روزانہ ارکائیوز

پرتگال کے فٹ بال کلب پرکورونا اومی کرون کا حملہ ، 13 افراد وائرس سے متاثر

پرتگال کے فٹ بال کلب بیلی نینسس کے کھلاڑیوں اور اسٹاف ممبر سمیت 13 افراد میں کورونا وائرس کے نئے ویرئینٹ کا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ ایک درجن سے زائد افراد میں اومی کرون وائرس کی موجودگی کی خبر نے عالمی کھیلوں کی دنیا میں ہلچل مچا دی ہے۔ مثبت کیسوں کے بعد فٹ بال کلب کا بین فیکا کلب …

مزید پڑھئے

کراچی کے گھر میں ایک بچہ پانی کے ٹینک میں گر کر زخمی

کراچی کے علاقے پاپوش نگر کے گھر میں ایک بچہ پانی کے ٹینک میں گر کر زخمی ہو گیا ہے۔ اس واقعے پر اہلخانہ کا کہنا تھا کہ بچہ کھیلتے ہوئے پانی کی ٹینک میں گرا۔ بچے کی شناخت آیان کے نام سے ہوئی ہے۔ آیان کے پھپھڑوں میں پانی بھر جانے سے اس کی حالت تشویشناک ہے۔ سات سالہ …

مزید پڑھئے

ڈاکٹر نوشین کی موت کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے، مراد علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ڈاکٹر نوشین کی موت کا واقعہ انتہائی افسوسناک اور دکھ بھری خبر تھی۔ مراد علی شاہ نے اپنے بیان میں کہا کہ اس واقعے کے بنیادی محرکات کو دیکھنے کی ضرورت ہے۔ جس طرح بتایا جا رہا ہے کہ یہ خودکشی ہے تو اس کی وجوہات کو بھی دیکھنا پڑے …

مزید پڑھئے

پاکستانی باڈی بلڈر نے ورلڈ چیمپیئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

پاکستانی باڈی بلڈر نے ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ میں گولڈ میڈل جیت کر ملک کا نام روشن کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق  پاکستانی باڈی بلڈر  جہانزیب حفیظ نے فزیک اینڈ فٹنس کیٹگری میں گولڈ اور سلور میڈل جیت کر ملک کا نام روشن کیا۔ چیمپیئن شپ کے پہلے روز دو میڈل جیتنے والے جہانزیب کا تعلق لاہور سے …

مزید پڑھئے

کراچی کے علاقے ناگن چورنگی کے قریب جھگیوں میں آتشزدگی کا واقعہ

کراچی کے علاقے ناگن چورنگی کے قریب جھگیوں میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ناگن چورنگی کے قریب جھگیوں میں آتشزدگی ہونے سے 35 سے زائد جھگیاں سامان سمیت جل کر خاکستر ہو گئیں۔ آگ لگنےکی اطلاع پر فائر بریگیڈ کی چھے گاڑیاں موقع پر پہنچیں اور پولیس اور رینجرز کے جوانوں نے بھی ریسکیو کے عمل میں حصہ …

مزید پڑھئے

حکومت سندھ یوریا ذخیرہ اندوزوں کے خلاف فوری و موثر اقدامات کرے، خسرو بختیار

وفاقی وزیر خسرو بختیار نے کہا ہے کہ حکومت سندھ یوریا ذخیرہ اندوزوں کے خلاف فوری و موثر اقدامات کرے۔ خسرو بختیار نے اپنے بیان میں کہا کہ حکومت پنجاب کے ایکشن کے نتیجے میں ایک ہفتے میں یوریا کی 400 روپے فی بوری قمیت نیچے آئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت یوریا کی بلیک مارکیٹنگ کے خلاف …

مزید پڑھئے

پاکستان میں مزید 713 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 713 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1282656تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 713 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 331 ، خیبرپختونخوا میں 34 ، آزاد کشمیر میں 2 ،اسلام …

مزید پڑھئے

بلاول بھٹو زرداری کل یوم تاسیس کے لیے پشاور پہنچیں گے

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کل کراچی سے براہ راست پشاور پہنچیں گے۔ بلاول بھٹو زرداری کل پشاور پہنچنے کے بعد یوم تاسیس کے جلسے میں اہم خطاب کریں گے۔ واضح رہے کہ 30 نومبر کو پیپلز پارٹی نے پشاور میں یوم تاسیس جلسے کا اعلان کیا ہے جس کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں اور بلاول زرداری کے …

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 15 افراد جان کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 15 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 28723 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 28387 ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کورونا وائرس سے9  ، بلوچستان اور اسلام آباد میں کورونا وائرس سے 1،1 جبکہ خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے 4افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد …

مزید پڑھئے

شاداب خان کی یونس خان کو سالگرہ کے موقع پر مبارکباد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کا کہنا ہے کہ میری خوش قسمتی تھی کہ میں نے یونس خان کی رہنمائی میں اپنے ٹیسٹ کا ڈیبیو کیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کو سالگرہ کی مبارک باد …

مزید پڑھئے