ماہانہ ارکائیوز

سپریم کورٹ نے تھرکول منصوبہ کرپشن کیس تحقیقات کیلئے نیب کو بھجوا دیا

سپریم کورٹ نے ہدایت کی ہے چیئرمین نیب آڈیٹر جنرل رپورٹ کا جائزہ لیکر ابتدائی رپورٹ تین ماہ میں پیش کریں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں تھرکول منصوبہ کرپشن کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے کہا کہ نیب سرکاری فنڈز کی خردبرد میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کرے۔ تھر کے لوگ بنیادی سہولیات اور پینے کے پانی …

مزید پڑھئے

اداروں کو اس طرح علاقائی بنیادوں پرتقسیم کرنا تباہ کن ہو گا ، فواد چوہدری

فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جوڈیشری،فوج اور بیوروکریسی اداروں کو اس طرح علاقائی بنیادوں پرتقسیم کرنا تباہ کن ہو گا۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ جج صاحبان حلف اٹھاتے ہیں کہ فیصلے آئین اور قانون کے مطابق کریں گے ، اس طرح کے غیر ذمہ دارانہ تبصرے …

مزید پڑھئے

سعودی عرب میں پاکستانیوں کے لیے ہزاروں ملازمتیں، بھرتیاں شروع

ریاض: سعودی عرب میں پاکستانیوں کے لیے ہزاروں ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوگئے ہیں جس کے لیے بھرتیاں بھی شروع کردی گئی ہیں۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 25 نومبر کو سعودی عرب کی جانب ست پاکستان سے براہ راست پروازوں کی بحالی کا اعلان کیا گیا تھا جس کے ساتھ ہی سعودی عرب نے پاکستانیوں کے لیے …

مزید پڑھئے

الیکشن کمیشن نے الیکٹرانک ووٹنگ مشینز کی خریداری پر حکومتی دباؤ مسترد کردیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکٹرانک ووٹنگ مشینز کی خریداری سے متعلق حکومتی دباؤ مسترد کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے الیکٹرانک ووٹنگ مشینز کی خریداری پر حکومتی دباؤ مسترد کرتے ہوئے واضح اور دو ٹوک پیغام بھجوادیا ہے۔ اس حوالے سے الیکشن کمیشن کے ذرائع نے بتایا ہے کہ حکومت کو پیغام بھجوایا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن خود مختار …

مزید پڑھئے

آسٹریلوی سائنسدانوں نے ملک کی پہلی ایم آر این اے کورونا ویکسین تیار کرلی

آسٹریلوی سائنسدانوں نے ملک کی پہلی مسینجرز رائبو نیوکلک ایسڈ کورونا ویکسین تیار کرلی۔ برطانوی اخبار دی گارجین کے مطابق آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں موناش یونیورسٹی، طبی اجزا بنانے والے ادارے آٰٗ ڈی ٹی آسٹریلیا اور آسٹریلیا ہی کی پیٹر دوہارتھی انسٹی ٹیوٹ سے تعلق رکھنے والے محققین نے 5 ماہ کی مشترکہ کاوشوں سے ملک کی پہلی مسینجرز …

مزید پڑھئے

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مابین تاریخی اور برادرانہ تعلقات ہیں ، عمران اسماعیل

عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مابین گہرے ، تاریخی اور برادرانہ تعلقات ہیں۔  گورنر سندھ عمران اسماعیل سے متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل ڈاکٹر سلیم علی خادیم الدھاندانی نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعاون خاص طور پر تجارت، سرمایہ کاری، امارات میں مقیم پاکستانی کمیونٹی اور باہمی دلچسپی …

مزید پڑھئے

محکمہ تعلیم سندھ کا اسکولوں میں تعینات پروفیسرز کو تربیت دینے کا فیصلہ

محکمہ تعلیم سندھ نے اسکولوں میں تعینات 18 گریڈ کے اسسٹنٹ پروفیسر اور سینئر سبجیکٹ اسپیشلسٹ کو تربیت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ تعلیم سندھ نے صوبائی انسٹی ٹیوٹ آف ٹیچر ایجوکیشن کے ڈائریکٹر جنرل کو احکامات جاری کردیئے ہیں۔ خط کے متن کے مطابق سرکاری اسکول میں تعینات 18 گریڈ کے اسسٹنٹ پروفیسر اور سینئر سبجیکٹ اسپیشلسٹ کو …

مزید پڑھئے

حکومت زراعت کے شعبے کی ترقی کیلئے اقدامات کر رہی ہے، چیف سیکرٹری پنجاب

چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کا کہنا ہے کہ حکومت زراعت کے شعبے کی ترقی کیلئے اقدامات کر رہی ہے۔ کامران علی افضل سے پاکستان کسان اتحاد کے چھ رکنی وفد کی ملاقات ہوئی جس میں وفد نے مرکزی صدر خالد محمود کھوکھر کی سربراہی میں چیف سیکرٹری کو کاشتکاروں کے مسائل بارے آگاہ کیا۔ ملاقات میں گندم، گنے …

مزید پڑھئے

ماحولیاتی آلودگی کی روک تھام کیلئے سب کو ملکر کام کرنا ہوگا، محمد رضوان

محمد رضوان کا کہنا ہے کہ ماحولیاتی آلودگی کی روک تھام کے لیے سب کو ملکر کام کرنا ہوگا۔ صوبائی وزیر تحفظ ماحولیات محمد رضوان سے مختلف ملٹی نیشنل کمپنیوں کے نمائندگان کی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں قرشی، نیسلے، صوفی آئل، ٹپال چائے اور لوٹے کلسن کے نمائندگان بھی موجود تھے۔ صوبائی وزیر محمد رضوان نے ملاقات میں گفتگو …

مزید پڑھئے

حکومت نے کورونا کے دوران بھی بزنس کمیونٹی کیلئے ریلیف پیکیج دیا، وزیراعلیٰ پنجاب

عثمان بزدار نے کہا کہ حکومت نے کورونا کے دوران بھی بزنس کمیونٹی کے لئے ریلیف پیکیج دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار سے سابق صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری انجم نثار کی قیادت میں وفد کی ملاقات ہوئی جس میں تاجر برادری اور صنعتکاروں کو درپیش مسائل کے حل کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ …

مزید پڑھئے