روزانہ ارکائیوز

پشاور میں شدید دھند کے باعث ایم ون موٹر وے کو بند کردیا گیا

پشاور میں شدید دھند کے باعث ایم ون موٹر وے کو بند کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق موٹر وے کو رشکئی اور چارسدہ انٹرچینج کے مقام پر ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ موٹر وے حکام کا کہنا ہے کہ مردان اور چارسدہ سے پشاور آنے والے مسافر جی ٹی روڈ کا استعمال کریں۔ …

مزید پڑھئے