روزانہ ارکائیوز

روس، یوکرائن کے ساتھ کریمیا جیسا سلوک کرنے سے گریز کرے، امریکا

امریکا نے روس کو متنبہ کیا ہے کہ 2014 میں کریمیا سے مشابہہ اقدامات کرنے سے گریز کیا جائے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس جین ساکی نے معمول کی پریس بریفنگ میں حالیہ دنوں میں یوکرائن کے معاملے پر امریکا روس تعلقات میں مسلسل بڑھتے تناؤ کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم ماسکو کے یوکرائن سے متعلق جارحانہ اقدامات پر …

مزید پڑھئے

حریم شاہ ایک بار پھر اپنی ویڈیو کی وجہ سے شدید تنقید کا شکار

  پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنے شوہر کے ساتھ بنائی گئی ویڈیو پوسٹ کر دی۔ ٹک ٹاک اسٹارحریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ ویڈیوز پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Hareem Bilal shah (@hareem.shah_official_account) انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں حریم شاہ …

مزید پڑھئے

انوشے اشرف کے لُک کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ انوشے اشرف کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول ہو گیا ہے۔ اداکارہ انوشے اشرف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی تصویر پوسٹ کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Anoushey Ashraf (@anousheyashraf)  انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ …

مزید پڑھئے

سارہ علی خان سے شادی کرنے والے لڑکے کو کیا شرط پوری کرنا ہو گی؟ اداکارہ نے بتا دیا

بالی ووڈ کی اداکار سیف علی خان کی بیٹی  سارہ علی خان نے شادی کے لیے ایک خاصک شرط رکھ کے لڑکوں کو پریشانی میں ڈال دیا۔ حال ہی میں دیے جانے والے ایک انٹرویو میں اداکارہ سارہ علی نے اپنی شادی کے حوالے سے بات کی اور ایک شرط بھی رکھی۔ اداکارہ سارہ نے کہا کہ وہ اس شخص …

مزید پڑھئے

پشاور: سی پی ڈی آئی کے زیراہتمام صحافیوں کی تربیتی ورکشاپ ختم

سنٹر فار پیس اینڈ ڈیویلپمنٹ انیشیئٹیوز (سی پی ڈی آئی) کے زیر اہتمام اور یورپی یونین  کے مالی تعاون سے پشاور میں صحافیوں کے تحفظ، ڈیجٹیل سکیورٹی اور نفسیاتی و سماجی معاونت کے عنوان سے منعقدہ تین روزہ ورکشاپ اختتام کو پہنچی۔ اس تربیتی ورکشاپ میں خیبر پختونخواہ کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے صحافیوں نے بھرپور شرکت کی۔ …

مزید پڑھئے

وزیرِ اعظم سے چیئرمین جوائنٹ جیفس آف سٹاف کمیٹی کی ملاقات

وزیرِ اعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ جیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں قومی دفاع اور مسلح افواج کے پیشہ وارانہ امور سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیرِ اعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ جیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا اور ڈی جی سٹریٹیجک پلانز ڈویژن لیفٹینینٹ جنرل ندیم ذکی …

مزید پڑھئے

سیالکوٹ میں غیر ملکی فیکٹری ورکرز کی سیکیورٹی سخت کر دی جائے،راجہ بشارت

راجہ بشارت نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں غیر ملکی فیکٹری ورکرز کی سیکیورٹی سخت کر دی جائے۔ وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں سیالکوٹ کے واقعے پر اجلاس ہوا جس میں چیف سیکرٹری پنجاب، آئی جی پنجاب، ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ، ایڈیشنل آئی جیز سی ٹی ڈی، سپیشل برانچ و متعلقہ افسران نے شرکت …

مزید پڑھئے

وسیم اکرم اپنی اہلیہ سے ملنے کے لئے بے تاب ہو گئے

سوئنگ کے سلطان اور سابق لیجنڈری کرکٹر اپنی اہلیہ شنیرا سے ملنے کے لیے بےتاب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شنیرا اکرم نے اپنی اور وسیم اکرم کی سیلفی شیئر کی ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Shaniera Akram (@iamshaniera) انسٹاگرام پر شیئر کردہ سیلفی میں وسیم اکرم اور شنیرا …

مزید پڑھئے

سری لنکن شہری کی ہلاکت کے واقعےمیں پنجاب پولیس کی اہم پیش رفت

سیالکوٹ فیکٹری ملازمین کے تشدد سے سری لنکن شہری کی ہلاکت کے واقعے میں پنجاب پولیس کی اہم پیش رفت سامنے آگئی۔ اپنے ایک بیان میں ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس نے تشدد کرنے اور اشتعال انگیزی میں ملوث ملزمان میں سے ایک مرکزی ملزم فرحان ادریس کو گرفتار کر لیا ہے۔ پنجاب پولیس کے ترجمان نے …

مزید پڑھئے

اداکارہ کبریٰ خان کے برائیڈل لُک کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان کا برائیڈل لُک سوشل میڈیا پر مقبول ہوگیا ہے۔ ادکارہ کبریٰ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Kübra Khan (@thekubism) اداکارہ کی تصویر کو مداحوں کی جناب سے بہت پسند کیا جا …

مزید پڑھئے