ماہانہ ارکائیوز

حکومت نے گزشتہ ساڑھے تین سالوں میں عوامی خدمت کے ریکارڈ قائم کیے ہیں ، میاں اسلم اقبال

میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ حکومت نے گزشتہ ساڑھے تین سالوں میں عوامی خدمت کے ریکارڈ قائم کیے ہیں۔  صوبائی وزیر صنعت وتجارت نے اپنے کیمپ آفس میں یونین کونسلوں کے نمائندوں اور لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کی محرومیاں خوشیوں میں بدلنے کے لئے زبردست فلاحی پروگرام شروع کیے ہیں جبکہ نام نہاد …

مزید پڑھئے

کترینہ کیف اور وکی کوشل شادی کے بعد ممبئی میں جشن منائیں گے

گزشتہ 2 سالوں سے ایک دوسرے کی قربتوں میں گرفتار اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل رواں سال کے ماہ دسمبر میں شادی کرنے کے لئے تیار ہیں۔ اس حوالے سے بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ  یہ جوڑا 7 سے 9 دسمبر کے دوران راجھستان میں شاہانہ انداز سے شادی کے بندھن میں بندھ جائیگا۔ اس شادی …

مزید پڑھئے

بھارت میں تاریخی قطب مینار کی مسجد سے متعلق ہندو انتہا پسندوں کا دعویٰ جھوٹا قرار

بھارتی عدالت نے دہلی کی اولین جامع مساجد میں سے ایک قوت الاسلام مسجد پر ہندو انتہا پسندوٓں کا دعویٰ مسترد کردیا ہے۔ کئی دہائیوں سے بھارتی ہندو انتہا پسندوں کا یہ شیوہ رہا ہے کہ وہ تاریخی مساجد اور عمارات پر مندر ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں، قدیم بابری مسجد بھی اسی بہانے کی آڑ میں شہید کردی گئی، …

مزید پڑھئے

انٹر بینک میں روپیہ تگڑا، ڈالر 48 پیسے سستا

ہفتے کے دوسرے کاروباری روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔ گزشتہ کاروباری روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 176روپے 20 پیسے تھی تاہم آج انٹر بینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا دیکھا جارہا ہے، ڈالر کی قدر 48 پیسے کم ہوکر 175 روپے 72 پیسے پر …

مزید پڑھئے

حالات آج سے 54 سال پہلےجیسےہو گئے ہیں، خورشید شاہ

خورشید شاہ کا کہنا ہےکہ حالات آج سے 54 سال پہلےجیسے ہوگئے ہیں۔ پی پی پی رہنما خورشید شاہ نے پشاور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ عوام مہنگائی کے چکی میں پس رہے ہیں، ملک کی معیشت تباہ ہو رہی ہے، جب تک غریب عوام کی حالت نہیں بدلےگی معیشت بہترنہیں ہوسکتی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم …

مزید پڑھئے

جونئر ہاکی ورلڈ کپ: پوزیشن میچ میں پاکستان نے امریکا کے خلاف 18 گول داغ دیے

بھونیشور: جونئر ہاکی ورلڈ کپ کے پوزیشن میچ میں پاکستان نے امریکا کو 2 گول کے مقابلے میں 18 گول سے شکست دے دی ہے۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام بھارت کے شہر بھونیشور میں جونئر ہاکی ورلڈ کپ جاری ہے جس میں پاکستان جونئر ہاکی ٹیم کپ سے باہر ہوگئی ہے تاہم درجہ بندی میچز میں پاکستان کے …

مزید پڑھئے

ہمیں اس آئی ایم ایف حکومت کا خاتمہ کرنا ہے، قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ہمیں اس آئی ایم ایف حکومت کا خاتمہ کرنا ہے ۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قمرزمان کائرہ نے پشاور میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج پشاور نے ثابت کردیا کہ خیبرپختونخوا پیپلزپارٹی کا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات میں بھی پیپلزپارٹی کامیاب ہوگی، پیپلزپارٹی کی بنیاد اس وقت رکھی گئی …

مزید پڑھئے

صاف پانی ریفرنس کیس، وکلا مزید دلائل کیلئے احتساب عدالت میں دوبارہ طلب 

احتساب عدالت لاہور میں صاف پانی ریفرنس پر کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر وکلا کو مزید دلائل کیلئے دوبارہ طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں ملزمان نے نیب آرڈیننس کے تحت بریت کی درخواستیں دائر کررکھی ہیں۔ نیب نے ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر جواب جمع کروا رکھا ہے۔ ضمنی …

مزید پڑھئے

امیتابھ بچن نے کرینہ کپور کے پاؤں دھوئے؟ لیکن کیوں

بالی وڈ کی دنیا میں امیتابھ بچن کا نام کافی پرانہ ہے کیونکہ انہوں نے بہت کم عمری سے ہی اپنے فلمی کیریئر کا اغاز کردیا تھا۔ ان کے کیریئر کی ہر فلم سپر ہٹ رہی ہے اور ان فلموں سمیت اداکار کو بھی بہت سے ایوارڈز سے نوازا یا ہے۔ چونکہ امیتابھ بچن کا بالی وڈ میں سفر کافی …

مزید پڑھئے

انٹرنیشنل ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی لاہور ٹینس کورٹ میں پریکٹس

انٹرنیشنل ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس کے ٹینس کورٹ میں پریکٹس کی ہے۔ ثانیہ مرزا نے پاکستان کے انٹرنیشنل ٹینس سٹار اعصام الحق اور عقیل خان کیساتھ دو گھنٹہ تک ٹینس کورٹ میں پریکٹس کی۔ انٹرنیشنل ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ ٹینس کورٹ میں عالمی معیار کی سہولیات دیکھ کر خوشی ہوئی، اسپورٹس …

مزید پڑھئے