ماہانہ ارکائیوز

اندرون لاہور کی ایسی عمدہ ڈش،فہد مصظفیٰ اور ماہرہ خان بھی دیوانے

ہریسہ ایک مشہور دیسی ڈش ہے جسے لاہور میں بہت پسند کیا جاتا ہے۔ گوالمنڈی میں خان ہریسہ پچھلے 72 سالوں سے مزیدار ہریسہ پیش کرنے والے قدیم ترین ریستورانوں میں سے ایک ہے۔ پاکستان کی کئی مشہور شخصیات جیسے فہد مصطفیٰ، ماہرہ خان، نور جہاں اور مہدی حسن خان حریسہ سے بہت لطف اندوز ہوتے ہیں۔ حریسہ تلی ہوئی …

مزید پڑھئے

جاپان کے شہر ٹوکیو کے ائیرپورٹ پر اومیکرون سے متاثرہ مسافر کی لینڈنگ، انتظامیہ ہائی الرٹ

تفصیلات کے مطابق جاپان کی حکومت نے ملک میں کورونا وائرس کے نئے ویرئینٹ کی موجودگی کا اعلان کر دیا ہے۔ حکومتی اعلان کے مطابق افریقی ملک نمیبیا سے آنے والے شخص میں نئے وائرس اومیکرون کی تصدیق کر دی ہے۔ یہ مسافر گزشتہ روز ٹوکیو کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچا تھا ، جہاں اس کے 30 کے قریب ٹیسٹ کئے …

مزید پڑھئے

GC یونیورسٹی میں ہیری پورٹر فیسٹیول کا انعقاد

لاہور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی نے اپنی 150 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ہیری پوٹر سیریز سے متاثر ہوکر اپنے کالج کو ہاگورڈز کالج میں بدل دیا ہے۔ طلبہ و طالبات نے جادوگروں کا لباس پہن رکھا ہے جبکہ یونیورسٹی کے بخاری آڈیٹوریم میں جادوگروں کے مختلف اسٹالز سجا دئیے گئے ہیں۔ طلبہ و طالبات نے اس حوالے سے ایک فلم …

مزید پڑھئے

ایف بی آر کی رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں 36.5 فیصد سے زائد ٹیکس وصولیاں

ایف بی آر نے رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں 36.5 فیصد سے زائد ٹیکس وصولیاں کیں۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے رواں سال پہلے 5 ماہ میں 2314 ارب کی ٹیکس وصولیاں کیں جبکہ رواں سال پہلے 5 ماہ میں 2016 ارب کی ٹیکس وصولی کا ہدف رکھا تھا۔ ایف بی آر نے رواں سال …

مزید پڑھئے

ڈپٹی کمشنر اور سیشن جج منڈی بہاؤالدین کے درمیان تنازعے کا ڈراپ سین

ڈپٹی کمشنر منڈی بہاؤالدین اور سیشن جج منڈی بہاؤالدین کے درمیان تنازعے کا ڈراپ سین ہوگیا۔ پنجاب حکومت نے ڈی سی منڈی بہاؤالدین طارق بسرا کو او ایس ڈی بنا دیا۔ چیف سیکرٹری پنجاب نے طارق بسرا کو او ایس ڈی بنائے جانے کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ ایڈیشنل کمشنر ریونیو منڈی بہاؤالدین ضیا الحق کو ڈپٹی …

مزید پڑھئے

اداکارہ ماورہ حسین نے امیر گیلانی کےحوالے سے اپنی خواہش کا اظہار کر دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماورہ حسین نے کام کے حوالے سے اہم خواہش کا اظہار کردیا ہے۔ اداکارہ ماورہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگارم پر اپنے ایک فین پیج کی ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔ انسٹاگارم پر شئیر کی جانے والی پوسٹ میں اداکارہ ماورہ نے پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار امیر گیلانی کےساتھ دوبارہ …

مزید پڑھئے

چائے والے کے پاس 4 ورلڈ ریکارڈ

پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں لیکن بدقسمتی سے وسائل کی کمی کی وجہ سے ہر ٹیلنٹ پوشیدہ رہ جاتا ہے۔ ہمیں ایک چائے والا کا پتہ چلا جس کے پاس 4 گنیز ورلڈ ریکارڈ ہیں، لیکن اسے کوئی جانتا تک نہیں ۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ اسے گنیز کی طرف سے اتنی بڑی پہچان کیسے ملی اور اس نے …

مزید پڑھئے

اوگرا نے دسمبر کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا

اوگرا نے دسمبر کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا نے ایل پی جی سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 14 روپے 31 پیسے  کمی کی گئی ہے ، ایل پی جی کا 11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر 168 روپے 90 …

مزید پڑھئے

پیٹرول مہنگا، عوام گاڑیاں پیچنے پر مجبور

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہوتے ہی لوگوں نے اپنی گاڑیاں بیچنا شروع کردیں، عوام کا کہنا ہے کہ اس مہنگائی میں گھر چلا مشکل ہو رہا اوپر سے عمران خان نے پیٹرول بھی مہنگا کردیا ہے۔ The post پیٹرول مہنگا، عوام گاڑیاں پیچنے پر مجبور appeared first on .

مزید پڑھئے

ڈیوس کپ فائنل راؤنڈ کا بڑا اپ سیٹ ، دفاعی چمپئین اسپین ٹرافی کی دوڑ سے باہر

عالمی کھیلوں میں سب سے بڑے ٹیم ایونٹ مقابلے مشہور ڈیوس کپ ٹینس چمپئین شپ میں دفاعی چمپئین اسپین روس کے ہاتھوں اپ سیٹ کے بعد ٹیم سے باہر ہو گیا. میڈرڈ میں ہونے والے ڈیوس کپ کے اہم میچ میں رشین جوڑی آندرے روبلیو اور اسلان کراتسیو نے اسپینش جوڑی فیلی سیانولوپیز اور مارسیل گرینولرز کو 6-4 ، 6-2  …

مزید پڑھئے