روزانہ ارکائیوز

فضائی آلودگی: لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس 396 پر پہنچ گیا

لاہور میں ناصرف اسموگ نے ڈیرے ڈال لئے بلکہ شہری آنکھوں اورسانس کی بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں۔ فضائی آلودگی کےاعتبارسے پاکستان کا شہرلاہور آج دنیا کےآلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا ہے۔ ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہورکی فضاؤں میں آلودہ ذرات کی مقدار 396 جبکہ کراچی میں 167 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی۔ ذرائع کے مطابق …

مزید پڑھئے

سوشل میڈیا پر راکھی ساونت کے شوہر پر دلچسپ تبصرے

بھارت کی متنازع اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر کو سوشل میڈیا پر خوب تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے اور ان پر دلچسپ تبصرے کیے جارہے ہیں۔ چند روز قبل بھارت کے متنازع ترین ریئلیٹی شو بگ باس کی پچھلی قسط کے حوالے سے جاری ہونے والے پرومو میں دیکھا گیا کہ اداکارہ راکھی ساونت نے 15ویں سیزن میں بھی …

مزید پڑھئے

افریقا میں اقوام متحدہ کے امن مشن کے دوران پاک فوج کا اہلکار شہید

افریقی ملک جمہوریہ وسطی افریقا میں اقوام متحدہ کے امن مشن میں خدمات سرانجام دیتے ہوئے پاک فوج کا ایک اہلکار شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق افریقا کے ملک جمہوریہ وسطی افریقا میں اقوام متحدہ کے امن مشن میں شامل پاک فوج کے جوان حوالدار محمد شفیق نے فرض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کرلیا، …

مزید پڑھئے

کراچی پولیس کی کارروائی، منشیات کی بڑی کھیپ پکڑی گئی

کراچی کے شاہ لطیف ٹاؤن کے علاقے سے کوئٹہ سے لائی جانے والی منشیات کی بڑی کھیپ پکڑ لی گئی ہے۔ اس حوالے سے ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر نے کہا ہے کہ شہر میں سپلائی کیلئے لائی گئی پچھتر کلو سے زائد چرس برآمد کی گئی ہیں۔ ایس ایس پی ملیر نے بتایا کہ پولیس نے میں نیشنل …

مزید پڑھئے

سوئنگ کے سلطان کے شاہین کو مشورے

لاہور: سابق کپتان وسیم اکرم نے شاہین شاہ آفریدی کو سلو بال میں مہارت بہتر بنانے کا مشورہ دے دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ ایسی صلاحیت ورلڈکپ سیمی فائنل جیسی صورت حال سے بچا سکتی ہے، حارث روف بھی صرف ٹی ٹوئنٹی کرکٹ تک محدود نہیں رہنا چاہیے، …

مزید پڑھئے

پنجاب میں سرمایہ کاروں کو ون ونڈو کے تحت سرمایہ کاری کی سہولت فراہم کی گئی ہے، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب میں سرمایہ کاروں کو ون ونڈو کے تحت سرمایہ کاری کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے پروکٹر اینڈ گیمبل پاکستان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عادل فرحت کی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں پروکٹر اینڈ گیمبل پاکستان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے …

مزید پڑھئے

جیا بچن نے کھولی امیتابھ بچن کے جھوٹ کی پول

بھارتی اداکارہ وسیاستدان جیابچن نے اپنے شوہر لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے جھوٹ کی پول کھول دی۔ بھارت کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن اپنی فلموں سے زیادہ مقبول ترین بھارتی گیم شو ’’ کون بنے گا کروڑ پتی‘‘ سے پہچانے جاتے ہیں اور حال ہی میں ان کے گیم شو نے ایک اہم سنگ میل عبور کیا۔ گیم شو ’کون …

مزید پڑھئے