جیالوں نے جمہوریت کی خاطر اپنی جانوں کی قربانیاں دی ہیں ، بلاول بھٹو
بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ جیالوں نے جمہوریت کی خاطر اپنی جانوں کی قربانیاں دی ہیں۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی کے 54 یوم تاسیس پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ طویل جدوجہد اور بے مثال قربانیوں کے بعد پاکستان میں جمہوریت کا ترجمہ پاکستان پیپلز پارٹی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یوم تاسیس کے …
مزید پڑھئے