ماہانہ ارکائیوز

عائزہ خان کے برائیڈل فوٹو شوٹ کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ عائزہ خان کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول ہو گیا ہے۔ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔ عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا …

مزید پڑھئے

بلوچستان کی تاریخ کا پہلا واقعہ ہے کہ خواتین حقوق کیلئے باہر آئیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ”گوادر کو حق دو تحریک“ کے رہنما مولانا ہدایت الرحمن سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، جس میں جماعت اسلامی بلوچستان کے سیکرٹری جنرل نے امیر جماعت کو تحریک سے متعلق آگاہ کیا۔ سراج الحق کا کہنا ہے کہ گوادر میں مقامی ماہی گیروں کا دھرنا 20ویں روز میں داخل ہوچکا ہے ، بلوچستان کی …

مزید پڑھئے

ماورہ حسین کے پاکستان شوبز انڈسٹری میں کتنے سال مکمل ہو گئے؟

ہر دل عزیز اداکارہ ماورہ حسین کے پاکستان شوبز انڈسٹری میں10 سال مکمل ہوگئے ہیں۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماورہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر انڈسٹری میں10 سال مکمل ہونے پر شکریہ ادا کیا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Mawra Hocane (hussain) (@mawrellous) انسٹاگرام پر اداکارہ ماورہ نے …

مزید پڑھئے

گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید201نئے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید201نئے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔  وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 12462 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کوئی بھی اموات رپورٹ نہیں ہوئی …

مزید پڑھئے

وزیراعظم عمران خان کی تمام وزرا کو ملک نہ چھوڑنے کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ وزیراعظم عمران خان نے تمام وزرا کو پاکستان میں رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ تین ماہ بہت اہم ہیں، وزرا بیرون ملک نہ جائیں۔ یہ بھی پڑھیں: وزیرِ اعظم کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ اجلاس میں اہم فیصلے وزیراعظم نے …

مزید پڑھئے

سویڈن نے 30 سال بعد ورلڈ ٹیبل ٹینس ڈبلز میں گولڈ میڈل جیت لیا

امریکہ کے شہر ہوسٹن میں میٹیاس فالک اور کرسٹیان کارلسن نے ورلڈ ٹیبل ٹینس کے ڈبلز میں ورلڈ کپ گولڈ میڈل جیت لیا۔ ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں سویڈن نے جنوبی کوریا کو سیٹس میں 1-3 سے شکست دی۔ سویڈن نے آخری بار1991 میں  ورلڈ کپ میں مردوں کے ڈبلز میں گولڈ جیتا تھا. سویڈش جوڑی میٹیاس فالک اور کرسٹیان …

مزید پڑھئے

سندھ حکومت کی نااہلی کے باعث سب سے ذیادہ مہنگائی کراچی میں ہے، فرخ حبیب

فرخ حبیب نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی نااہلی کے باعث سب سے ذیادہ مہنگائی کراچی میں ہے۔ وزیر مملکت اطلا عات و نشریات فرخ حبیب نے بلاول زرادری کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخواہ کی تاریخ میں اگر کسی جماعت کا ناکام ترین جلسہ ہوا  ہے تو وہ پیپلز پارٹی کا ہے۔ انہوں نے …

مزید پڑھئے

آرمی چیف سے چیف آف اسٹاف بحرین نیشنل گارڈ کی ملاقات

آرمی چیف سے چیف آف اسٹاف بحرین نیشنل گارڈ نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چیف آف اسٹاف بحرین نیشنل گارڈ میجر جنرل شیخ عبدالعزیز نے ملاقات کی جس میں افغانستان کی حالیہ سیکورٹی صورتحال اور مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون …

مزید پڑھئے

خلاء میں موجود سیٹلائیٹس، عالمی سیاست کی شطرنج کے مہرے

امریکا کےاسپیس فورس کے ڈپٹی چیف آف آپریشن لیفٹننٹ جنرل بی چانس سالٹزمین کہتےہیں چین اور روس نے دہائیوں تک امریکا کی ملٹری طاقت کے مظاہرے کو دیکھا، جس میں زیادہ تر خلاء میں موجود سیٹلائیٹس نے ان کی مدد کی ہے۔ سالٹزمین نے میچل انسٹیٹیوٹ کے آن لائن ایونٹ میں بات کرتے ہوئے کہا کہ چین کے حالیہ ہائیپر …

مزید پڑھئے

وزیرِ اعظم کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ اجلاس میں اہم فیصلے

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر اسد عمر نے کورونا کی نئی قسم اومیکرون کے حوالے سے کابینہ کو بریف کرتے ہوئے کہا کہ یہ قسم افریقہ سے شروع ہوئی ہے، ابتدائی اطلاعات کی بنیاد پر اس کے پھیلاو کی شرح بہت تیز ہے۔ …

مزید پڑھئے