GC یونیورسٹی میں ہیری پورٹر فیسٹیول کا انعقاد

لاہور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی نے اپنی 150 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ہیری پوٹر سیریز سے متاثر ہوکر اپنے کالج کو ہاگورڈز کالج میں بدل دیا ہے۔

طلبہ و طالبات نے جادوگروں کا لباس پہن رکھا ہے جبکہ یونیورسٹی کے بخاری آڈیٹوریم میں جادوگروں کے مختلف اسٹالز سجا دئیے گئے ہیں۔

طلبہ و طالبات نے اس حوالے سے ایک فلم بھی تیار کی ہے جسے دیکھنے دور دور سے لوگ آرہے ہیں۔

آج کی ویڈیو میں ہم آپ کو لاہور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں سجے اس منفرد فیسٹیول کی سیر کروائیں گے۔

The post GC یونیورسٹی میں ہیری پورٹر فیسٹیول کا انعقاد appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email