روزانہ ارکائیوز

عائشہ عمر شدید تنقید کا شکار

پاکستان شوبز انڈسڑی کی ماڈل، میزبان و اداکارہ عائشہ عمر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔  عائشہ عمر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جا رہی ہے اور اداکارہ کے لباس کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   …

مزید پڑھئے

پاکستان سپر لیگ سیزن سیون کا شیڈول جاری کر دیا گیا

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سیزن سیون کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ Schedule Announcement Complete list of fixtures for #HBLPSL7 is here! Ready? Read more:https://t.co/xwbrQYphBZ pic.twitter.com/B6KWPz28e4 — PakistanSuperLeague (@thePSLt20) December 3, 2021 تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 7 کا آغاز 27 جنوری سے ہوگا،ایونٹ کے 15 میچز کراچی جبکہ 19 میچز لاہور میں کھیلے جائیں گے۔   …

مزید پڑھئے

اداکارہ انوشے اور کبری خان کی تصاویر مداحوں کو بھا گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ انوشے اور کبری خان کی دلکش  تصاویر سوشل  میڈیا پر مقبول ہو گئیں۔ اداکارہ انوشے اور اداکارہ کبری خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں اداکارہ کبری اور اداکارہ انوشے کو ایک ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔   View this post on Instagram   A …

مزید پڑھئے

گال ٹیسٹ میچ: سری لنکن اسپنرز کی شاندار باؤلنگ ، ویسٹ انڈیز کو شکست

گال ٹیسٹ میں سری لنکن اسپنرز کی شاندار باؤلنگ کی بدولت آئی لینڈرز نے کالی آندھی کو 164 رنز سے شکست دے دی۔ اس میچ میں سری لنکا کے دو سپنرز رامیش مینڈیس اور لیستھ ایمبودینیا نے تمام دس وکٹیں حاصل کیں۔ میچ کے پہلے سیشن میں ویسٹ انڈیز کو 297 رنز کے ہدف کے تعاقب میں دو وکٹوں کا نقصان ہوا، …

مزید پڑھئے

گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 261 نئے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 261 نئے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔  وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں12190نمونوں کی جانچ کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کوئی بھی اموات رپورٹ نہیں ہوئی …

مزید پڑھئے

ورلڈ کپ اچھا گزرا ماضی کا حصہ ہے اب اگلی سیریزپرفوکس ہے، شاداب خان

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اچھا گزرا ماضی کا حصہ ہے اب اگلی سیریز پر فوکس ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آصف علی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے لئے ہمیشہ اچھا کیا ہے …

مزید پڑھئے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی آئیگی،مشیر تجارت

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی آئی گی۔ تفصیلات کے مطابق مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انرجی اور خام مال کی درآمد میں اضافہ ہوا، خام مال میں اضافہ اچھی بات ہے جس سے صنعتیں چلتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ گھبرانے کی کوئی …

مزید پڑھئے

سری لنکن شہری کے ساتھ ہونے والا واقعہ بہت افسوسناک ہے، حسان خاور

معاون خصوصی وزیرِ اعلیٰ پنجاب برائے اطلاعات و ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور نے کہا ہے کہ سری لنکن شہری کے ساتھ ہونے والا واقعہ بہت افسوسناک ہے۔ حسان خاور نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سری لنکا کے شہری کو فیکٹری ورکرز نے نشانہ بنایا، لاش کو سڑک پر لایا گیا اور نذرِ آتش کیا گیا، سری لنکن …

مزید پڑھئے

سیالکوٹ کا واقعہ پاکستان کیلئے باعث شرمندگی ہے، وزیراعظم

 وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سیالکوٹ کا واقعہ پاکستان کیلئے باعث شرمندگی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں عمران خان نے  سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے قتل کی مذمت  کی ہے۔ The horrific vigilante attack on factory in Sialkot & the burning alive of Sri Lankan manager is a day of …

مزید پڑھئے

جہاں ایف بی آر ویلیوشن حقیقی نہیں ہوگی اس کو درست کیا جائے گا، مشیر خزانہ

مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ جہاں ایف بی آر ویلیوشن حقیقی نہیں ہوگی اس کو درست کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ شوکت ترین نے میڈیا غیز رسمی گفتگو کرتے ہوئےپراپرٹی ویلیوشن پر نظر ثانی کا عندیہ دیدیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وفاقی ترقیاتی پروگرام میں 200 ارب روپے کی کٹوتی ہوگی ۔ مشیر …

مزید پڑھئے