ماہانہ ارکائیوز

بھارتی ٹیم خود کو ایک ہفتے کا آرام دینے کے باوجودنیوزی لینڈ  سے ہار گئی،شیری مزاری

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیری مزاری نے کہا ہے کہ بھارتی ٹیم خود کو ایک ہفتے کا آرام دینے اور 2 گیمز کھیلنے کے باوجودنیوزی لینڈ  سے ہار گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیری مزاری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بھارتی ٹیم  اندازہ لگائے کہ وہ پاکستان کے ہاتھوں 10 وکٹوں کی شکست …

مزید پڑھئے

اداکارہ حرا مانی کی تصویر وائرل

پاکستانی اداکارہ حرا مانی کی تصویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ حرا مانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر اور ویڈیو پوسٹ کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial) شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔ حرا …

مزید پڑھئے

بھارت کے پاس اب بھی سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے کا ایک موقع ہے،شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ بھارت کے پاس اب بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرنے کا ایک موقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد کان آفریدی نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ بھارت نے ایونٹ …

مزید پڑھئے

نومبر میں شیڈول بین الصوبائی انڈر 17 ہاکی ٹورنامنٹ

نومبر میں شیڈول بین الصوبائی انڈر 17 ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے سندھ انڈر 17 کی ٹیم کل(اتوار) کو روانہ ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق روانگی سے قبل کھلاڑیوں کے لئے ساحل سمندر پر تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا، وزیراعلی سندھ کے اسپیشل اسسٹنٹ برائے کھیل ارباب لطیف نے کیمپ کے کنوینئر اولمپیئن ناصر علی اور سلیکشن کمیٹی کے …

مزید پڑھئے

اداکارہ مہوش حیات شدید تنقید کا شکار، تصویر وائرل 

پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ و تمغۂ امتیاز مہوش حیات اپنے لباس کی وجہ سے شدید تنقید کی زد میں آگئیں۔ مہوش حیات نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Mehwish Hayat (@mehwishhayatofficial) شئیر کی گئی تصویر میں …

مزید پڑھئے

کراچی سے شروع ہونے والی دیدہ زیب ونٹیج کار ریلی شاہی قلعہ لاہور پہنچ گئی

کراچی سے شروع ہونے والی دیدہ زیب ونٹیج کار ریلی شاہی قلعہ لاہور پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  پرانی اور نایاب چمچماتی کاروں کو جس نے دیکھا، دیکھتا ہی رہ گیا،جتنی پرانی، اتنی نایاب، شاہی قلعہ لاہور میں ونٹیج کاروں کی آمد۔ پرانی کاروں کی شان نے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں مبتلا کر لیا۔ ریلی میں مرسڈیز، …

مزید پڑھئے

جھنگ میں دن دہاڑے شہری کا قتل امن و امان کی مخدوش صورتحال کا مظہر ہے، بلاول بھٹو

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جھنگ میں دن دہاڑے شہری کا قتل امن و امان کی مخدوش صورتحال کا مظہر ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے پی ایس ایف کے سرکردہ کارکن حیدر خان کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا کہ حیدر خان کا قتل بربریت ہے، قاتلوں کو قانون کی …

مزید پڑھئے

کرینہ کپور چھٹیاں گزرانے راجستھان پہنچ گئیں، تصویر وائرل

بھارت کی معروف اداکارہ کرینہ کپور خان چھٹیاں گزرانے اپنے خاندان کے ہمراہ راجستھان پہنچی ہوئی ہیں۔ کرینہ کپور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Kareena Kapoor Khan (@kareenakapoorkhan) اس تصویر میں ان کے بڑے بیٹے تیمور سوئمنگ پول کے قریب بیٹھے …

مزید پڑھئے

آصف علی کی فیملی کو دفتر آنے کی دعوت دینے کے بعد ڈی سی فیصل آباد نے معذرت کرلی

 فیصل آباد کے ڈپٹی کمشنر نے افغانستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں بہترین کارکردگی پر مبارک باد دینے کیلئے کرکٹر آصف علی کی فیملی کو اپنے دفتر آنے کی دعوت دی تھی، تاہم آصف علی کی فیملی نے مصروفیت کی وجہ سے ڈی سی آفس جانے سے معذرت کر لی۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر آفس کے اسٹاف نے …

مزید پڑھئے

آنسوؤں سے رونا صحت کیلئے کیسا ہے؟ ماہرین نے بتادیا

ماہرین کے مطابق ہفتے میں کم از کم ایک بار کُھل کر رونا دماغی صلاحیتوں کو بہتر بناتا ہے۔ ماہرین کہتے ہیں کہ آنسوؤں سے رونا چاہئیے کیونکہ اس کے نتیجے میں ذہنی تناؤ سے بھی نجات ملتی ہے۔ جاپان کی ایک تحقیق سے پتی چلا ہے کہ بالغ اور نا بالغ افراد کے لئے ہفتے میں کم از کم …

مزید پڑھئے