ماہانہ ارکائیوز

لاہور میں دنیا کا سب سے سستا بازار

مختلف ممالک سے چیزیں سمگلنگ ہو کر دیگر ممالک میں جاتی ہیں۔ بالکل اسی طرح پاکستان میں بھی سملگلنگ کی اشیاء آتی ہیں فروخت ہوتی ہیں۔ کاکا رپورٹر نے لاہور کے ایسے ہی ایک بازار کا چکر لگایا جدھر یہ سب چیزیں فروخت کی جاتی ہے۔ اس بازار میں دنیا کی ہر چیز آسان کی قیمت پر مل جاتی ہے۔ …

مزید پڑھئے

کرپٹ افسران کے خلاف ایف بی آر کی کارروائیاں جاری، سینئیر آفیسر برطرف

کرپٹ افسران کے خلاف فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) کی کارروائیاں جاری ہیں، کرپشن اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے الزامات ثابت ہونے پر ایف بی آر کے سینیئر آفیسر کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا ہے۔  گریڈ 19 کے سید زبیر شاہ کو ملازمت سے برطرف کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، نوٹیفیکیشن میں کہا …

مزید پڑھئے

سوئی ناردرن گیس کی جانب سے قیمت میں اضافے کا معاملہ

اوگرا گیس کی قیمت میں اضافے کی سماعت یکم دسمبر کو لاہور میں کرے گا۔ ذرائع کے مطابق گیس کی قیمت میں اضافے کی درخواست کی سماعت میں تمام اسٹیک ہولڈرز کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔  سوئی ناردرن گیس کمپنی نے ڈیڑھ سو فیصد اضافہ کی درخواست دے رکھی ہے ، اوگرا فریقین کا موقف سننے کے بعد …

مزید پڑھئے

خلاء کی گہرائیوں کےلیے تحقیقاتی سیٹلائیٹ بنانے کا معاہدہ بلیو کینیون کے نام

بلیو کینیون ٹیکنالوجیز نے زمین کے مدار سے آگے بھیجے جانے والے ایک آپریشن کےلیے ایک چھوٹا انسپیکٹر سیٹلائیٹ بنانے کا 1 کروڑ 46 لاکھ ڈالرز کا کانٹریکٹ اپنے نام کرلیا۔ اعلان کے مطابق ایئر فورس ریسرچ لیبارٹری نے AFRL کی اسپیس سچوایشنل اویئرنس مائیکرو-سیٹلائیٹ بس پروگرام کے تحت سیٹلائیٹ بنانے کےلیے بلیو کینیون کا انتخاب کیا ہے۔ معاہدے کے …

مزید پڑھئے

 ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ کی ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ اظفر احسن کی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ نے صدر پاکستان کو سرمایہ کاری بورڈ کے متعلق بریفنگ دی جبکہ چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ نے صدر پاکستان کو سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے کیے گئے اقدامات سےبھی  آگاہ کیا۔ اس موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر …

مزید پڑھئے

مہنگائی 23 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مہنگائی پر قابو پانا حکومت کیلئے وبال جان بن گیا، مہنگائی 23 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ دستیاب دستاویز کے مطابق ماہ نومبر میں مہنگائی کی شرح 11.9 فیصد تک پہنچ گئی۔ گزشتہ سال نومبر میں مہنگائی کی شرح 8.3 فیصد تھی۔ ماہ اکتوبر میں مہنگائی کی شرح 9.4 فیصد رہی۔ شہروں میں مہنگائی کی شرح نومبر …

مزید پڑھئے

نئی کووڈ پابندیوں کے باعث ایشز سیریز کے پانچویں ٹیسٹ کے ملتوی ہونے کا خدشہ بڑھنے لگا

تفصیلات کے مطابق نئے کورونا ویرئینٹ اومیکرون کے باعث انگلینڈ اور آسٹریلیا کے مابین شیڈولڈ ایشز سیریز کے پانچویں ٹیسٹ پر ملتوی ہونے کے بادل چھانے لگے ۔ ایشز سیریز کا پانچواں ٹیسٹ 14 جنوری کو پرتھ میں کھیلا جائے گا، جبکہ اس سے قبل چوتھا ٹیسٹ 4 جنوری کو شروع ہو رہا ہے، جس کے باعث دونوں ٹیموں کو …

مزید پڑھئے

کراچی: لیاری چاکیواڑہ آدم ٹی روڈ پر قائم خالی پلاٹ پر دستی بم حملہ

کراچی میں لیاری چاکیواڑہ آدم ٹی روڈ پر قائم خالی پلاٹ پر دستی بم حملہ ہوا۔ پولیس کے مطابق دستی بم حملے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، دستی بم دھماکہ سہ پہر 3 بج کر 20 منٹ پر ہوا تھا ، زور دار دھماکے کے بعد متاثرہ علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس …

مزید پڑھئے

DARPA پہلا خلائی مینوفیکچرنگ ریسرچ پروگرام لانچ کرے گا

ڈیفینگ ایڈوانس ریسرچ پروجیکٹس ایجنسی(DARPA) اپنے نئے پروگرام میں خلاء میں بائیولوجیکل نظام کو استعمال کرتے ہوئے بائیو مینوفیکچرنگ کی راہیں تلاش کرے گا۔ DARPA کے بائیو لوجیکل ٹیکنالوجیز آفس کی رہنمائی میں ہونے والا یہ پروجیکٹ B-SURE کہلاتا ہے جس کا مطلب ہے بائیو مینوفیکچرنگ، سروائول، یوٹیلیٹی اینڈ ری لائیبلیٹی بیونڈ ارتھ ہے۔ پروجیکٹ منیجر اینی چیور نے نیوز …

مزید پڑھئے

ضمنی انتخابات کو شفاف بنانے کیلئے پنجاب حکومت ہر ممکن اقدامات کرے گی، راجہ بشارت

راجہ بشارت نےکہا ہے کہ ضمنی انتخابات کو شفاف بنانے کے لیے پنجاب حکومت ہر ممکن اقدامات کرے گی۔ وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں کابینہ کمیٹی لاء اینڈ آرڈر کا اجلاس ہوا ،اجلاس کے دوران این اے 133 لاہور اور پی پی 206 خانیوال میں ضمنی انتخابات کے لیے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا …

مزید پڑھئے