ڈی-ائ-جی شارق جمال کی پراسرار موت

لاہور میں ڈی آئی جی شارق جمال پراسرار طور پر انتقال کر گئے، شارق جمال نشتر تھانے کی حدود میں واقع فلیٹ میں مردہ پائے گئے۔

تفصیلات کے مطابق رات گئے لاہور میں ڈی آئی جی شارق جمال کی پراسرار موت واقع ہوئی ہے، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ وہ نشتر تھانے کی حدود میں واقع فلیٹ میں مردہ پائے گئے۔

Print Friendly, PDF & Email