اندرون لاہور کی ایسی عمدہ ڈش،فہد مصظفیٰ اور ماہرہ خان بھی دیوانے

ہریسہ ایک مشہور دیسی ڈش ہے جسے لاہور میں بہت پسند کیا جاتا ہے۔

گوالمنڈی میں خان ہریسہ پچھلے 72 سالوں سے مزیدار ہریسہ پیش کرنے والے قدیم ترین ریستورانوں میں سے ایک ہے۔

پاکستان کی کئی مشہور شخصیات جیسے فہد مصطفیٰ، ماہرہ خان، نور جہاں اور مہدی حسن خان حریسہ سے بہت لطف اندوز ہوتے ہیں۔

حریسہ تلی ہوئی ادرک اور دیسی گھی کے ترکہ کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے، خان ہریسہ تمام کھانے والوں کے لیے ایک خاص ذائقہ پیش کرتا ہے۔

خان ہریسہ کے صارفین کے جائزے جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیں

The post اندرون لاہور کی ایسی عمدہ ڈش،فہد مصظفیٰ اور ماہرہ خان بھی دیوانے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email