ماہانہ ارکائیوز

امن کے بغیر پائیدار ترقی ممکن نہیں، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ امن کے بغیر پائیدار ترقی ممکن نہیں۔ انہوں نے یہ بات ‘ملک میں امن اور پائیدار ترقی’ کے عنوان سے ہونے والی دو روزہ کانفرنس میں شرکت کے دوران کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ ملکی ترقی اور بہتری کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ جب …

مزید پڑھئے

ملک بھر میں چینی کے ذخائر 1 لاکھ 20 ہزار میٹرک ٹن رہ گئے

ملک بھر میں چینی کے ذخائر 1 لاکھ 20 ہزار میٹرک ٹن رہ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کے پاس 47 ہزار، سندھ 69300 اور کے پی کے 4500 میڑک ٹن چینی رہ گئی ہے۔ ہول سیل مارکیٹ میں مقامی چینی کے نرخ 120 روپے ہو گئے ، 50 کلو مقامی چینی کا تھیلا 6000 روپے کا ہو گیا۔ …

مزید پڑھئے

ماحولیاتی آلودگی میں کمی، نریندر مودی کا طویل المدتی منصوبہ تنقید کی زد میں

بھارت اس وقت چین اور امریکہ کے بعد تیسرا بڑا ملک ہے جو سب سے زیادہ ماحولیاتی آلودگی پھیلانے کا سبب بن رہا ہے۔ بھارت کی تیزی سے بڑھتی آبادی اور اپنی توانائی کی بڑھتی ضروریات کے لیے کوئلے اور تیل پر انحصار کاربن ڈائی آکسائیڈ کو فضا میں پھیلانے کی دو بڑی وجوہات ہیں۔ گلاسکو سمٹ کانفرنس میں بھارتی …

مزید پڑھئے

ایشوریا کو فلم میں کام دینے پر سلمان خان کا شاہ رخ خان کے ساتھ جھگڑا

بالی وڈ انڈسٹری میں ایک عرصے تک اداکار سلمان خان اور ایشوریا رائے کی نزدیکیوں کی خبریں گردش میں تھی لیکن یہ سلسہ 3 سال میں ختم بھی ہوگیا تھا۔ اس وقت دونوں اپنی اپنی زندگیوں میں خوش اور بہت آگے بڑھ چکے ہیں لیکن ان کے قصے ہر کسی کو یاد ہیں۔ انہی قصوں کی بنیاد پر ایک قصہ …

مزید پڑھئے

کراچی پولیس کی کارروائی، چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی میں ائیرپورٹ پولیس کی جانب سے کارروائی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گرفتار ملزم نے 31 اکتوبر کو تھانہ ائیرپورٹ کی حدود سے موٹرسائیکل چوری کی تھی، ملزم ایان حسین نے اکثرچوری کی وارداتیں ساتھیوں کی مدد سے انجام دینے کا انکشاف کیا ہے۔ گرفتار ملزمان سے چوری کی گئی موٹرسائیکل برآمد کر لی گئی ہے۔ پولیس ترجمان …

مزید پڑھئے

خاران میں دھماکہ، 11 افراد زخمی

صوبہ بلوچستان کے ضلع خاران میں زوردار دھماکہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کا ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ  دھماکے میں ایک گاڑی اور قریبی دکانوں میں بھی نقصان پہنچا ہے۔ واضح رہے کہ دھماکہ موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔ The post …

مزید پڑھئے

پنجاب حکومت کی شوگر ملوں کو گنے کی کرشنگ سیزن شروع کرنے کی ہدایت

 پنجاب حکومت کی جانب سے  شوگر ملوں کو 15 نومبر سے گنے کی کرشنگ سیزن شروع کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سائوتھ پنجاب کی ملیں 15 نومبر سے کرشنگ شروع کرنے کی پابند ہوں گی۔ واضح رہے کہ سنٹرل پنجاب کی شوگر ملیں 20 نومبر سے کرشنگ شروع کرنے کی پابند ہوں گی۔ …

مزید پڑھئے

پاکستان کی سلامتی کیلئے افغانستان میں امن واستحکام ضروری ہے، معید یوسف

مشیر قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سلامتی کیلئے افغانستان میں امن واستحکام ضروری ہے۔ انہوں نے دفتر خارجہ میں پاکستان ازبکستان جوائنٹ سیکورٹی کے پروٹوکولز پر دستخط کی تقریب کے موقع پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ازبکستان کے مشیر قومی سلامتی 3 روز کے دورے پر پاکستان آئے ہوئے ہیں، آج صبح پاکستان …

مزید پڑھئے

رنگ بدل کر مرض کی شدت بتانے والی سلائیڈ تیار

طب کی دنیا میں نت نئی تحقیقات اور ٹیکنالوجی کی مدد سے علاج  کے لئے جدت دیکھی جاتی ہے جبکہ یہ ایک ایسا شعبہ ہے جس میں روز کی بنیاد پر جدت پائی جاتی ہے۔ اسی خیال کو مد نظر رکھتے ہوئے ماہرین نے ایک ایسی سلائیڈ تیار کی ہے جس کا رنگ مرض کی شدت کے باعث بدل جاتا …

مزید پڑھئے

پاکستان کیلئے اچھی خبر، کپڑے کی برآمد تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی

پاکستان کیلئے اچھی خبر سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کپڑے کی برآمد تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی ہے جبکہ رواں سال میں ٹیکسٹائل برآمدات6.04 ارب ڈالر تک پہنچ گئی تھیں۔ اپٹما کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال کی نسبت  27  گنا اضافہ ہوا ہے ، اکتوبر 2021 میں تاریخ کی بلند ترین1.6 ارب ڈالر کے کپڑے برآمد …

مزید پڑھئے