ماہانہ ارکائیوز

گیس کی لوڈشیڈنگ پر خواتین کا احتجاج، سڑک بلاک کردی

ملتان میں لیگی خواتین نے گیس کی لوڈشیڈنگ اور مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیگی خواتین نے ٹینک چوک پر احتجاج کرتے ہوئے سڑک بھی بند کردی ہے۔ خواتین کا کہنا ہے کہ گیس کی طویل لوڈ شیڈنگ کے باعث مشکلات کا سامنا ہے، گیس آئے تو پریشر بہت کم ہوتا ہے جس سے بچوں …

مزید پڑھئے

کراچی پولیس کی گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کامیاب کارروائیاں

کراچی پولیس نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کامیاب کارروائیاں کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس نے گزشتہ ہفتے کے دوران 671 سے زائد ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے جن میں سے منشیات فروش ملزمان سے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات بھی برآمد کرلی ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار ہوئے ملزمان کے پاس سے 92 سے …

مزید پڑھئے

مذہب کے معاملے میں کسی کے ساتھ زبردستی نہیں کی جاسکتی، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مذہب کے معاملے میں کسی کے ساتھ زبردستی نہیں کی جاسکتی۔ امریکی اسکالر شیخ حمزہ یوسف کو دیئے گئے انٹرویو میں وزیر اعظم نے کہا کہ میں نے 20 سال دنیا بھر میں کھیلوں میں حصہ لیا، اس دوران میں نے بہت سی کامیابیاں سمیٹیں اور دھچکے بھی لگے، انسان اپنی ناکامیوں …

مزید پڑھئے

کوروناوائرس؛ ملک بھر میں کیسز میں کمی کا سلسلہ جاری

ملک بھر میں کورونا وائرس کےکیسز میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کر دہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 5 مریض انتقال کرگئے ہیں،جس کے بعد کورونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 28 ہزار 709 ہوگئی۔ Statistics 28 Nov 21: Total Tests in …

مزید پڑھئے

افریقا میں کورونا کی نئی لہر؛ قومی ویمن کرکٹ ٹیم زمبابوے سے نمیبیا روانہ

براعظم افریقا میں کورونا کی نئی لہر کے پیش نظر آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر ختم ہونے کے باعث پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم آج زمبابوے چھوڑ دے گی۔ بول نیوز کے مطابق قومی ویمن کرکٹ تیم اس وقت ورلڈ کپ کوالیفائر کھیلنے کے لئے زمبابوے کے دارالحکومت ہرارے میں قیام پزیر تھی تاہم مقابلے ختم ہونے کے …

مزید پڑھئے

پاک بحریہ کے جہاز کا عمان اور بحرین کا دورہ

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس دہشت، ایس وی بحرمساح اور پاکستان میری ٹاٸم سیکیورٹی ایجنسی کے جہاز ہنگول نے عمان اور بحرین کا دورہ کیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق دونوں ممالک میں آمد کے موقع پر پاکستانی جہازوں کا میزبان حکام کی جانب سے بھرپور استقبال کیا گیا۔ مشن کمانڈر اور کمانڈنگ آفیسرز نے میزبان ممالک میں …

مزید پڑھئے

عمرہ زائرین کے لیے زیادہ سے زیادہ عمر کی حد کی پابندی ختم

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لیے زیادہ سے زیادہ عمر کی حد کی پابندی ختم کردی ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق کورونا وبا کے پیش نظر سعودی وزارت حج و عمرہ نے بیرون ملک سے آنے والے زائرین کے لیےعمر کی حد 18 سے 50 برس تک رکھی تھی لیکن اب زائرین کے لیے زیادہ سے زیادہ عمر کی …

مزید پڑھئے

بالی ووڈ اداکارہ نے ڈگری ملنے پر ملالہ کو کیا کہا؟

بالی ووڈ کی نامور خوبرو ادکارہ اور ماڈل دیا مرزا نے نوبل انعام یافتہ انسانی حقوق کی سرگرم کارکن ملالہ یوسفزئی کو آکسفورڈ کی ڈگری ملنے پر مبا رکباد دی ہے۔ اداکارہ دیا مرزا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ توئٹر پر پُرجوش انداز میں ملالہ یوسفزئی کو ڈگری ملنے کی مبارکباد دی۔ Wooohooooo Congratulations!!! https://t.co/F1O3LuIODz— Dia Mirza (@deespeak) November …

مزید پڑھئے

افریقا اور ہانگ کانگ کے بعد یورپ میں بھی اومی کورن کے کیسز کی تصدیق

افریقا اور ہانگ کانگ کے بعد یورپ کے کئی ملکوں میں بھی کورونا کی نئی قسم اومی کرون کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں 2 افراد میں اومی کرون کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے، اس حوالے سے برطانوی وزیر صضت ساجد جاوید نے کہا ہے کہ جن دو افراد میں یہ وائرس …

مزید پڑھئے

لاہور : آلودگی میں اضافہ، اسموگ کا راج برقرار

لاہور شہر میں اسموگ کا راج برقرار ہے، اسموگ کے سبب شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے۔ فضائی آلودگی کےاعتبار سے پاکستان کا شہرلاہور آج دنیا کےآلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر ہے، شہر کے مختلف علاقوں کے منظر دھندلا گئے ہیں۔ ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کی فضاؤں میں آلودہ ذرات کی مقدار …

مزید پڑھئے