ماہانہ ارکائیوز

اللہ کے سوا کسی کے باپ سے نہیں ڈرتی ، گوجرانوالہ کی بہادر خاتون کا انٹرویو

گوجرانوالہ ڈویژن کی امیر ترین خاتون سیاست دان ۔ جن کی فیملی میں کوئی مرد نہیں رہا۔۔۔ سیاست میں قدم رکھا تو کن مشکلات کا سامنا ہوا، سلوت سلیمان تاڑر کی کہنانی انہی کی زبانی۔ The post اللہ کے سوا کسی کے باپ سے نہیں ڈرتی ، گوجرانوالہ کی بہادر خاتون کا انٹرویو appeared first on .

مزید پڑھئے

زخمی ٹائیگر ووڈ اپنے گالف کیرئیر کے 150 ویں ایونٹ میں حصہ لینے کو بے قرار

ٹائیگرووڈ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ کیرئیر کے 150 ویں ایونٹ گالف چمپئین شپ ایونٹ کا بڑی بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسکاٹ لینڈ کا سینٹ اینڈریوز کا گراؤنڈ میرے پسندید گالف کورس گراؤنڈ میں سے ایک ہے، جہاں کھیل کر مجھے بے حد خوشی ملتی ہے۔ 45 سالہ مشہور …

مزید پڑھئے

رواں برس کا مکمل سورج گرہن 4 دسمبر کو ہوگا

امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناساکاکہنا ہے کہ رواں سال کا مکمل سورج گرہن اس ہفتے ہوگا لیکن یہ برِاعظم انٹارکٹیکا کے علاوہ دنیا کے کسی حصے میں نہیں دیکھا جاسکے گا۔ 4 دسمبر بروز ہفتہ کو ہونے والا سورج گرہن گرینج معیار وقت کے مطابق صبح 7 بج کر 33 منٹ پر اپنے عروج کو پہنچے گا۔ جہاں دنیا کا …

مزید پڑھئے

ن لیگی ایم پی اے کے ساتھ کروڑوں کا فراڈ ہوگیا

حافظ آباد: مسلم لیگ (ن) سے وابستہ رکن قومی اسمبلی کے ساتھ فراڈ ہوگیا۔ سٹی پولیس کے حکام کے مطابق حافظ فاروق نامی پراپرٹی ڈیلر نے کاروباری لین دین کے تناظر میں مذکورہ ایم پی اے کو 30 کروڑ 16 لاکھ 47 ہزار کا بوگس چیک تھما دیا۔ ڈی پی او بلال ظفر شیخ کا اس حوالے سے کہنا ہے …

مزید پڑھئے

آبادی کا بہت بڑا طبقہ سطح غربت سے نیچے زندگی بسر کر رہا ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ نےکہا ہے کہ آبادی کا بہت بڑا طبقہ سطح غربت سے نیچے زندگی بسر کر رہا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایگری ایپ خوشحال پاکستان کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ معاشرتی و اقتصادی تبدیلی کے خواہاں ہیں تو آپ کو زراعت کے شعبے پر توجہ دینا ہوگی اور اسی مقصد …

مزید پڑھئے

کیا واقعی سورج دنیا میں پانی کا ذریعہ ہے؟

دنیا کا70فیصد حصہ پانی سے گھِرا ہوا ہےلیکن ہمارے سیارے پر اتنی مقدار میں پانی ہوا کیسے، یہ بات کافی عرصے سے سائنسدانوں کو الجھائے ہوئے ہے۔ اب ایک بین الاقوامی محققین کی ٹیم نے ایک سیارچے کے تجزیے کی بناء پر بتایا ہے کہ حیران کن طور پرہمارے سیارے کے پانی کا ذریعہ سورج کے ہونے کا امکان ہے۔ …

مزید پڑھئے

پنک بال ٹیسٹ میچ میں اضافے سے انگلینڈ کو فائدہ ہو گا، مچل جانسن

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے نئے ویرئینٹ اومیکرون کے خطرے کے پیش نظر ایشز سیریزکے شیڈول میں تبدیلی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی خبروں کے مطابق آسٹریلین کرکٹ بورڈ کے حکام ایشز سیریز کے پانچویں ٹیسٹ کو پنک بال ٹیسٹ میچ میں تبدیل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اس ممکنہ تبدیلی کے حوالے سے …

مزید پڑھئے

ایرانی قونصل جنرل محمد رضا ناظری کی شہباز شریف سے ملاقات

ایرانی قونصل جنرل محمد رضا ناظری نے ماڈل ٹاﺅن میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے ان کی  رہائش گاہ پر ملاقات کی  جس میں خطے کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقا ت میں شہبازشریف نے ایرانی وفد کا پرتپاک استقبال کیا جبکہ شہبازشریف نے ایرانی وفد کےلیے نیک خواہشات کا …

مزید پڑھئے

خیبرپختونخوا کے عوام اور بھٹو کا رشتہ تین نسلوں سے ہے ،آصف زرداری

آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے عوام اور بھٹو کا رشتہ تین نسلوں سے ہے۔  سابق صدر آصف علی زرداری نے پشاور میں شاندار جلسہ کرنے کارکنوں کو خراج تحسین پیش کی اور آصف زرداری نے خیبرپختونخوا کی تنظیم اور جیالوں کو کامیاب جلسے پر مبارکباد بھی دی۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخواہ کے جیالوں کے جذبہ …

مزید پڑھئے

سجل اور احد نے راہیں جدا کر لی؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی نے احد رضا میر کے ساتھ نہ ہونے کی حقیقت بتا دی۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ سجل علی آج کل سجل علی اپنی آنے والی فلم کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ https://www.bolnews.com/urdu/wp-content/uploads/2021/11/261666877_412257140599161_775014545844313279_n.mp4 فلم کے پریمیئر میں اداکارہ سجل علی کے ہمراہ اداکار بلال عباس کئی جگہوں پر ایک ساتھ نظر آرہے ہیں۔ …

مزید پڑھئے