ڈیوس کپ فائنل راؤنڈ کا بڑا اپ سیٹ ، دفاعی چمپئین اسپین ٹرافی کی دوڑ سے باہر

عالمی کھیلوں میں سب سے بڑے ٹیم ایونٹ مقابلے مشہور ڈیوس کپ ٹینس چمپئین شپ میں دفاعی چمپئین اسپین روس کے ہاتھوں اپ سیٹ کے بعد ٹیم سے باہر ہو گیا.

میڈرڈ میں ہونے والے ڈیوس کپ کے اہم میچ میں رشین جوڑی آندرے روبلیو اور اسلان کراتسیو نے اسپینش جوڑی فیلی سیانولوپیز اور مارسیل گرینولرز کو 6-4 ، 6-2  ، 6-4 سے شکست دے دی۔

روس کی فتح کے بعد سربیا کی ٹیم کی بھی پوائنٹس ٹیبل پر پوزیشن بہتر ہو گئی۔

دفاعی چمپئین اسپیش کی اپ سیٹ شکست کی بڑی وجہ رافیل ندال کا زخمی ہونا بھی ہے ۔ جو اس اہم مقابلے سے قبل زخمی ہو گئے تھے۔

The post ڈیوس کپ فائنل راؤنڈ کا بڑا اپ سیٹ ، دفاعی چمپئین اسپین ٹرافی کی دوڑ سے باہر appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email