سستی ترین ڈرائی فروٹ شاپ ، کراچی والوں کیلئے بڑی خوشخبری

کراچی کی سخت سردیوں کی ٹھر ٹھراتی راتوں میں ہر جگہ مونگ پھلی تقریباً 800 روپیہ کلو بک رہی ہے مگر آج ہم آپ کی ملاقات ایک ایسے پٹھان بھائی سے کروانے جارہے ہیں

جو اپنا منافع کم رکھ کر ایک نمبر مونگ پھلی 600 روپیہ کلو کے حساب سے بیچ رہا ہے۔

اس دکان پر صرف مونگ پھلی نہیں بلکہ تمام خشک میوہ جات مناسب ریٹ پر دستیاب ہیں۔

سردیوں میں ذیادہ ڈراءے فروٹ کونسا بکتا ہے؟ کونسا ڈراءے فروٹ کھا کر سردی کم لگتی ہے؟ چھوارے کھانے سے کیا ہوتا ہے؟ اس سال ڈرائے فروٹز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوا ہے؟

The post سستی ترین ڈرائی فروٹ شاپ ، کراچی والوں کیلئے بڑی خوشخبری appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email