ماہانہ ارکائیوز

محکمہ داخلہ سندھ کا کورونا ایس او پیز کے حوالے سے نیا حکم نامہ جاری

محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا ایس او پیز کے حوالے سے نیا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔ صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری احکامات میں سی کیٹگری میں شامل اضلاع کے ہوٹلز کو پچاس فیصد نشستیں خالی رکھنے پر پابند کیا گیا ہے۔ کراچی ڈویژن میں اِن ڈور ڈائننگ کے لئے ستر فیصد نشستوں کی اجازت دی گئی ہے۔ …

مزید پڑھئے

برطانیہ میں 70 فیصد مملیاؤں کی تیزی سے کم ہوتی تعداد

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ویزل نامی جانور برطانیہ میں تیزی سے کم ہوتا جارہا ہے اور ان کو ناپید ہونے سے بچانے کےلیے ان کی قانونی حفاظت کی ضروری ہے۔ سائنسدانوں کی ایک تحقیق کے مطابق برطانیہ کے مقامی چھوٹا گوشت خور جانور کی تعداد میں گزشتہ 50 سالوں میں نصف کمی آئی ہے اور اس کی تعداد …

مزید پڑھئے

سعودی عرب فارمولا ون کار ریس کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ، ٹیموں کی آمد کا سلسلہ شروع

سعودی عرب کے شہر جدہ میں منعقد کی جانے والی گراں پری کار ریس کا فائنل کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہو چکا ہے، جو 3 سے 5 دسمبر تک جدہ میں منعقد ہو گی۔ ریس میں حصہ لینے کے لئے فارمولا ون کی ٹیموں کا سعودی عرب آمد کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے ، ٹیموں کے شاندار استقبال کے لئے …

مزید پڑھئے

‘ایف بی آر کا جو نمائندہ ٹیکس ڈیوائس لگانے آئے اسے پکڑ کر بٹھالیں’

ٹیکس نظام میں نئی تبدیلیوں کے خلاف تاجروں کے اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرے کے دوران تاجر رہنماؤں نے اعلان کیا ہے کہ ایف بی آر کا جو نمائندہ ٹیکس ڈیوائس لگانے آئے اسے پکڑ کر بٹھالیں۔ نمائندہ بول نیوز نعیم اصغر کے مطابق آل پاکستان انجمن تاجران کی کال پر ملک کے مختلف حصوں سے آئے تاجروں نے وزیراعظم …

مزید پڑھئے

سستی ترین ڈرائی فروٹ شاپ ، کراچی والوں کیلئے بڑی خوشخبری

کراچی کی سخت سردیوں کی ٹھر ٹھراتی راتوں میں ہر جگہ مونگ پھلی تقریباً 800 روپیہ کلو بک رہی ہے مگر آج ہم آپ کی ملاقات ایک ایسے پٹھان بھائی سے کروانے جارہے ہیں جو اپنا منافع کم رکھ کر ایک نمبر مونگ پھلی 600 روپیہ کلو کے حساب سے بیچ رہا ہے۔ اس دکان پر صرف مونگ پھلی نہیں …

مزید پڑھئے

انسانی اسمگلنگ کیس کے ملزم کو قید و جرمانے کی سزا

اسپیشل جج سینٹرل راولپنڈی سجاد حسین سندھڑ نے انسانی اسمگلنگ کیس کے ملزم کو قید و جرمانے کی سزا سنا دی۔ عدالت کی جانب سے ملزم کو جرم ثابت ہونے پر مجموعی طور پر 14 سال قید اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم دی گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کےانسداد انسانی اسمگلنگ سیل راولپنڈی نے …

مزید پڑھئے

بارسلونا میں آتشزدگی کا افسوسناک حادثہ ، 4 پاکستانی شہید

تفصیلات کے مطابق اسپین کے شہر بارسلونا کے نواحی شہر تیتوان میں آتشزدگی کے افسوسناک واقعہ میں پاکستان سے تعلق رکھنے والی فیملئ کے چار افراد شہید ہو گئے۔ آگ رہائشی کمرے میں لگے ہیٹر سے لگی ، شہید ہونے والوں میں میاں ، بیوی اور ان کے دو بچے شامل ہیں جن کی عمریں ایک سے تین سال تک …

مزید پڑھئے

بڑے بڑے پہاڑ دو ارب سال قبل سمندر میں ہونے والے دھماکے سبب بنے: تحقیق

ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا میں موجود بڑے بڑے پہاڑ بشمول ہمالیہ دو ارب سال قبل سمندر میں ہونے والے دھماکے کے سبب بنے۔ اسکاٹ لینڈ کی یونیورسٹی آف ایبرڈین کے سائنسدانوں کو تحقیق میں معلوم ہوا کہ 2.3 ارب سال قبل آکسیجن کے ڈرامائی طور پر بڑھ جانے کے بعد سمندر اجزاء سے بھر …

مزید پڑھئے

تنخواہ اور پنشن کا موجودہ ماڈل پائیدار نہیں ہے ، شوکت ترین

شوکت ترین نے کہا ہے کہ تنخواہ اور پنشن کا موجودہ ماڈل پائیدار نہیں ہے۔ مشیر خزانہ شوکت ترین نے پے اینڈ پنشن کمیشن کے ورچوئل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کارکردگی اور معیاری کام کی بنیاد پر تنخواہوں، الاؤنسز اور مراعات کو معقول بنانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ تنخواہ اور پنشن کا موجودہ ماڈل …

مزید پڑھئے

نسلہ ٹاور اور تجوری ہائٹس کی انہدامی کارروائی کا کام 7ویں روز بھی جاری

عدالتِ عظمیٰ پاکستان کے احکامات پر نسلہ ٹاور اور تجوری ہائٹس کی انہدامی کارروائی کا کام ساتویں روز بھی جاری ہے، نسلہ ٹاور کا انہدامی کام 40 فیصد مکمل کرلیا گیا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر گلشن اقبال کے مطابق تجوری ہائیٹس کی پہلی منزل کی چھت مسمار کر دی گئی ہے، جبکہ دیگر ستون کاٹنے کا عمل جاری ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر …

مزید پڑھئے