روزانہ ارکائیوز

بلدیاتی اداروں کو با اختیار بنانے کےلیے ہم کام کررہے ہیں ، سعید غنی

سعید غنی نے کہا ہے کہ بلدیاتی اداروں کو با اختیار بنانے کےلیے ہم کام کررہے ہیں۔ وزیراطلاعات سندھ سعید غنی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 2013 کے ایکٹ میں بہتری کا فیصلہ ہوا ہے ، الیکشن کمیشن کو دینا ہماری مجبوری تھی۔ انہوں نے کہا کہ کونسل ممبر مئیر کا الیکشن لڑے ہم ان کے تینوں تحفظات …

مزید پڑھئے

پاکستان 2023 تک ای کامرس کی تجارت کو 9 بلین ڈالر تک بڑھائے گا، عون عباس بپی

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے ای کامرس عون عباس بپی نے کہا ہے کہ پاکستان جون 2023 تک ای کامرس کے تجارتی حجم کو 9 بلین ڈالر تک بڑھانے کا ہدف رکھتا ہے۔ بپی نے بیان میں اعتراف کیا کہ پاکستان کی ای کامرس تجارت میں پہلے سے ہی متضاد اعداد و شمار موجود ہیں، تاہم، 4.5 بلین ڈالر …

مزید پڑھئے

خصوصی افراد معاشرے کا حساس طبقہ ہے، ڈاکٹر فردوس عاشق

سابقہ معاونِ خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ خصوصی افراد معاشرے کا حساس طبقہ ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے لکھا ہے کہ  خصوصی افراد خصوصی توجہ اور احساس کے مستحق ہیں۔ خصوصی افراد معاشرے کا حساس طبقہ ہے۔یہ خصوصی توجہ اور احساس کے …

مزید پڑھئے

کیا کرونا کے نئے ویریئنٹ اومیکرون پر 1963میں فلم میں بن چکی ہے؟

جب سے کرونا وائرس نے وبا کی صورت اختیار کی ہے اس وقت سے لے کر اب تک کئی بار اس وائرس کے بارے چہ مگوئیاں کی جاری ہے اس وبا کے ابتدائی دنوں میں چین پر یہ الزام عائد کیا جارہاتھا کہ یہ وائرس چین کی کسی خفیہ لیبارٹری میں تیاری کے دوران لیک ہو گیا ہے تاہم چین …

مزید پڑھئے

اسد عمر کی زیر صدارت گریٹر کراچی واٹر سپلائی پروجیکٹ کا جائزہ اجلاس

اسد عمر کی زیر صدارت گریٹر کراچی واٹر سپلائی پروجیکٹ کا جائزہ اجلاس ہوا ہے۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت گریٹر کراچی واٹر سپلائی پروجیکٹ کے فور پر پیشرفت کاجائزہ اجلاس ہوا جس میں ایڈیشنل سیکرٹری ڈویلپمنٹ ، پروجیکٹ ڈائریکٹر  ، پروجیکٹ کنسلٹنٹس اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ پروجیکٹ ڈائریکٹر نے اجلاس میں کے …

مزید پڑھئے

پاکستان نے بھارت کو افغان ٹرانسپورٹ پر گندم افغانستان بھیجنے کی اجازت دے دی

پاکستان نے بھارت کو افغان ٹرانسپورٹ پر گندم افغانستان بھیجنے کی اجازت دے دی۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق افغانستان کے لیے انسانی امداد کے طور پر واہگہ کے راستے 50 ہزار میٹرک ٹن گندم اور جان بچانے والی ادویات کی نقل و حمل کا معاملہ حل کر لیا گیا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہےکہ …

مزید پڑھئے

نیب نے آغا سراج درانی کو گرفتار کرلیا

نیب نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار کرلیا۔ بول نیوز کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو سپریم کورٹ کی  جانب سے نیب کے سامنے سرینڈر کرنے کے حکم کے بعد عدالت کے باہر سے گرفتار کرلیا۔ آغا سراج درانی اپنے وکیل کے ہمراہ سپریم …

مزید پڑھئے

رواں سال پاکستان میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز

یوٹیوب کی جانب سے پاکستان میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز کی فہرست جاری کی گئی ہے۔ امریکی آن لائن ویڈیو شیئرنگ اینڈ سوشل میڈیا پلیٹ فارم یوٹیوب نے اپنے صارفین کی آسانی کے لیے ویڈیوز اپ لوڈ کرنا انتہائی آسان کردیا ہے اور وہ دنیا بھر میں موجود صارفین کی سرچ ہسٹری پر نظر رکھتا ہے جس …

مزید پڑھئے

ایئر وارمر کیا ہے اور اس کا استعمال کیوں کیا جاتا ہے؟

ایئر وارمر، اون کے کپڑے سے تیار کیا جاتا ہے اور یہ کان کو ڈھاپنے کے کام آتا ہے۔ اس کا استعمال کانوں کو سردی کی شدت اور ہوا سے بچانے میں بہت کارآمد ثانت ہوتا ہے۔ اس کا زیادہ تر استعمال مرد حضرات بائیک پر سفر کے دوران کرتے ہیں تاکہ کانوں کو ٹھنڈی ہوا سے محفوظ رکھا جاسکے۔ …

مزید پڑھئے

اسلام آباد پولیس نے تیسرا سالانہ شوٹنگ مقابلہ جیت لیا

اسلام آباد پولیس نے نیشنل لیول کا تیسرا سالانہ شوٹنگ مقابلہ جیت کر ٹرافی اپنے نام کر لی ہے۔ آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان نے پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر اسلام آباد پولیس ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لئے پروقار تقریب کا انعقاد کیا جس میں آئی جی اسلام آباد نے پولیس ٹیم کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور انعامات …

مزید پڑھئے