چائے والے کے پاس 4 ورلڈ ریکارڈ

پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں لیکن بدقسمتی سے وسائل کی کمی کی وجہ سے ہر ٹیلنٹ پوشیدہ رہ جاتا ہے۔ ہمیں ایک چائے والا کا پتہ چلا جس کے پاس 4 گنیز ورلڈ ریکارڈ ہیں، لیکن اسے کوئی جانتا تک نہیں ۔

آئیے دیکھتے ہیں کہ اسے گنیز کی طرف سے اتنی بڑی پہچان کیسے ملی اور اس نے کس طرح پاکستان کا سر فخر سے بلند کیا۔

The post چائے والے کے پاس 4 ورلڈ ریکارڈ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email