ماہانہ ارکائیوز

مراد علی شاہ سندھ کارڈ کھیل کر نفرتیں پھیلا رہے ہیں ، حلیم عادل شیخ

حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ مراد علی شاہ سندھ کارڈ کھیل کر نفرتیں پھیلا رہے ہیں ۔  اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے شہید سخاوت راجپوت کے ورثاء کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سخاوت راجپوت ہمارے بہادر ساتھی تھے ، وزیراعظم کے دیرینہ ساتھی اور بانیان میں سے تھے۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھئے

اب غیر مجاز ڈیلرز ایل پی جی فروخت نہیں کر سکتے

پشاورکے ڈپٹی کمشنر نے غیر مجاز ڈیلرز پر ایل پی جی فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ گیس سلنڈر کے پھٹنے سے جانی نقصان کے واقعات رونما ہوئے ہیں، خلاف ورزی پر قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ انکا کہنا تھا کہ بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں مقررہ سائز سے بڑے پوسٹرز، …

مزید پڑھئے

رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 3 مطلوب ملزمان گرفتار

پاکستان رینجرز (سندھ) اور پولیس کی جانب سے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کراچی کے علاقے  لیاقت آباد میں کارروائی کی گی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 3 مطلوب ملزمان خرم شہزاد، سلیم اور ریحان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ترجمان سندھ رینجرز کا کہنا ہے کہ دوران تفتیش ملزمان …

مزید پڑھئے

نیب میں اعلیٰ عہدوں پر فائز افسران کی ترقیوں کی منظوری

نیب میں اعلیٰ عہدوں پر فائز افسران کی ترقیوں کی منظوری دے دی گئی۔ ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان منگی سمیت نیب کے سات اعلیٰ افسران کی ترقی کی منظوری دے دی گئی ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے اثاثوں کی تحقیقات کرنیوالے عرفان منگی اور شہزاد سلیم کی گریڈ 21 میں ترقی ہوگئی۔  ذرائع کے مطابق عرفان منگی ڈی …

مزید پڑھئے

ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں نئے لوگوں کو بھی موقع ملنا چاہئیے، انضمام

لاہور: سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں نئے لوگوں کو بھی موقع ملنا چاہئیے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا تھا کہ اگر سینئرز ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز میں حصہ نہی لے رہے تو اس میں کوئی …

مزید پڑھئے

جدید فیچرز کیساتھ آنر کی 60 سیریز یکم دسمبر کو متعارف کی جائے گی

یکم دسمبر 2021 کو ریلیز کے لیے پیش کی جانے والا آنر موبائل فون کی 60 سیریز کے فیچر سامنے آگئے۔ کامیاب ترین چینی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے سے راہیں جدا کرنے کے بعد موبائل فون کمپنی آنر نے چند روز قبل گزشتہ سال اکتوبر میں دنیا بھر میں پیش کیے جانے والے 50 سیریز کے موبائل فون کی جگہ نئی …

مزید پڑھئے

سندھ حکومت رشوت لیکر عمارتیں تعمیر کرواتی ہے، مصطفیٰ کمال

مصطفیٰ کمال کا کہنا ہےکہ سندھ حکومت رشوت لیکر عمارتیں تعمیر کرواتی ہے۔ پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت رشوت لیکر تعیناتیاں بھی کررہی ہے ،پیپلز پارٹی کو ظلم اور زیادتی سے روکا جائے۔ انہوں نے سندھ حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مزید کہاکہ سندھ …

مزید پڑھئے

پاکستان پیپلزپارٹی اپنے بانی کے فلسفے اور منشور پرثابت قدم ہے، یوسف رضا گیلانی

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی اپنے بانی کے فلسفے اور منشور پرثابت قدم ہے۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے پاکستان پیپلزپارٹی کے 54ویں یوم تاسیس پرپیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ قائد عوام بھٹو شہید نے ملک میں پارلیمانی نظام کیلئے جدوجہد کی۔ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ آج یوم تجدید ہے …

مزید پڑھئے

محکمہ اسکول ایجوکیشن اور پنجاب پولیس ملکر بچوں کا مستقبل محفوظ بنائیں گے، مراد راس

صوبائی وزیر مراد راس کا کہنا ہے کہ محکمہ اسکول ایجوکیشن اور پنجاب پولیس ملکر بچوں کا مستقبل محفوظ بنائیں گے۔ آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان سے صوبائی وزیر اسکول ایجوکیشن مراد راس کی سنٹرل پولیس آفس میں ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں منشیات کے نقصانات، کائٹ فلائنگ اور ون ویلنگ پر …

مزید پڑھئے

سمندری کرایوں میں اضافہ کینو کی برآمدات میں رکاوٹ بن گیا

پاکستان فروت ویجیتیبل ایسوسی ایسن کے چیئرمین وحید احمد نے کہا ہے کہ کینو کی برآمد گزشتہ سال سے 35فیصد کم رہنے کا خدشہ ہے۔ انکا کہنا ہے کہ سمندری کرایوں میں اضافہ اور موسمی اثرات کی وجہ سے پیداوار میں کمی ہوئی ہے، کینو کے ایکسپورٹرز بے یقینی کا شکار ہیں، رواں سیزن کینو کی ایکسپورٹ گزشتہ سال سے …

مزید پڑھئے