ماہانہ ارکائیوز

پاکستان کا فلسطینی عوام کے ساتھ بھر پور یکجہتی کا اظہار

پاکستان نے فلسطینی عوام کے ساتھ  بھر پور یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار احمد نے کہا کہ پاکستان کی حکومت اور عوام فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن کو منانے میں عالمی برادری کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس دن کی یاد منانا عالمی برادری کے لیے …

مزید پڑھئے

بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹیسٹ سنسنی خیز لمحات میں داخل ہونے کے بعد ڈرا ہوگیا

بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان کانپور میں ہونے والا ٹیسٹ سنسنی خیز لمحات میں داخل ہونے کے بعد ڈرا ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق جہاں بھارتی ٹیم کو جیت کے لیے صرف ایک وکٹ درکار تھی وہاں خراب روشنی کے باعث کھیل کو روکنا پڑا۔ ٹیسٹ کے آخری روز نیوزی لینڈ نے284رنز ہدف کے تعاقب میں 9وکٹوں کے نقصان …

مزید پڑھئے

حکومت تاجر برادری کو درپیش چیلنجز سے آگاہ ہے، مشیر خزانہ

مشیر خزانہ نے کہا ہے کہ حکومت تاجر برادری کو درپیش چیلنجز سے آگاہ ہے۔ مشیر خزانہ شوکت ترین سے مسعود ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ کے سی ای او شاہد نذیر کی ملاقات  ہوئی جس میں شاہد نذیر نے مشیر خزانہ کو ٹیکسٹائل ملز کو درپیش مسائل اور چیلنجوں سے آگاہ کیا ملاقات  میں انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس ریفنڈز اور …

مزید پڑھئے

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، راجہ پرویز اشرف پر جرمانہ

ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر الیکشن کمیشن پاکستان زاہد سبحانی کی جانب سے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ رکن قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کو 29 نومبر کو ذاتی حیثیت میں وضاحت کیلئے طلب کیا گیا تھا۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کا کہنا ہے کہ انتخابی ضابطہ اخلاق …

مزید پڑھئے

’اومیکرون کی معمولی علامات ہیں، کسی کو اسپتال میں داخل نہیں کیا‘

جنوبی افریقامیڈیکل ایسوسی ایشن کی سربراہ ڈاکٹر اینجیلک کوئیٹزی کا کہنا ہے کہ اومی کرون مریضوں میں معمولی علامات ہیں اور انہوں نے ابھی تک کسی بھی اومیکرون کے مریض کو اسپتال میں داخل نہیں کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا غیر ویکسین شدہ افراد میں بھی نئے ویرئنٹ کی معمولی علامات ہی سامنے آرہی ہیں، تاہم کورونا وائرس کے …

مزید پڑھئے

کراچی میں لوگ پیپلز پارٹی سے مطمئن ہے، سعید غنی

سعید غنی نے کہا ہے کہ کراچی میں لوگ پیپلز پارٹی سے مطمئن ہے۔ وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیر حسین بخاری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ2002 سے 2018 تک کراچی میں پیپلز پارٹی اور مضبوط ہوگئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی ار ٹی چل رہی تھی لیکن سڑکوں پر …

مزید پڑھئے

قومی اسمبلی میں اقلیتوں کی نشستوں میں اضافے کیلئے کام جاری ہے، یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں اقلیتوں کی نشستوں میں اضافے کیلئے کام جاری ہے۔  سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے چرچ گروتھ لیڈرشپ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین میں ترمیم کر کے سینیٹ میں اقلیتوں کیلئے نشستیں مخصوص کیں۔ انہوں نے کہا کہ ایوان بالا میں اقلیتوں کی چار نشستیں …

مزید پڑھئے

‘جمہوریت پسندوں کا فرض ہے کہ وہ 18 ویں آئینی ترمیم کی حفاظت کریں’

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی کے 54 ویں یوم تاسیس کے موقع پر جاری اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بااختیار پارلیمنٹ اور عوامی حق حاکمیت کے معاملے میں کوئی سودے بازی قبول نہیں، تمام جماعتیں 18 ویں ترمیم کی حفاظت کریں۔ آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا …

مزید پڑھئے

آئندہ انتخابات میں ٹیکنالوجی کے ذریعے ن لیگ کو شکست دیں گے، حسان خاور

حسان خاور نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں ٹیکنالوجی کے ذریعے ن لیگ کو شکست دیں گے۔ معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب و ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے  ن لیگ کی سیاسی بے چارگی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ کا ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ پٹ چکا ہے۔ ترجمان پنجاب حکومت نے کہا کہ ن …

مزید پڑھئے

مہندرا سنگھ دھونی کا آئی پی ایل سیزن 2022 خطرے میں ، سائمن ڈول کا تجزیہ

کمنٹیٹر سابق کھلاڑی سائمن ڈول نے مہندرا سنگھ دھونی کے حوالے سے کہا ہے کہ میرا نہیں خیال کہ سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی 2022 کا آئی پی ایل سیزن کھیل سکیں گے۔ انہوں نے یہ بھارت اور نیوزی لینڈ کے مابین جاری کانپور ٹیسٹ کے دوران اپنے تبصرے میں کہا کہ چنائی سپر کنگ کے لئے مہندرا سنگھ …

مزید پڑھئے