روزانہ ارکائیوز

امریکا کا چین کو کووڈ کا ذمہ دار قرار دینے کا معاملہ، فیس بک کا چین پر بڑا الزام

فیس بک نے چین کے صارفین  پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے جعلی اکاؤنٹ بنا کر دنیا کو قائل کرنے کی کوشش کی کہ امریکا کووڈ-19 کا ذمہ دار چین کو قرار دینے کی کوشش کررہا تھا۔ فیس بک نے بدھ کو بتایا کہ جعلی سوئس بائیولوجسٹ ولسن ایڈورڈز دراصل ان صارفین کی پروڈکٹ تھی جن کا تعلق …

مزید پڑھئے

پیٹرولیم ڈویژن نے موسم سرما کیلئے ملک میں قدرتی گیس کی فراہمی کا تخمینہ پیش کر دیا

پیٹرولیم ڈویژن نے موسم سرما کیلئے ملک میں قدرتی گیس کی فراہمی کا تخمینہ پیش کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس ہوا جس میں پیٹرولیم ڈویژن نے موسم سرما 2021-22ء کے دوران گیس سپلائی سائیڈ کے انتظام کیلئے مختلف پالیسی آپشنز پیش کیے۔  اجلاس میں قدرتی گیس …

مزید پڑھئے

ٹیسلا کی جانب سے بچوں کےلیے سائبر کواڈ متعارف

ٹیسلا کی ویب سائٹ پر اشیاء کی فہرست میں ایک اور دلچسپ چیز کا اضافہ ہوگیا۔ بدھ کے روز ٹیسلا نے اپنی ویب سائٹ پر بچوں کےلیے ’سائبر کواڈ فار کِڈز‘ نامی چیز کا اضافہ کیا۔ پروڈکٹ کی تفصیل میں بتایا گیا کہ سائبر کواڈ کی ٹاپ اسپیڈ 10 میل فی گھنٹہ ہے اور یہ آٹھ اس سے زیادہ عمر …

مزید پڑھئے

اداکارہ ایمن کا انداز مداحوں کو بھا گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ایمن خان کی تصویر سوشل میڈیا صارفین کے دل میں گھر کر گئی۔ اداکارہ ایمن خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی  تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by AIMAN MUNEEB (@aimankhan.official) شئیر …

مزید پڑھئے

سوئی ناردرن گیس نے گیس کی قیمت میں اضافے کا مطالبہ کر دیا

سوئی ناردرن گیس نے گیس کی قیمت میں مجموعی طورپر 907 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  سوئی ناردرن گیس کی طرف سے گیس کی قیمت میں اضافے کی درخواست دائر ہونے پر اوگرا نے لاہور کے مقامی ہوٹل میں عوامی سماعت کی۔  اس موقع پر ایم ڈی ایس این جی پی ایل نے …

مزید پڑھئے

دونوں ٹانگوں سے معذور باہمت خاتون، جن کے آگے معذوری بھی بے بس

تین دسمبر 2021 دنیا بھر میں معذور خواتین کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس حوالے سے آج ہم آپ کو حافظ آباد کی ایسی باہمت خاتون کے بارے میں بتائیں گے، جنہوں نے اپنی معذوری کو اپنی ذندگی میں رکاوٹ نہیں بننے دیا۔ ارادے جن کے پختہ ہوں نظر جن کی خدا پر ہو طلاطم خیز …

مزید پڑھئے

راولپنڈی میں ڈکیتی کی وارداتوں کا سلسلہ تھم نہ سکا

راولپنڈی میں ڈکیتی کی وارداتوں کی وجہ سے شہری عدم تحفظ کا شکار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فاروق اعظم روڈ پر ڈکیتی کی واردات ہوئی جس میں موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان شہری سے 20 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے، متاثرہ شہری صدر …

مزید پڑھئے

ایمن منیب کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان کی معروف اداکارہ ایمن خان کا اپنے شوہر منیب بٹ کے ہمراہ  کروایا گیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول ہوگیا۔ اداکارہ ایمن خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے فوٹو شوٹ کی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by AIMAN MUNEEB (@aimankhan.official) انسٹاگرام پر اداکارہ …

مزید پڑھئے

سعودی عرب کے شہر جدہ میں فارمولا ون کار ریس کا انعقاد

سعودی عرب کے شہر جدہ میں 3 سے 5 دسمبر تک فارمولا ون کار ریس کا انعقاد ہو رہا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق فارمولا ون کار ریس میں عالمی شہرت یافتہ فارمولا ون کے ماہر ڈرائیورز شرکت کر رہے ہیں۔  ساحلی شہر جدہ میں ہونے والی فارمولا ون کار ریس کے لیے دنیا کا طویل ترین اور تیز رفتار ٹریک …

مزید پڑھئے

واپڈا ملازمین نے لاکھوں روپے مالیت کے قیمتی درخت کاٹ ڈالے

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں واپڈا ملازمین نے لاکھوں روپے مالیت کے قیمتی درخت کاٹ دیے ہیں۔ یہ واقعہ پنجاب کے شہر ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پیش آیا جہاں واپڈا کے ملازمین نے رجانہ روڈ پر سالوں سے قائم قیمتی درختوں کو بغیر اجازتِ کاٹنا شروع کر دیا۔ واپڈا حکام کی درخت کاٹ کر چوری کرنے کی کوشش میڈیا نے فوری …

مزید پڑھئے