روزانہ ارکائیوز

اومیکرون، جنوبی افریقا کا مختلف ممالک کی جانب سے پابندیاں عائد کرنے پر شکوہ

جنوبی افریقا نے شکوہ کیا ہے کہ اسے کورونا وائرس کی نئی قسم، اومیکرون کے بارے میں دنیا کو آگاہ کرنے کی سزا دی جا رہی ہے۔ جنوبی افریقا کی وزرات خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کورونا کی نئی قسم کے سامنے آنے کے بعد دنیا کے کئی ممالک کی جانب سے جنوبی افریقا سے آنے والی …

مزید پڑھئے

اصفہان میں قلتِ آب کے خلاف احتجاج، 67 افراد گرفتار،مظاہرے جاری

ایران کے وسطی شہراصفہان میں پانی کی قلّت کے خلاف احتجاجی مظاہروں کے دوران سکیورٹی فورسز نے 60 سے زیادہ افراد کو گرفتار کرلیا ، سیکورٹی فورسز نے جمعہ کی بدامنی میں ملوّث 67 ’’اہم ایجنٹوں اور محرکین‘‘کو اب تک گرفتار کر لیا ہے۔  اصفہان میں مظاہرین ایرانی حکومت کے آبی انتظام اور پالیسیوں کے خلاف احتجاج کررہے تھے،  سیکورٹی …

مزید پڑھئے

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے  ریٹائرمنٹ سے متعلق کیا کہا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راأنڈر شعیب ملک اور اُن کی اہلیہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کھیل سے اپنی اپنی ریٹائرمنٹ سے متعلق گفتگو کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں منعقدہ تقریب سے شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے خطاب کیا اور اپنے اپنے کھیل سے جڑی خواہشات کا اظہار بھی کیا۔ شعیب ملک نے بتایا …

مزید پڑھئے

کورونا وائرس کا نیا ویریئنٹ ’’تباہ کن نہیں‘‘ ہے، برطانوی پروفیسر کا دعویٰ

کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون نے جہاں دنیا بھر کو ہیجان میں مبتلا کردیا ہے، پروازوں پر پابندیاں لگوادی ہیں، خام تیل کی قیمتیں گرا دی ہیں، عالمی ادارہ صحت کو یہ کہنے پر مجبور کردیا کہ یہ وائرس ’’تشویشناک‘‘ ہے، وہیں ایک برطانوی مائیکروبائیولوجسٹ کا دعویٰ ہے کہ نیا ویریئنٹ اومیکرون ’’تباہ کن نہیں‘‘ ہے۔ برطانوی سائنٹیفک ایڈوائزری …

مزید پڑھئے

ووٹ کی طاقت بھٹو نے عوام کو دی، راجہ پرویز اشرف

رکن قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ ووٹ کی طاقت بھٹو نے عوام کو دی۔ راجہ پرویز اشرف نے یونین کونسل 230 میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام سے ووٹ لینے والے کبھی ان کا حال پوچھنے نہیں آئے۔ ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے خواتین کو ہمیشہ عزت دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

معین علی کی ٹی 10 میں تیز ترین ففٹی کی بدولت ناردرن وارئیرز 1 وکٹ سے کامیاب

ابوظہبی میں جاری ٹی 10 لیگ کے میچ میں معین علی اور کینار لوئس کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت ناردرن وارئیرز نے ابوظہبی کو شکست دے دی۔ ٹی 10 لیگ کے 19ویں میچ میں ناردرن واریئرز کے معین علی کی طوفانی اننگ ٹیم ابوظبی کو لے ڈوبی۔ تفصیلات کے مطابق ابوظبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے ٹی …

مزید پڑھئے

مریم نواز اور کیپٹن صفدر کیا کہتے ہیں اس کی کوئی حیثیت نہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مریم نواز اور کیپٹن صفدر کیا کہتے ہیں اس کی کوئی حیثیت نہیں۔ فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ قوم جاننا چاہتی ہے کہ ان کے پاس اربوں روپے کی جائیداد کہاں سے آئی ہے۔ مریم نواز، کیپٹن …

مزید پڑھئے

افغان حکومت نے اسلامی ریاست کا جو وعدہ کیا تھا وہ پورا کیا جائے گا،افغان وزیر اعظم

افغان وزیراعظم محمد حسن اخونزادہ نے عوام سے خطاب  کرتے ہوئے کہا کہ نئی افغان حکومت نے اسلامی ریاست کا جو وعدہ کیا تھا وہ پورا کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ خواتین کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنایا ہے، لڑکیوں کے لئے تعلیم کے دروازے جلد کھول دیئے جائیں گے۔ افغان وزیراعظم محمد حسن اخونزادہ کا …

مزید پڑھئے

میمن گوٹھ میں بااثر افراد نے فاریسٹ ڈیمارٹمنٹ کی بلڈنگ مسمار کر دی

میمن گوٹھ میں بااثر افراد نے فاریسٹ ڈیمارٹمنٹ کی بلڈنگ مسمار کر دی ہے۔ قدیمی عمارت سے بااثر افراد نے کھڑکیاں، دروازے اور ریکارڈ سمیٹ کر غائب کر دیا۔ فاریسٹ آفیسر کا کہنا ہے کہ محکمے کی ایک ہزار گز پر قدیمی بلڈنگ تھی۔ محکمہ فاریسٹ کی مدعیت میں میمن گوٹھ تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس …

مزید پڑھئے

ذہنی امراض میں مبتلا افراد کو بوسٹر ڈوز ترجیحی بنیادوں پر لگائی جائے: تحقیق

امریکی طبّی ماہرین کا کہنا ہے کہ ذہنی امراض میں مبتلا افراد کےکووڈکا شکار ہونے کے امکانات زیادہ ہیں اس لیے انہیں ویکسینیشن مکمل ہوجانے کے بعد بھی ویکسین کی ایک اور اضافی خوراک یعنی ’بوسٹر ڈوز‘ ترجیحی بنیادوں پر لگائی جائے۔ امریکی محققین نے خبردار کیا ہے کہ دل کی بیماریوں اور ذیابیطس کی طرح ذہنی امراض میں مبتلا …

مزید پڑھئے