روزانہ ارکائیوز

اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ایکٹ کوفائنل کر دیا ہے ، اسدعمر

اسدعمر نے کہا ہے کہ اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ایکٹ کوفائنل کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسدعمر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد شہر جب بسایا گیا تو سی ڈی اے ایکٹ کے تحت لینڈ ایکوائر کی پاور دی گئی ، 1961 میں تو لینڈ ایکوائر کی بات سمجھ آتی تھی اب …

مزید پڑھئے

پیداوار میں مزید اضافے کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کریں گے، کامران بنگش

خیبر پختونخوا کے صوبائی مشیر اطلاعات و ہائر ایجوکیشن کامران بنگش کا کہنا ہے کہ پیداوار میں مزید اضافے کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کریں گے۔ خیبر پختونخوا کابینہ کے اجلاس کے بعد کامران بنگش نے پشاور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کابینہ نے گذشتہ صوبائی انتظامی سروس کا سکریننگ ٹیسٹ منسوخ کردیا، پی ایم ایس کی سکریننگ …

مزید پڑھئے

پنجاب سمیت ملک بھر میں امن وعامہ کی صورتحال اطمینان بخش ہے ، شیخ رشید

شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پنجاب سمیت ملک بھر میں امن وعامہ کی صورتحال اطمینان بخش ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی  اورامن عامہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ معاملہ افہام و تفہیم …

مزید پڑھئے

فواد چوہدری کا آزاد جموں و کشمیر کے علاقے بلوچ میں بس حادثے پر اظہار افسوس

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے آزاد جموں و کشمیر کے علاقے بلوچ میں بس حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے المناک حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ وفاقی وزیر فواد چوہدری نے حادثے میں …

مزید پڑھئے

وزیراعظم سے اتحادیوں کی ملاقات، اندرونی کہانی سامنے آ گئی

وزیراعظم عمران خان سے اتحادیوں نے ملاقات کی جس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں اتحادیوں نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر اعتماد میں نہ لینے کا معاملہ اٹھا دیا ، انہوں نے اہم قانون سازی پر اعتماد میں نہ لینے کا شکوہ کیا اور ای وی ایم پر تفصیلی بریفنگ …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ پنجاب نے پنجاب کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پنجاب کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کابینہ کے 49 ویں اجلاس میں 45 نکاتی ایجنڈا زیر غور آئے گا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پنجاب کابینہ کے اجلاس کا ایجنڈا جاری ہے۔ واضح رہے کہ صوبائی وزراء، معاونین خصوصی، مشیران، چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس، محکموں کے …

مزید پڑھئے

بابراعظم ٹی ٹونٹی بیٹنگ رینکینگ میں پہلی پوزیشن پر آگئے

بابراعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا، ٹی ٹونٹی بیٹنگ رینکینگ میں پہلی پوزیشن پر آگئے ہیں۔ بابر اعظم نے انگلینڈ کے ڈیوڈ میلان سے پہلی پوزیشن چھین لی، ڈیوڈ ملان  798 رینکنگ پوائنٹس سے دوسرے نمبر پر آگئے جبکہ کپتان بابراعظم 834 رینکنگ پوائنٹس سے پہلی پوزیشن پر ہیں۔ آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ کا تیسرا نمبر …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ بلوچستان سے جنرل سرفراز علی کی ملاقات

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے کمانڈر 12 کور لیفٹینٹ جنرل سرفراز علی کی ملاقات ہوئی ہے۔  میر عبدالقدوس بزنجو سے کمانڈر 12 کور لیفٹینٹ جنرل سرفراز علی کی کوئٹہ میں ملاقات ہوئی جس میں سیکورٹی سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں صوبے میں امن و امان کے قیام کے لئے تمام تر …

مزید پڑھئے

عورتوں کے حقوق انسانی حقوق میں شمار ہوتے ہیں ، شرمیلا فاروقی

شرمیلا فاروقی نے کہا ہے کہ عورتوں کے حقوق انسانی حقوق میں شمار ہوتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے کہا ہے کہ مرد اورعورت جس معاشرے میں شانہ بشانہ نہ چلیں وہ صحتمند معاشرہ نہیں ہوسکتا۔ انہوں نے کہا کہ خواتین پر مظالم کے خلاف مرد بھی آوازبلند کرتے ہیں ، ہمارے والدین …

مزید پڑھئے

مسلم لیگ (ن) کا پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان

مسلم لیگ (ن) نے پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب حکمران اجلاس اور مشاورتیں صرف اپنے آٹا چور، چینی چور اور ادویات چوروں کو ریلیف دینے کے لئے دینا چاہتے ہیں، وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں …

مزید پڑھئے