روزانہ ارکائیوز

پی سی بی کے جی ایم کمرشل عہدے سے مستعفی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے جی ایم کمرشل عمران احمد مستعفی ہوگئے ہیں۔ پی سی بی کے مطابق عمران احمد بورڈ میں 2 عہدوں پر کام کر رہے تھے ، ان کے پاس ہیڈ پی ایس ایل پلیئرز ایکوزیشن کی ذمہ داریاں بھی تھیں۔ کرکٹ بورڈ کے مطابق عمران احمد خان نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا …

مزید پڑھئے

پاکستان ریلویزنے سیاحتی سرگرمیوں کی بحالی کے لیے ٹورازم ٹرین چلانے کا انتظام کیا ہے

پاکستان ریلویزنے موجودہ حکومت کے وژن کے مطابق سیاحتی سرگرمیوں کی بحالی اور ریل کے ذریعے بالخصوص سیاحت کے لیے راولپنڈی سے اٹک سٹی اور نوشہرہ تک ٹورازم ٹرین چلانے کا انتظام کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹورازم  ٹرین تین دسمبر سے دس دسمبر تک چلائی جائے گی، جس میں ملکی اور غیر ملکی مسافر شامل ہوں گے ۔  یہ …

مزید پڑھئے

روس اگلے سال جنوری میں حملہ کر دے گا ، یوکرینی وزیر دفاع کا خدشہ

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرینی وزیردفاع  نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ جنوری میں روسی افواج یوکرین پر حملہ کر دیں گی۔ یوکرین کی سرحد ‏پر روسی فوجیوں کی تعداد 94 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ روسی افواج کا بڑی تعداد میں یوکرینی سرحد پر جمع ہونا اس بات کی نشاندہی کرتا ہے …

مزید پڑھئے

ایف بی آر کسٹمز گروپ کے گریڈ 20 کے 7 افسران کی گریڈ 21 میں ترقی

سینٹرل سلیکشن بورڈ نے ایف بی آر افسران کی ترقی کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ گریڈ 21 میں ترقی پانے والوں سعید خان جدون اور محمد اصغر خان شامل ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق محمد صادق، عبد القادر میمن، آصف سعید خان لغمانی، محمد علی …

مزید پڑھئے

سیالکوٹ واقعہ بہت دلخراش ہے، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعہ بہت دلخراش ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے  سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے قتل پر  مذمت  کی ہے۔ مذہب کے نام پر انتہا پسندی کے واقعات کو روکنے کے لئے پورے معاشرے کو ملکر کام کرنا …

مزید پڑھئے

پاکستان کو جنونیت پسندی سے بچنا ہوگا، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو جنونیت پسندی سے بچنا ہوگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک بیان میں احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان کو جنونیت پسندی سے بچنا ہوگا، یہ ایک ذمہ دار ریاست ہے جس کا آئین اور قانون ہے۔ پاکستان کو جنونیت پسندی …

مزید پڑھئے

اومیکرون: امریکا اور جرمنی میں وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلیے سخت پابندیوں کا نفاذ

امریکا میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کی تصدیق کے بعد بائیڈن انتظامیہ نے ملک میں داخلے کے قوانین مزید سخت کردیے۔ دوسری جانب جرمنی میں ویکسین نہ لگوانے والے افراد اسٹورز، ثقافتی اور تفریحی مقامات میں داخل نہیں ہو سکیں گے۔ آئندہ ہفتے سے امریکا روانگی سے پہلے تمام مسافروں کو کورونا وائرس کے ٹیسٹ کی منفی رپورٹ …

مزید پڑھئے

لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری معاشی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے  پر عزم

لاہور چیمبر آف کامرس ااینڈ انڈسٹری نے معاشی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے سہ یکجہتی حکمت عملی پیش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں لاہور چیمبر کے صدر میاں نعمان کبیر، سینئر نائب صدر میاں رحمٰن عزیز چن اور نائب صدر حارث عتیق نے کہا کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج انڈیکس میں تنزلی وقتی ہے جس پر سرمایہ …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم نے کامرس اینڈ ٹریڈ گروپ کے 3 آفسران کو گریڈ 20 سے 21 میں ترقی دیدی

وزیر اعظم نے کامرس اینڈ ٹریڈ گروپ کے 3 آفسران کو گریڈ 20 سے 21 میں ترقی دیدی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے عمر حمید، ریاض احمد ، عائشہ مخدوم کو گریڈ 20 سے 21 میں ترقی دے دی ہے۔ کامرس اینڈ ٹریڈ گروپ گریڈ 19 کے 3 آفسران شہزاد ے خان راجپوت ، قمر زمان اور اطہر حسین …

مزید پڑھئے

میرا بچہ مجھے نہیں پہچانتا، کراچی کے گمنام ہیرو کی دردناک کہانی

کراچی کا ایسا شخص جو بنا پیسوں کے معذور بچوں کو مفت سواری مہیا کرتا ہے. انکا کہنا ہے کے میرا ایک بیٹا ہے جو معذور ہے حالت سے تانگ اکر میں نے اسکو ایک نجی ٹرسٹ کے حوالے کردیا دیکھ بھال کیلئے کیوں کے میں مکمل طور پر اسکی دیکھ بھال  نہیں کرسکتا تھا۔، اینکر کے سوال پر رکشا …

مزید پڑھئے