روزانہ ارکائیوز

کتنے لاکھ پاکستانی بیرون ملک ملازمت کےلئے روانہ ہو نگے ؟ فواد چوہدری نے بتا دیا

اگلے دو سالوں میں کتنے لاکھ پاکستانیوں کو بیرون ملک ملازمتیں ملنے والی ہیں؟ فواد چوہدری نے تفصیلات بتا دی۔ وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ عالمی وبا کورونا کے باوجود تین سال میں گیارہ لاکھ لوگوں کو بیرون ملک نوکری ملی ہے اور اگلے دو سالوں …

مزید پڑھئے

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا دورہ بٹگرام، متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے بٹگرام کا دورہ کیا اور متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح بھی کیا ہے۔ انہوں نے 300 کے وی کاکرشنگ اور 250 کے وی بٹہ موری منی ہائیڈرو پاور اسٹیشنز کا افتتاح کیا ہے۔ یہ دونوں پاور اسٹیشنز 7 کروڑ 13 لاکھ روپے کی مجموعی لاگت سے مکمل کیے گئے ہیں، ان بجلی کے …

مزید پڑھئے

لاپتہ چینی ٹینس اسٹار کا معاملہ، چین میں تمام بین الاقوامی ٹورنامنٹ معطل

ٹینس کی عالمی تنظیم نے لاپتہ چینی ٹینس اسٹار کے معاملے پر چینی حکومت کے رویے کے خلاف تمام ٹورنامنٹ معطل کردیے ہیں۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ٹینس کی عالمی تنظٰیم (ڈبیلو ٹی اے) نے لاپتہ چینی ٹینس اسٹار پینگ شوائی کے معاملے میں چینی حکومت کے رویے کے بعد ٹورنامنٹ کی معطلی کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے …

مزید پڑھئے

اے این ایف انٹیلیجنس کی اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی، منشیات کی اسمگلنگ ناکام بنا دی گئی

اے این ایف نارتھ اور اے این ایف انٹیلیجنس کی جانب سے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر  کامیاب کارروائی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں منشیات کی اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے نائیجیریا کے باشندے سے کوکین کے 71 کیپسول بر آمد کرلیے گئے ہیں۔ ترجمان اے این ایف کا کہنا ہے کہ 923 …

مزید پڑھئے

کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی تیاری

کے الیکٹرک نے کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری کر لی۔ کے الیکٹرک نے بجلی 29 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دائر کر رکھی ہے، کے الیکٹرک نے درخواست اکتوبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) بجلی 29 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر …

مزید پڑھئے

بلدیاتی انتخابات میں بھی عوام لسانی سیاست کرنے والوں کو مسترد کردینگے، نثار کھوڑو

پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں بھی عوام لسانی سیاست کرنے والوں کو مسترد کردینگے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں نثار کھوڑو نے کہا کہ  بلدیاتی قانون میں ترامیم اور میئر کا انتخاب خفیہ ووٹنگ سے ہونے پر آگ بگولہ ہونے والوں کی چیخیں ثابت کر رہی ہیں کے وہ عوام میں …

مزید پڑھئے

پریانکا اور نک کی شادی کی سالگرہ منانے کی ویڈیو وائرل

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی اپنے شوہر نک جونس کے ساتھ شادی کی سالگرہ ماننے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر گزشتہ کئی روز سے بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا اور ان کے شوہر نک جونس کی علیحدگی کی خبریں زیر گردش تھیں جسے نہ صرف پریانکا چوپڑا کی والدہ مدھو چوپڑا نے بکواس قرار دیا بلکہ خود اداکارہ  نے …

مزید پڑھئے

طلباء کو پبلک کے ساتھ ساتھ پرائیویٹ سیکٹر میں بھی اپنا کیرئیر بنانا چاہیے، تیمور جھگڑا

تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ طلباء کو پبلک کے ساتھ ساتھ پرائیویٹ سیکٹر میں اپنا کیرئیر بنانا چاہیے۔ خیبرپختونخوا کے وزیر صحت و خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے جامعہ پشاور میں بزنس ایکسپو سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایسے ایونٹ کا جامعہ پشاور میں انعقاد انتہائی خوش آئندہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ جامعات میں ایسی سرگرمیاں …

مزید پڑھئے

راولپنڈی پولیس کی پتنگ فروشوں کے خلاف کارروائی،6 ملزمان گرفتار

راولپنڈی پولیس کی جانب سے  پتنگ فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں 6 ملزمان گرفتارکر کے  350 سے زائد پتنگیں اور5 ڈوریں برآمد کرلی گئی ہیں۔ ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ گرفاتر ملزمان میں محمد قدیر سے 100 پتنگیں اور1ڈور، طالب اورفیاض سے140پتنگیں اور 4 ڈوریں، عرفان اوروسیم سے 119 …

مزید پڑھئے

محمد وسیم نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ پرمدعو

پاکستان باکسنگ فیڈریشن نےباکسر محمد وسیم کو لاہورمیں جاری نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ پرمدعو کرلیا گیا ہے۔ فیڈریشن کے صدر خالد محمود نے باکسر محمد وسیم کو فون کر کے فتوحات پر مبارکباد دی اور چیممپئن شپ پر آنے کی دعوت دی۔ حال ہی میں دبئی میں دو ٹائٹلز جیتنے والے محمدوسیم نے باکسنگ فیدریشن کے صدر کی اس دعوت …

مزید پڑھئے