیثیت پاکستانی اگر کسی کا عمران حکومت کی آئی ایم ایف معاہدہ کی شرطوں اور برادر ملک سے خود مختاری سرانڈر کر کے پیسے …

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 6 افراد جان کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 6 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 28748 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 28378 ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اور اسلا آباد میں کورونا وائرس سے 1،1 جبکہ خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے 4 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس …

مزید پڑھئے

حافظ آباد: بیٹے کے ہاتھوں سگی ماں کا قتل

حافظ آباد میں ایک لڑکے نے اپنی سگی ماں کا قتل کر دیا ہے۔ یہ واقعہ خافظ آباد کے علاقے علی ٹاؤن میں پیش آیا جہاں بیٹے جہانگیر احمد نے اپنی ماں ساجدہ بی بی کو قتل کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے سے پہلے جہانگیر احمد نے اپنی والدہ ساجدہ سے جھگڑا کیا تھا اور بعد میں …

مزید پڑھئے