ماہانہ ارکائیوز

’’گوادر کو حق دو‘‘ تحریک میں شامل خواتین بھی مردوں کے شانہ بشانہ

کہ Gwمولانا ہدایت الرحمان کی قیادت میں جاری دھرنے ’’گوادو کو حق دو‘‘ تحریک میں خواتین کی بڑی تعداد نے مردوں کے شانہ بشانہ شرکت کی۔ گزشتہ دو ہفتوں سے زائد احتجاج جو کہ مولانا ہدایت الرحمان کی زیر قیادت جاری دھرنے میں خواتین طالبہ نسیفہ بلوچ کی قیادت میں گوادر کی خواتین نے شرکت کی۔ .اس ریلی کو نہ …

مزید پڑھئے

کیا آپ واٹس ایپ کے ان بہترین فیچرز سے واقف ہیں؟

دنیا کے مقبول ترین سوشل میڈیا ایپ واٹس ایپ آئے روز اپنے صارفین کی سہولت کے لیے نت نئے فیچرز متعارف کرواتا رہتا ہے اور اپنے صارفین کے لیے آسانی کے لیے اس نئے فیچر کی تشہیر بھی کرتا ہے لیکن بہت سے لوگ اب بھی واٹس ایپ میں موجود متعدد فیچرز سے واقف نہیں ہیں۔ جو صارفین موبائل میسجنگ …

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی رہنما کا عوامی خدمت کے ریکارڈ قائم کرنے کا دعویٰ

لاہور: صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے گزشتہ ساڑھے تین سالوں میں عوامی خدمت کے ریکارڈ قائم کئے ہیں۔ صوبائی وزیر پنجاب صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال کا اپنے کیمپ آفس میں یونین کونسلوں کے نمائندوں اور لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نام نہاد ترقی کے دعویداروں نے …

مزید پڑھئے

ڈجکوٹ: اسکول ٹیچر کا بہن بھائی پر تشدد

ڈجکوٹ میں نجی اسکول کی ٹیچر نے کم سن بہن بھائی پر تشدد کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہسپتال روڈ پر واقع اسکول کی ٹیچر طاہرہ آپے سے باہر ہو گئی، فیس جمع کروانے میں تاخیر پر 8 سالہ ہما اور 9 سالہ وہاب پر بہیمانہ تشدد کیا، وہاب کا کان کا پردہ پھٹ گیا دانت ٹوٹ گئے بازو میں …

مزید پڑھئے

ڈسکہ ضمنی انتخاب؛ دھاندلی میں ملوث افسران کے خلاف کارروائی شروع

الیکشن کمیشن نے ڈسکہ میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 میں ضمنی انتخاب کے دوران دھاندلی میں ملوث افسران کے خلاف فوجداری کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ بول نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے ڈسکہ میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 کے ضمنی انتخاب میں دھاندلی کی انکوائری رپورٹ کی روشنی میں تحریری فیصلہ جاری کردیا …

مزید پڑھئے

ٹیکنو کمپنی کے 3 نئے فون فروحت کے لئے پیش

ٹیکنو کمپنی کی جانب سے کیمون 18 سیریز کے 3 نئے فون متعارف کرائے گئے ہیں جن میں سے ایک فون سیریز کا سب سے طاقتور فون ہے۔ اس سیریز کے نئے فونز میں کیمون 18 ٹی، کیمون 18 پی اور کیمون 18 پریمیئر شامل کئے گئے ہیں ۔ کمپنی نے کیمون 18 سیریز کے یہ تینوں فون پاکستان میں …

مزید پڑھئے

اگلا وزیراعظم بلاول بھٹو ہے، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ نے کہاکہ خیبرپختونخواہ والوں کو بھی پتہ چل گیا کہ اگلا وزیراعظم بلاول بھٹو ہے۔  وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پشاورمیں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پیپلزپارٹی غر یبوں کی آواز ہے، آج ہم نے دیکھا دیا جلسہ ایسا ہوتاہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہاکہ پشاور والوں نے پیپلزپارٹی کی حق میں فیصلہ دےدیا۔ اس سے …

مزید پڑھئے

موجودہ حکومت امیروں کوریلیف اور غریبوں کوتکلیف دیتی ہے ، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت امیروں کوریلیف اور غریبوں کوتکلیف دیتی ہے۔  چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے پشاور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کارکنوں کویوم تاسیس مبارک ہو ، پیپلزپارٹی مظلوموں اورغریبوں کی جماعت ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی نےجمہوریت کیلئےسب سےزیادہ قربانیاں دی ہیں ، خیبرپختونخوا کے لوگوں نے …

مزید پڑھئے

کورونا ویکسینز ممکنہ طور پر اومی کرون ویرینٹ کے خلاف موثر نہیں، موڈرنا

کورونا ویکسین بنانے والی کمپنی موڈرنا نے کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق موڈرنا کے سی ای او کا انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی دستیاب ویکسین جتنی ڈیلٹا ویرینٹ کے خلاف موثر تھیں اتنا اس نئی قسم کے لیے ہونے …

مزید پڑھئے

گورنر سندھ سے ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیویلپرز کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ عمران اسمٰعیل سے ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیویلپرز (آباد) کے 15 رکنی وفد کی محسن شیخانی کی سربراہی میں گورنر ہاﺅس میں ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں وفد نے کنسٹرکشن انڈسٹری کو در پیش چیلنجز اور دیگر مسائل سے آگاہ کیا اور تجاویز بھی پیش کیں، وفد کا کہنا تھا کہ ماضی میں ملک کے دیگر صوبوں …

مزید پڑھئے