روزانہ ارکائیوز

پاکستان میں مزید 1260 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 1260 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1271891 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 1260 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 239 ، بلوچستان میں 2، خیبرپختونخوا میں 61 ، اسلام …

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 22 افراد جان کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 22 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 28460 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 31956 ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس سے 1، اسلام آباد میں کورونا وائرس سے 2،خیبرپختونخوا میں کورونا سے 3 جبکہ  پنجاب میں کورونا وائرس سے 16 افراد جاں بحق ہوئے …

مزید پڑھئے

یشمیٰ گل کا منفرد انداز مداحوں کو بھاگیا

پاکستان کی معروف اداکارہ یشمیٰ گل کی تصایر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Yashma Asad Gill (@yashmagillofficial) شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا …

مزید پڑھئے

سعودی عرب سے بڑی خبر سامنےآگئی

سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ بارہ برس سے کم عمر کے بچوں کو مسجد الحرام میں جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ  بارہ برس اور اس سے زیادہ عمر کےافراد کو عمرہ کے اجازت نامے اس شرط کے ساتھ …

مزید پڑھئے

ثناء فخر کی دلکش تصویر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ ثناء فخر کی دلکش تصویر وائرل ہوگئی ہے۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Sana Fakhar (@sana_fakhar) ثناء فخر کی جانب سے شئیر کی گئی تصویر …

مزید پڑھئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کی پہلی سینچری جوز بٹلر کے نام

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کی پہلی سینچری انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے بلے باز جوز بٹلر نے اپنے نام کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے بلے باز جوز بٹلر نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کی پہلی سینچری سری لنکا کے  خلاف کھیلتے ہوئے بنائی، انہوں نے 101 رنز کی ناقابل شکست جارحانہ اننگ کھیلی۔ واضح رہے کہ …

مزید پڑھئے

شعیب اختر اور نعمان نیاز کے درمیان تلخ کلامی کے معاملے میں اہم پیشرفت

سرکاری ٹی وی پر لائیو پروگرام کے دوران قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر اور پروگرام کے میزبان نعمان نیاز کے درمیان تلخ کلامی کے معاملے کی ابتدائی رپورٹ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو دے دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مینیجنگ ڈائریکٹر پاکستان ٹیلی ویژن عامر منظور نے اسلام آباد میں وزیراطلاعات فواد چوہدری سے ملاقات …

مزید پڑھئے

وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کو بلا لیا

وزیراعظم عمران خان نے اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کو بلا لیا۔ حکومتی اتحادی جماعتوں کے رہنماء آج کابینہ اجلاس کے بعد وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔  ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج دن 12 بجے ہوگا۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم مسلم لیگ ق، ایم کیو ایم، جی ڈی اے اور بلوچستان عوامی پارٹی …

مزید پڑھئے

اداکارہ اشنا شاہ کی تصاویر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ اشنا شاہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ اشنا شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Ushna Shah (@ushnashah) شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اشنا شاہ مشرقی لباس پہنی …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ سندھ کا پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کی ہے۔ مراد علی شاہ نے پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب چیئرمین مياں عامر محمود اور دیگر عہدیداران کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے کہ نومنتخب عہدیداران بہترین صحافت اور انٹرٹینمنٹ کو پروموٹ کریں گے۔ پاکستان براڈ کاسٹرز …

مزید پڑھئے