ماہانہ ارکائیوز

زرعی شعبہ ملکی ترقی کیلئے کلیدی کردار ادا کرسکتا ہے ،شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ زرعی شعبہ ملکی معاشی و سماجی ترقی کے لئے کلیدی کردار ادا کرسکتا ہے ۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے  تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم ملک کے زرعی شعبے میں انقلاب لاسکتے ہیں،لائیوسٹاک میں بہتری لاکر عالمی کمپنیوں کوراغب کرنے میں مدد ملے گی ۔ انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

وومینز فٹ بال ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں شمالی آئرلینڈ کی تاریخ ساز فتح

شمالی میسی ڈونا کے خلاف شمالی آئرلینڈ کی خواتین فٹ بال ٹیم نے 11 گول کے بھاری مارجن سے فتح حاصل کی۔ شمالی آئرلینڈ کی جانب سے کرسٹی میک گینس نے گول کی ہیٹ ٹرک مکمل کی، جبکہ ربیکا ہولووے نے دو مرتبہ گیند کو نیٹ تک پہنچایا۔ اس فتح کے بعد شمالی آئر لینڈ کی ٹیم گروپ ڈی میں …

مزید پڑھئے

ناسا نے خلاء بازوں کی اسپیس واک شروع ہونے سے چند گھنٹے قبل ملتوی کردی

ناسا نے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن کے باہر دو خلاء بازوں کی اسپیس واک شروع ہونے سے چند گھنٹوں قبل ملتوی کردی۔ التواء کی وجہ اسپیس اسٹیشن کو ملنے والی وارننگ قرار دیا جارہا ہے جس میں خبردار کیا گیا ہے کہ خلاء میں موجود ملبا اسٹیشن کے پاس سے گزرے گا۔ ناسا کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا …

مزید پڑھئے

سیکٹریٹ ملازمین مطالبات کی منظوری کے لیے ایک بار پھر سڑکوں پر آگئے

سیکٹریٹ ملازمین مطالبات کی منظوری کے لیے ایک بار پھر سڑکوں پر آگئے ہیں  ملازمین نعرے بازی کرتے ہوئے سیکٹریٹ گیٹ پر جمع ہوگئے۔ پولیس نے ملازمین کو پارلیمنٹ کے سامنے جانے سے روکنے کے لیے خار دار تاریں لگا دیں، وفاقی سرکاری ملازمین نے تنخواہیں بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔   مظاہرین نے حکومت سے 11 فروری 2021 کے تحریری …

مزید پڑھئے

بیروزگاری سے پریشان شخص کی شاپنگ مال کے تیسری فلور سے کود کر خودکشی

کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں واقع لکی ون مال میں ایک شخص نے تیسرے فلور سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔ پولیس ذرائع کے مطابق 29 سالہ زوہیر ولد ہاشم نے بے روزگاری سے تنگ آکر لکی ون مال میں تیسری منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ متوفی زوہیر چار بچوں کا …

مزید پڑھئے

ایمن منال کے فوٹو شوٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بن گئی

پاکستان شوبز انڈسڑری کی اداکارہ ایمن اورمنال خان کے فوٹو شوٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئی ہے۔ اداکارہ ایمن خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ اور ان کی بہن کسی فوٹو شوٹ میں مصروف ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by AIMAN MUNEEB …

مزید پڑھئے

گوادر میں مولانا ہدایت الرحمان نے اپنے مطالبات کیلئے دھرنا دیا ہوا ہے ، ظہور بلیدی

ظہور بلیدی نے کہا ہے کہ گوادر میں مولانا ہدایت الرحمان نے اپنے مطالبات کیلئے دھرنا دیاہوا ہے۔  صوبائی وزیر پی اینڈ ڈی ظہور بلیدی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا ہدایت نے گوادر میں جیسے ہی دھرنے کا اعلان کیاتھا تو حکومت نے تمام مطالبات پر عمل درآمد شروع کردیا ، مولانا ہدایت الرحمان سے میرے …

مزید پڑھئے

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی منشیات اسمگلنگ کے خلاف کامیاب کارروائی

کراچی: پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے چھ اسمگلرز کو گرفتار کرلیا۔ پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی اور پاکستان کسٹمز انٹیلی جنس کراچی کے مشترکہ انٹیلی جنس پر مبنی کاؤنٹر نارکوٹکس آپریشن میں منشیات کی اسمگلنگ کرنے والوں کو گرفتار کیا گیا- آپریشن کے دوران مکران کے ساحل کے قریب شمالی بحیرہ …

مزید پڑھئے

الیکشن کمیشن کو چاہیے آئندہ الیکشن ای وی ایم پر کروائے، فواد چوہدری

فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو چاہیے آئندہ الیکشن ای وی ایم پر کروائے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج کورونا کی نئی قسم پر اسد عمر اور فیصل سلطان نے بریفنگ دی، معلوم ہوا ہے کہ یہ بہت تیزی سے پھیلتا ہے اور یہ دس گنا ذیادہ …

مزید پڑھئے

ٹریفک مینجمنٹ کے اچھے نظام کے کردار کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، میاں نعمان کبیر

لاہور چیمبر کے صدر میاں نعمان کبیر نے کہا ہے کہ معاشی ترقی میں ٹریفک مینجمنٹ کے اچھے نظام کے کردار کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور چیمبر میں صدر میاں نعمان کبیر سے چیف ٹریفک آفیسر لاہور منتظر مہدی کی ملاقات ہوئی جس کے دوران نعمان کبیر کا کہنا تھا کہ مینجمنٹ کے اچھے نظام …

مزید پڑھئے