سیاہ لباس میں ہانیہ عامر کی تصویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی

 پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

اداکارہ ہانیہ عامر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

انسٹاگرام پر اداکارہ ہانیہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سیاہ لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

ہانیہ عامر کی پوسٹ کردہ تصویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ جاری ہو گیا ہے۔

اس سے قبل بھی ادکارہ نے اپنے برائیڈل فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ اداکارہ ہانیہ عامر سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہتی ہیں اور اپنی نئی نئی تصاویر اور ویڈیو مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں

The post سیاہ لباس میں ہانیہ عامر کی تصویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email