روزانہ ارکائیوز

امریکا اور یورپی یونین کا سمندر میں چین کی ’’مشتبہ‘‘ کارروائیوں پر اظہارِ تشویش

امریکا اور یورپی یونین نے سمندر میں چین کی سرگرمیوں پر اپنی مشترکہ تشویش کا اظہار کیا ہے۔ واشنگٹن میں نائب امریکی وزیر خارجہ وینڈی شرمن اور یورپی خارجی ایکشن سروس (ای ای اے ایس) کے سیکرٹری جنرل اسٹیفانو سانینو کے درمیان ہونے والی بات چیت کے بعد مشترکہ بیان جاری کیا گیا۔ مشترکہ بیان میں امریکا اور یورپی یونین …

مزید پڑھئے

کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لینے کے بعد بوسٹر ڈوز لینا ضروری ہے،سعودی وزارت داخلہ

سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لینے کے 8 ماہ بعد  ویکسین یافتہ کاا سٹیٹس برقرار رکھنے کےلیے بوسٹر ڈوز لینا ضروری ہے اور یہ اس کی بنیادی شرط ہے۔ تفصیلات کے مطابق  سعودی  وزارت داخلہ کے عہدیدار نے جمعے کو بیان میں کہا ہے کہ پبلک ٹرانسپورٹ کے استعمال، تقریبات اور مختلف پروگراموں …

مزید پڑھئے

ایشین چیمپئینز ٹرافی،قومی ہاکی یم کا اعلان کر دیا گیا

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایشین چیمپئنزٹرافی میں شرکت کے لئےقومی ٹیم کا اعلان کردیا ہے ، عمر بھٹہ کپتان اور علی شان نائب کپتان ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق 20رکنی قومی ہاکی ٹیم میں گول کیپرز میں وقار ،عبداللہ اشتیاق ،فل بیکس میں مبشر علی،عمادشکیل بٹ،تعظیم الحسن ،محمد عبداللہ،عقیل احمد ،ہاف بیکس میں ابوبکر محمود،معین شکیل،حماد الدین انجم، غضنفر علی، …

مزید پڑھئے

نئی امریکی پابندیوں کا منہ توڑ جواب دیں گے، روسی وزیرخارجہ سرگئی لاوروف

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے امریکی انڈر سیکرٹری آف اسٹیٹ وکٹوریہ نولینڈ کی جانب سے پابندیوں کے بارے میں بیان پر بات کرتے ہوئے صحافیوں کو بتایا کہ اگر امریکا یوکرائن کے معاملے پر روس کے خلاف مزید پابندیاں عائد کرتا ہے تو ماسکو یقینی طور پر زبردست ردعمل ظاہر کرے گا۔ روسی وزیر خارجہ نے مزید کہا …

مزید پڑھئے

ماہرہ خان نے سیالکوٹ واقعے پر ردِ عمل دے دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماہرہ خان نے سیالکوٹ واقعے پر ردِ عمل دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ ماہرہ خان نے وزیر اعظم عمران خان سے واقعے پر ایکشن لینے اور  انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔ ماہرہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے …

مزید پڑھئے

پی سی بی کا پاکستان میں خواتین کا پی ایس ایل کروانے کا عندیہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے پاکستان میں خواتین کا پی ایس ایل کروانے کا عندیہ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  افغانستان میں طالبان حکومت قائم ہونے پر چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے انٹرنیشنل میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ افغانستان کرکٹ فی الحال مشکلات کا شکار ہے لیکن دیگر کرکٹ …

مزید پڑھئے

معین خان نے سرفراز احمد کو کیا مشورہ دیا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان نے سابق کپتان سرفراز احمد کو اپنا بیٹنگ نمبر تبدیل کرنے کا مشورہ د ے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں سابق وکٹ کیپر بیٹسمین معین خان نے سرفراز احمد کے ٹیم میں کھیلنے سے متعلق خیالات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہر کھلاڑی کو سمجھنا چاہیے کہ بغیر …

مزید پڑھئے

پاکستان میں مزید 441 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 441 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1284233 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 441 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 261 ، اسلام آباد میں 46 ، خیبرپختونخوا میں 60 …

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا سے آج مزید7 افراد جان کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 7 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 28755 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 28328 ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلا آباد میں کورونا وائرس سے 1جبکہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے 3،3 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے …

مزید پڑھئے

ہانیہ عامر کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا کی زینت بن گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ہانیہ عامرکی دلکش تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گیا۔   اداکارہ ہانیہ عامر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی  تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔 (@haniaheheofficial) ہانیہ عامر …

مزید پڑھئے