ماہانہ ارکائیوز

کم عمر کوہ پیما کا ایک اور اعزاز

علی سدپارہ کی نعش کو کے ٹو سے اٹھانے والا آج دنیا کا سب سے کم عمر کا کوہ پیما گیا اور دو ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالے۔ دنیا کے سب سے کم عمر کوہ پیما شہروز کاشف نے موت کی وادی کو اپنے پاؤں تلے روندتے ہوئے دنیا کی سب سے خطر ناک اور بلند ترین چوٹیوں کو سر کر …

مزید پڑھئے

بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کا پاکستانی ڈیزائنر کے جوڑے میں فوٹوشوٹ

بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کا سوشل میڈیا پر نیا فوٹو شوٹ مقبول ہو گیا ہے۔ تفسیلات کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اپنے نئے فوٹو شوٹ میں پاکستانی ڈیزائنر فراز منان کا جوڑا پہنے ہوئے نظر آ رہی ہیں۔ اداکارہ نے بھارت میں مشہور پاکستانی ڈریس ڈیزائنر، فراز منان کا ڈیزائن کردہ جوڑا زیب تن کیا ہوا ہے۔   …

مزید پڑھئے

ڈھول بجانے والے توبہ کرنے پر مجبور

ہر شادی میں خوشی کی تقریب میں ڈھول سب سے پہلے ہوتا ہے۔ ڈھول بجانے والے آپ کی خوشیوں کو چار چاند لگا دیتے ہیں۔ ڈھول کی دھنوں کے ساتھ ایسا رقص پیش کیا جاتا ہے کہ آپ کی خوشیاں دوبالا ہو جاتی ہیں۔ مگر آج کل کے دور میں ڈھول کی وقت کم ہوتی نظر آتی ہے کیوں کہ …

مزید پڑھئے

ہالی ووڈ فلم ’گھوسٹ بسٹر آفٹر لائف‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

ہالی ووڈ فلم ’گھوسٹ بسٹر آفٹر لائف‘ ریلیز کر د ی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’گھوسٹ بسٹر آفٹر لائف‘ کو فلم بینوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔ فلم کی کہانی ایک خفیہ خزانے پر مبنی ہے جس کی تلاش ہر ایک کو ہوتی ہے اور سب مختلف …

مزید پڑھئے

پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں پر خطر اور مہم جو وائٹ واٹر کیاکنگ کھیل کا انعقاد

پاکستان کے شمالی علاقہ جات کے بلند وبالا پہاڑوں کے درمیان بہنے والے دریاؤں نے وائٹ واٹر کیاکنگ کھیل کے شوقین غیر ملکی کھلاڑیوں کو اپنی جانب راغب کر لیا ہے۔ اس مہم جو کھیل میں بے خوفی ، دلیری اور بہادری سے منہ زور بہتے دریا میں ایک چھوٹی سی کشتی میں اپنے دونوں بازوؤں کے دم پر کشتی …

مزید پڑھئے

اداکارہ یمنیٰ زیدی کا شاعرانہ انداز مداحوں کو بھا گیا

پاکستان میں کم عمری میں اداکاری کے میدان میں کامیابی حاصل کرنے والی اداکارہ یمنیٰ زیدی میں موجود ایک اور ٹیلنٹ سامنے آگیا۔ یمنیٰ زیدی نے سوشل میڈیا پر اپنی لکھی ہوئی ایک خوبصورت نظم شیئر کر دی ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں وہ شاعری کرتی نظر آ رہی ہیں۔   View this …

مزید پڑھئے

پاکستان میں مزید 741 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 741 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1283051 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 741 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 201 ، خیبرپختونخوا میں 80 ، آزاد کشمیر میں 3 …

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 19 افراد جان کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 19 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 28732 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 28447 ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کورونا وائرس سے 13 ،اسلام آباد میں کورونا وائرس سے 2 جبکہ خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے 4 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک …

مزید پڑھئے

نمک کے ذرّے کے برابر کیمرا

جیسے جیسے ٹیکنالوجی ترقی کرتی جارہی ہے متعدد اشیاء جو کافی جگہ گھیرا کرتی تھیں اب سکڑ کر جیب میں سما چکی ہیں۔ جس کی واضح مثال کمپیوٹر ہے۔ لیکن حال ہی میں ایک ایسا کیمرا بنایا گیا ہے جس کا سائز نمک کے زرّے کے برابر ہے لیکن یہ کیمرا مکمل رنگوں والی تصویر کھینچتا ہے جو نارمل لینسز …

مزید پڑھئے

IQ کے سوالات پر طالب علم لاجواب، درست جواب پر حیرت انگیز تحفہ

بول نیوز نیٹ ورک کے اینکر “ربیت بن مالک” نے علماء یونیورسٹی کا دورہ کیا اور مشکل آئی کیو سے متعلق سوالات پوچھے اور ایک بار درست جواب دینے والے کو (گیم شو ایسے چلے گا) پاس سے انعام دیا گیا۔ اینکر ربیت نے طلباء کو الجھا دیا اور ان میں سے تقریباً نصف نہیں کر سکتے۔ صحیح جواب دیں …

مزید پڑھئے