روزانہ ارکائیوز

نسلی تعصب برتنے پر یارکشائر نے 16 رکنی کوچنگ اسٹاف کو برطرف کر دیا

انگلش کاؤنٹی کرکٹ کلب یارکشائر نے نسلی تعصب برتنے پر 16 رکنی کوچنگ اسٹاف کو برطرف کر دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق کاؤنٹی کرکٹ کلب یارکشائر نے  یہ اقدام پاکستانی نژاد برطانوی کرکٹر عظیم رفیق کی جانب سے لگائے گئے الزام کے بعد کیا. یارکشائر کرکٹ کلب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم …

مزید پڑھئے

سفارتی تنازع: لبنانی وزیر اطلاعات جارج قرداحی عہدے سے مستعفی

لبنان کے وزیر اطلاعات جارج قرداحی نے خلیجی ممالک سے سفارتی تنازع کے بعد آج باضابطہ طور پر استعفیٰ دے دیا۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق جارج قرداحی نے کہا تھا کہ وہ آج دوپہر مستعفی ہوجائیں گے۔ وہ عہدے سے چمٹے رہنا نہیں چاہتے، اگر یہ ملک کیلیے فائدہ مند ہے تو وہ لبنان کو …

مزید پڑھئے

خصوصی افراد کو بنیادی سہولتیں تک دستیاب نہیں، سراج الحق

سراج الحق نے کہا ہے کہ خصوصی افراد کو بنیادی سہولتیں تک دستیاب نہیں۔ معذوروں کے عالمی دن پر امیر جماعت اسلامی سراج الحق  نے  بیان میں کہا کہ پاکستان میں معذور افراد کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان بیت المال اور دیگر حکومتی پروگرامزمعذوروں کی رجسٹریشن کر کے مالی امداد کو یقینی بنائیں۔ …

مزید پڑھئے

وکٹ کیپنگ کوچ عتیق الزماں نے استعفیٰ دے دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں تعینات وکٹ کیپنگ کوچ عتیق الزماں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے قومی ہائی پرفارمنس سینٹر کے وکٹ کیپنگ کوچ عتیق الزماں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے عتیق الزماں کا استعفیٰ …

مزید پڑھئے

ٹیسٹ کرکٹ کے حوالے سے شاہین آفریدی کا کیا کہنا ہے؟

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ میں یکے بعد وکٹیں لینا آسان نہیں کیونکہ ٹیسٹ ٹف کرکٹ ہے۔ تفصیلات کے مطابق ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ کوشش کر رہا ہوں کہ کرکٹ کو انجوائے کروں، کورونا وائرس کے حالات میں مشکل ہوتا ہے لیکن ٹرینر …

مزید پڑھئے

گلوکار راحت فتح علی خان کا دبئی میں کانسرٹ کا اعلان

عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان نے دبئی میں منعقد ہونے والے کانسرٹ کا اعلان کر دیا۔ گلوکار راحت فتح علی خان نے یہ اعلان متحدہ عرب امارات کو قومی دن پر مبارکباد دیتے ہوئے کیا اور کہا کہ اس جشن کے سلسلے میں 30 دسمبر کو دبئی میں ایسا کنسرٹ سجائیں گے، جس کی مثال نہیں ملتی۔ …

مزید پڑھئے

آرمی چیف کی سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے قتل کی مذمت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے قتل کی مذمت  کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق آرمی چیف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم  کا  سری لنکن پرانتھا کمارا  کا بہیمانہ قتل انتہای قابل مذمت  اور شرمناک ہے۔ آرمی …

مزید پڑھئے

عمران نیازی پاکستان کو تباہ کرنے کے لئے آیا ہے، اسلم غوری

ترجمان جے یو آئی اسلم غوری نے کہا ہے کہ عمران نیازی پاکستان کو تباہ کرنے کے لئے آیا ہے۔ اسلم غوری نے ملک کی بگڑتی معاشی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا، ان کا کہنا تھا کہ عمران نیازی پاکستان کو تباہ کرنے کے لئے آیا ہے، عمران نیازی نے تین سالوں میں پاکستانی معیشت کو تباہ کردیا ہے۔ …

مزید پڑھئے

ڈبلیو ایچ او کی چیف سائنٹسٹ کا اومیکرون وائرس پر نیا بیان سامنے آ گیا

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی چیف سائنٹسٹ نے کہا ہے کہ اومیکرون وائرس ایک جان لیوا وائرس ہے۔ چیف سائنٹسٹ سونیا سوامی ناتھن کے مطابق اس وائرس سے بچاؤ کے لئے ہمیں مظبوط حکمت عملی بنانا ہو گی، اور عالمی برادری کو دی گئی ہدایات پر عمل کرنا ہو گا۔ واضح رہے کہ کورونا وائس کے نئے ویرئینٹ اومیکرون سے بچاؤ …

مزید پڑھئے

حدیقہ کیانی نے شادی کیوں کی تھی؟ گلوکارہ نے حقیقت بتا دی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی نے اپنی شادی کےحوالے سے اہم انکشاف کر دیا ہے۔  گلوکارہ و اداکارہ حدیقہ کیانی نے بتایا کہ کہ اُنہوں نے بچہ گود لینے کے لیے دوسری شادی کی تھی جوکہ کامیاب نہ ہوسکی۔ گزشتہ ماہ حدیقہ کیانی نے ایک ویب شو کو خصوصی انٹرویو دیا تھا۔ گلوکارہ نے انٹرویو میں اپنی …

مزید پڑھئے